گوگل

  1. شیخ محمد نواز

    گُوگل کرُوم ویب براؤزر بمقابلہ مائیکروسافٹ ایج ویب براؤزر (Google Chrome Vs Microsoft Edge)

    اردو ویب کے اراکین اس لڑی میں گوگل کروم اور مائیکروسافٹ ایج براؤزر کی خصوصیات وخامیاں بیان کر سکتے ہیں۔آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں اور کیوں؟ ان دونوں براؤزرز کا آپ تقابل کریں کہ اگر ایک براؤزر دوسرے سے بہتر ہے تو کیوں ہے؟
  2. رانا

    اپنا گوگل سرچ انجن بنائیں (چودہویں سالگرہ)

    گوگل پر سرچ تو سبھی نے کی ہوگی۔ بلکہ کہہ سکتے ہیں کہ جس نے کبھی گوگل سرچ نہیں کی او جمیا ای نئیں۔ اس اصول کے مطابق ہمارے اکثر پرانے بوڑھے ابھی تک پیدا ہی نہیں ہوئے۔ لیکن اس وقت ہم اس سائنس فکشن خیال پر بات کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں کہ اگر وہ پیدا ہی نہیں ہوئے تو پھر اس دنیا میں نظر کیسے آرہے ہیں۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    آپ کا آج کا دن (Your day in review) ٭ تابش

    آپ کا آج کا دن (Your day in review) ٭ گوگل نے کچھ عرصہ سے ہر ماہ ایک میل کے ذریعے گذشتہ ماہ کی مختصر تفصیل بھیجنی شروع کی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ کچھ عرصہ میں روزنامچہ بھی بھیجنا شروع کر دیا جائےگا۔ جس کا متن کچھ یوں ہو سکتا ہے۔ 1۔ آج صبح آپ ایک دفعہ پھر دیر سے جاگے۔ 2۔ صبح آپ نے واش روم میں آدھا...
  4. حمیرا عدنان

    جی میل کا نیا کونفیڈنشل موڈ

    ’’گوگل‘‘ نے گزشتہ دنوں اپنے جی میل کو ری ڈیزائن تو کیا ہی تھا، اس کے ساتھ اس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ بھی کردیا تھا جن میں زیادہ اہم 'کانفیڈنشل موڈ تھا جس کے تحت ایسی ای میلز کو بھیجا جاسکتا ہے جو مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ختم ہوجائیں گی۔اچھی بات یہ ہے کہ اب یہ فیچر صارفین کیلئے دستیاب...
  5. حمیرا عدنان

    گوگل کو 4.3 ارب یورو کا جرمانہ

    برسلز: یورپی یونین نے امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل پر 4عشاریہ 3 ارب یورو جرمانہ عائد کردیا جس کے بعد امریکا اور یورپی یونین میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنے اینڈرائڈ موبائل سافٹ ویئر کو مارکیٹ پر حاوی کرنے کی خاطر حریف سافٹ ویئر کے خلاف اقدامات کیے تھے جس پر...
  6. ابن سعید

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    آج گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 30 اضافی زبانوں میں بول کر لکھنے (ڈکٹیشن یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ) کی سہولت فراہم کرا دی ہے جن میں اردو کے پاکستانی و ہندوستانی لہجے بھی شامل ہیں۔ یہ سہولت کئی زبانوں میں پہلے سے ہی دستیاب تھی، البتہ ان 30 نئی زبانوں کے ساتھ ان کی مجموعی تعداد 119 ہو گئی...
  7. دوست

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    اطلاعات کے مطابق، گوگل ایڈسینس کے اشتہارات اب اردو ویب سائٹس پر بھی لگ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اردو مواد تخلیق کرنے والے روکڑا کمانے کا سوچ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں اردو محفل کے اخراجات اشتہارات سے پورے کرنے کی تجویز ذہن میں آئی تھی۔ اگرچہ ذاتی طور پر مجھے اردو محفل پر اشتہارات پسند نہیں ہوں...
  8. تجمل حسین

    32 بِٹ لینکس کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    گوگل نے تمام 32 بِٹ لینکس آپریٹنگ سسٹمز کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گوگل کروم کی ڈویلپر ٹیم کا کہنا ہے کہ لینکس کے زیادہ استعمال ہونے والے ورژن کو بہتر طور پر گوگل کروم کی سپورٹ کے لیے ہم نے لینکس کے 32 بِٹ ورژن کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گوگل کروم کے پرانے...
  9. تجمل حسین

    موسیقار کی 710 سال عمر بحوالہ بابا جی گوگل

    کون کہتا ہے کہ انسان کی عمر زیادہ نہیں ہوسکتی۔ آج گوگل نے وہ کردکھایا ہے جو کہ آج کے دور میں شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہو۔ جی ہاں آپ سکرین شاٹ دیکھیے اور سال گننے شروع کردیں۔ :) آج جیسے ہی گوگل کھولا تو اوپر نیا لوگو اپنا سٹائل دکھا رہا تھا میں نے سوچا دیکھوں تو سہی آج کے دن کیا ہوا تھا۔ کلک کرنے...
  10. ابن سعید

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    اس ہفتے گوگل کی سالانہ ڈیویلپر تقریب گوگل آئی او 2015 کے موقع پر گوگل ٹرانسلیٹ ٹیم نے مختلف زبانوں میں مشینی ترجمے کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے دس روزہ کمیونٹی چیلنج کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم میں شرکت فرما کر آپ اپنی زبان کے لیے مختلف الفاظ اور فقروں کے ترجمے فراہم کر سکتے ہیں یا پہلے سے موجود...
  11. ابن سعید

