آئس کریم

ملائکہ

محفلین
اب دکھا تو دی ہے کھلانے کا پروگرام کب ہے تمہیں نہیں پتہہ ملائکہ مجھے آئیس کریم بہت پسند ہے !

مع السلام

میں بڑی کنجوس ہوں کسی پر اپنے پیسے خرچ نہیں کرتی سوائے اپنی دوستوں کے اور بھائیوں کو تو چھوٹی بہنوں کو کھلانا پڑتا ہے :biggrin: :biggrin::cool2:
 
تیشہ

محفلین
نہیں دانتوں میں تو نہیں پھنستی :battingeyelashes: مگر گلا خراب ہونے لگتا ہے اسلئے مائیکروویوز میں ذرا سی گرم کرلیتی ہوں :chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
مائیکرو ویو سے یاد آیا، گزشتہ ماہ ہم ایک چینی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے، آخر میں سویٹ کی باری آئی تو مینو میں باربی کیو آئس کریم بھی لکھی ہوئی تھی۔ اب آئس کریم بھی باربی کیو ہونے لگی ہے۔
 
علی ذاکر

محفلین
میں بڑی کنجوس ہوں کسی پر اپنے پیسے خرچ نہیں کرتی سوائے اپنی دوستوں کے اور بھائیوں کو تو چھوٹی بہنوں کو کھلانا پڑتا ہے :biggrin: :biggrin::cool2:

ایک تو بڑے ہونے کا یہ بڑا سیاپا پے چلو یہ تو پتہ چل گیا نہ کے بھائ بھی کنجوس اور بہن اس سے بھی زیادہ کنجوس ہممممم لگتا ہے اس بار سامنا اپنی ٹکر کا ہوا ہے خیر انہی میں سے پسند کر لو ملائکہ بتاو کون سی کھانی ہے جو بھی پسند ہے اٹھا لو اور مزے لو تم بھی کیا یاد کرو گی کس امیر بھائ سے پالا پڑا ہے !'

نہیں نہہیں یہ غلط بات ہے:( :(
 
ملائکہ

محفلین
غلط ایک بھائ کی بہن کی ہی لائ ہوئ اس کی پسند کی آئیس کریم دینا کیا غلط ہے دیکھو ملائکہ ضد نہ کرو مفت میں آئیس کریم مل رہی ہے لے لو :grin:اور مزے لو:party:!

مع السلام

یہ فری کی تو آپکو ملی ہیں نہ میں نے تو ڈھونڈ کر نکالی ہیں :battingeyelashes: :battingeyelashes: ویسے میں نے اپنے اصل والے بھائی کے پیسوں سے آئس کریم کھالی ہے آپکی بچت ہوگئی :tongue: :tongue: :party:
 
Top