فرقان احمد
محفلین
ویسے یہ باتیں تو نہیں لگ رہیں۔ بس متفرق گیتوں کے بول لکھے جا رہے ہیں۔
میرے خیال میں بات کرنے کا تو مطلب یہ بنتا ہے کہ ایک مراسلوں میں باہمی ربط بھی موجود ہو۔
کوئی مسئلہ نہیں ہے تابش بھائی، ابھی لیجیے۔
عظیم بھیا! تشریف لائیے ۔ اور یا تو ہمیں اجازت مرحمت فرمائیے کہ اس لڑی میں گیتوں (بلکہ غزلوں، ترانوں وغیرہ وغیرہ) کے متفرق اور بے ربط بول بھی شامل کر سکیں یا پھر خود ہی اس لڑی کی تحدید فرما دیجیے اور بتا دیجیے کہ آخر آپ کا اصل مدعا ہے کیا؟