گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

اردو محفل کے گیاہویں یومِ تاسیس کی خوشی میں آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔


دلچسپی رکھنے والے تمام محفلین کو دعوت دی جاتی ہے، آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں وہ محفلین جو بطور والنٹئر کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں اس دھاگے میں اپنی خدمات پیش کریں۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر تقریباً دس محفلین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو اس آن لائن مشاعرے کے انعقاد کے مراحل پر کام کرے گی۔

ممکنہ مراحل کا خاکہ:
۱- محفل میں موجود شعراء کے ناموں کی فہرست
۲- ان شعراء کی فہرست جو بوجوہ محفل سے منہ موڑے بیٹھے ہیں۔ انہیں مناکر مشاعرے میں بلانا
۳- باہم مشورے سے ان شعراء کے ناموں کو سینیارٹی کے حساب سے ترتیب دینا
۴- صدرِ مشاعرہ کا انتخاب
۵- مشاعرہ ماڈریٹر کا انتخاب
۶- شعراء کی باری آنے سے پہلے سے انہیں تیار کرنا
وغیرہ وغیرہ

مشاعرے کے بارے میں گفتگو و مشورے کے لیے اسی دھاگے کو استعمال کیا جائے گا۔ آن لائن مشاعرے کے لیے البتہ ایک علیحدہ دھاگہ کھولا جائے گا۔

مزید مشوروں کا منتظر
 

مقدس

لائبریرین
خلیل انکل سجیشن مانگنے کے بجائے سیدھا آڈر جاری کریں کہ فلاں فلاں شاعر اس اس دن آکر مشاعرے میں اپنی غزل پیش کرے۔۔ نہیں تو پورا مہینہ سوچنے میں ہی گزر جانا۔۔ یو نو ناں سب کتنے لیزی ہیں یہاں :)
 
خلیل انکل سجیشن مانگنے کے بجائے سیدھا آڈر جاری کریں کہ فلاں فلاں شاعر اس اس دن آکر مشاعرے میں اپنی غزل پیش کرے۔۔ نہیں تو پورا مہینہ سوچنے میں ہی گزر جانا۔۔ یو نو ناں سب کتنے لیزی ہیں یہاں :)
بات تو ٹھیک ہے بٹیا لیکن ہم چاہتے ہیں کہ نوجوان محفلین آگے آئیں اور اپنی تنظیمی صلاحیتوں کو آزمائیں۔
 
ناموں کی فہرست مرتب کرنا ہی پہلا مرحلہ ہے. پھر ان کو مشاعرے میں شمولیت کے لئے راضی کرنا
متفق۔ اب یہ آپ کی تنظیمی صلاحیتوں پر منحصر ہے کہ کس طرح آپ ان شاعر سے ایک پھڑکتی ہوئی غزل لکھواکر انہیں اپنا نام پکارے جانے پر غزل پیش کرنے کے لیے آمادہ کرتے ہیں۔
 
یہ ایک ابتدائی فہرست ہے جو یاد داشت، پابندِ بحور شاعری اور اصلاحِ سخن کے زمروں سے ترتیب دی ہے۔
اس میں لا محالہ کئی اہم نام رہ سکتے ہیں، جو اب فعال نہیں ہیں، اور میرے محفل پر آنے سے پہلے فعال رہے ہیں۔
اور اگر کسی موجودہ شاعر کا نام رہ گیا ہو تو معذرت کہ میری یاد داشت یا نظر سے گزرنے سے رہ گیا ہو گا، جان بوجھ کر نہیں۔ :)
کچھ شعراء کا نام معطل ہونے کی سبب شامل نہیں ہے۔ اس فہرست کی فی الحال کوئی کوئی ترتیب نہیں ہے۔

