آئس کریم

علی ذاکر

محفلین
یہ فری کی تو آپکو ملی ہیں نہ میں نے تو ڈھونڈ کر نکالی ہیں :battingeyelashes: :battingeyelashes: ویسے میں نے اپنے اصل والے بھائی کے پیسوں سے آئس کریم کھالی ہے آپکی بچت ہوگئی :tongue: :tongue: :party:

ہائے کتنی اچھی بہن ہو بھائ کا کتنا خیال کرتی ہو :grin:!

ہائیں اب اتنی بھی کنجوس نہیں ہوں چچا جی آپ تو میرا ساتھ دیں:biggrin: :biggrin:

اچھا اتنی نہیں تو کیا اس بھی زیادہ ہو :eek:؟

مع السلام
 
Top