    گوگل کی جانب سے اردو سمیت 200 سے زائد زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان

    آج گوگل کے ریسرچ بلاگ پر "پیپر ٹو ڈیجیٹل ان 200+ لینگوئیجیز" کے عنوان سے بڑے پیمانے پر گوگل ڈرائیو میں بے شمار زبانوں میں او سی آر یعنی آپٹیکیل کیریکٹر ریکگنیشن کا اعلان کیا گیا۔ اس تکنیک کی مدد سے تصویری عبارتوں مثلاً اسکین کردہ مواد کو متن کی صورت میں تبدیل کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے...
  12. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    آج جب میں نے گوگل کھولا تو سامنے ہی گوگل کی نئی تصویر نظر آرہی تھی۔ بالکل ایسی۔:rolleyes: میں نے سوچا دیکھوں تو سہی کہ آخر آج کونسا خاص دن ہے جو گوگل نے یہ تصویر لگائی ہے؟ بس جناب پھر کیا تھا فوراََ اس پر کلک کیا تو سامنے گوگل کا کوئز موجود تھا۔ اپنی پسند کے مطابق سوالات کے جواب دیے تو گوگل...
  13. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    بھولتے کو گوگل کا سہارا ٹیکنالوجی رحمت یا۔۔۔ یوں تو ہم ٹیکنالوجی کو رحمت ہی سمجھتے ہیں ۔ لیکن کبھی کبھی گمان ہوتا ہے کہ یہ ہمیں ناکارہ کرنے کے لئے ہی بنائی گئی ہے۔ جب سے ہم ایم ایس ورڈ پر لکھنے لگے ہیں تب سے ہاتھ سے لکھنا اتنا مشکل لگتا ہے کہ پوچھیں مت۔ پھر نہ لکھنےکی وجہ سے تحریر بھی کافی...
  14. ز

    گوگل کی جانب سےہاتھ سے لکھنے کی سہولت

    السلام علیکم، بہت سارے لوگوں کے لئے ٹائپ کرنا ایک مشکل اور ہاتھ سے لکھنا آسان کام ہے. گوگل بہت جلد اپنی جی میل اور گوگل ڈاکس پر ہاتھ سے لکھنے کے لئے نئے ہینڈ رائٹنگ ٹولز متعارف کروا رہی ہے. ان ٹولز کو استعمال کر کے آپ آسانی سے اپنے ماؤس پیڈ یا کرسر سے وہ سب لکھ سکیں گے جو آپ کہنا چاہتے ہیں. گوگل...
  15. ع

    مائیکروسوفٹ بمقابلہ گوگل

    جنگ کا مفہوم اب صرف فوجوں اور عسکری معرکہ آرائیوں تک ہی محدود نہیں رہا، آج جنگیں کئی طرح کی ہیں جن میں ایک کارپوریٹ اداروں کی جنگ بھی شامل ہے۔ ہم سب لفظ کمپیٹیٹر (competitor) کا مفہوم بخوبی سمجھتے ہیں یعنی وہ دوسرا شخص یا ادارہ جو آپ ہی کے شعبے میں کام کرتا ہے، مگر بزنس کی دنیا میں ایک اصطلاح...
  16. باسم

    مبتدی پروگرامرز کیلیے لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ

    گوگل اور آئی ٹی سے متعلق چند دیگر اداروں کے تعاون سے مبتدی پروگرامرز کیلیے لمز لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ نامی مسابقہ کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں وہ اپنے منفرد آئیڈیا کو تمام پروگرامرز کے سامنے عملی جامہ پہنائیں گے اور ساتھی پروگرامرز اور ماہرین کی آراء سے اسے مزید بہتر بناسکیں گے کامیاب...
  17. محمد بلال اعظم

    کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟

    آج فیس بک پہ محفل کے ہی ایک ممبر نے یہ شعر پوسٹ کیا تھا، میں نے گوگل کیا تو کچھ پتہ نہیں لگا۔ کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟ اگر ہے تو پھر پوری غزل چاہیئے۔ چراغ جلانا تو پرانی رسمیں ہیں فراز اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلا دیتے ہیں ویسے مجھے احمد فراز کا نہیں لگتا۔ میری یاد داشت میں اس وقت ایسی...
  18. MughalS

    گوگل کے ڈیٹا سینٹر کا ورچوئل دورہ

    جی ہاں ۔ اب آپ گوگل کے ڈیٹا سینٹر کا ورچوئل دورہ بھی کرسکتے ہیں ۔ بشکریہ : ای-ویک
  19. حسیب نذیر گِل

    انفوگرافکس:عورتوں کا ٹیکنالوجی میں کردار

  20. حسیب نذیر گِل

    برازیل:گوگل کے صدر کی گرفتاری کا حکم

    برازیل کے ایک مقامی جج نے برازیل میں گوگل کے صدر فیبیو ژوزے سِلوا کوئلیو کی گرفتاری کا حکم دیا ہے کیونکہ گوگل نے یوٹیوب پر چند ویڈیوز ہٹانے سے انکار کر دیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان ویڈیوز میں ایک امیدوار کے خلاف بہتان تراشی کی گئی ہے جو میئر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ ا ہے کہ گوگل یوٹیوب پر...
Top