آپ احباب اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

اعجاز عبید
یعقوب آسی
ظہیر احمد ظہیر
محمد خلیل الرحمٰن
مزمل شیخ بسمل
اسامہ سرسری
شاکر القادری
راحیل فاروق
محمد احمد
فاتح الدین فاتح
ابنِ رضا
سید عاطف علی
مہدی نقوی حجاز
م مغزل
کاشف اسرار
امجد علی راجا
ایم اے راجا
نوید ظفر کیانی
شاہد شاہنواز
محمد وارث
شکیب احمد
ذوالفقار نقوی
حسیب احمد حسیب
نذیر (ادب دوست)
ملک عدنان احمد
ش زاد
نور سعدیہ شیخ
عبد الوہاب سخن
نذر حسین ناز
من
سلمان حمید
قمر آسی
ہما حمید ناز
محمد ریحان قریشی
عباد اللہ
صفی حیدر
حنیف خالد
وصال احمد
حسن محمود جماعتی
عباس صوابین
محمد فائق
توصیف یوسف مغل
لا المیٰ
مخمور
کاشف اختر
خورشید بھارتی
مانی عباسی
نمرہ
نوید اکرم
ثاقب سراج نگری
 
گویا تاحال انتظامیہ میں مندرجہ ذیل دو حضرات ہی ہیں

۱- محمد تابش صدیقی
۲- محمد خلیل الر حمٰن
۳-۔۔۔۔۔۔۔
۴- ۔۔۔۔۔۔۔
۵- ۔۔۔۔۔۔۔
۶-۔۔۔۔۔۔۔
۷-۔۔۔۔۔۔۔
۸-۔۔۔۔۔۔۔
۹-۔۔۔۔۔۔
۱۰-۔۔۔۔۔
 
یہ ایک ابتدائی فہرست ہے جو یاد داشت، پابندِ بحور شاعری اور اصلاحِ سخن کے زمروں سے ترتیب دی ہے۔
اس میں لا محالہ کئی اہم نام رہ سکتے ہیں، جو اب فعال نہیں ہیں، اور میرے محفل پر آنے سے پہلے فعال رہے ہیں۔
اور اگر کسی موجودہ شاعر کا نام رہ گیا ہو تو معذرت کہ میری یاد داشت یا نظر سے گزرنے سے رہ گیا ہو گا، جان بوجھ کر نہیں۔ :)
کچھ شعراء کا نام معطل ہونے کی سبب شامل نہیں ہے۔ اس فہرست کی فی الحال کوئی کوئی ترتیب نہیں ہے۔

آپ احباب اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

اعجاز عبید
یعقوب آسی
ظہیر احمد ظہیر
محمد خلیل الرحمٰن
مزمل شیخ بسمل
اسامہ سرسری
شاکر القادری
راحیل فاروق
محمد احمد
فاتح الدین فاتح
ابنِ رضا
سید عاطف علی
مہدی نقوی حجاز
م مغزل
کاشف اسرار
امجد علی راجا
ایم اے راجا
نوید ظفر کیانی
شاہد شاہنواز
محمد وارث
شکیب احمد
ذوالفقار نقوی
حسیب احمد حسیب
نذیر (ادب دوست)
ملک عدنان احمد
ش زاد
نور سعدیہ شیخ
عبد الوہاب سخن
نذر حسین ناز
من
سلمان حمید
قمر آسی
ہما حمید ناز
محمد ریحان قریشی
عباد اللہ
صفی حیدر
حنیف خالد
وصال احمد
حسن محمود جماعتی
عباس صوابین
محمد فائق
توصیف یوسف مغل
لا المیٰ
مخمور
کاشف اختر
خورشید بھارتی
مانی عباسی
نمرہ
نوید اکرم
ثاقب سراج نگری

منیر انور
غزل ناز غزل
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
اجی آپ تو ہماری کیٹیگری کے ہیں نا۔ وڈے شاعر۔ ہمارے لئے یہ چھوٹے موٹے مقامی مشاعرے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔
کوئی دبئی ، امریکہ سے ٹکٹ آئے تو سوچا جا سکتا ہے۔
یہ تبصرہ پڑھ کر انور مقصود کا تحریر کردہ ڈراما 'ہاف پلیٹ' یاد آ گیا۔ :)
 
Top