شعر و شاعر ،

  1. بافقیہ

    آپ کے پسندیدہ شاعر

    ہر شخص اپنی فطرت، مزاج ، ذوق اور جذبات و احساسات کے باعث اپنا انتخاب رکھتا ہے۔ اور اسے اپنے انتخاب کا مکمل حق بھی ہے۔ کسی میں درد و کرب اور مصیبت و غم کا پہلو غالب رہتا ہے، تو کوئی فرحت و انبساط اور خوشی و مسرت کے مضامین میں دلچسپی رکھتا ہے۔ کوئی امت کا درد دل میں لئے فکر امت میں گھلتا ہے، اور...
  2. سردار محمد نعیم

    وہاں بالوں میں کنگھی ہو رہی ہے خم نکلتا ہے

    وَہاں بالوں میں کَنگھی ہو رہی ہے خَم نِکلتا ہے یَہاں رَگ رَگ سے کِھنچ کِھنچ کر ہمارا دَم نِکلتا ہے اِلٰہی خیر ہو اُلجھن پہ اُلجھن بَڑھتی جاتی ہے نہ میرا دَم نہ اُن کے گیسوؤں کا خَم نِکلتا ہے قیامت ہی نہ ہو جائے جو پَردے سے نِکل آؤ تُمہارے مُنہ چُھپانے میں تو یہ عالم نِکلتا ہے نِگاہِ...
  3. محمد وارث

    میرا جی غزل - ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا - میرا جی

    ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا، بیٹھ اکیلے رونا ہوگا چپکے چپکے بہا کر آنسو، دل کے دکھ کو دھونا ہوگا بیرن ریت بڑی دنیا کی، آنکھ سے ٹپکا جو بھی موتی پلکوں ہی سے اٹھانا ہوگا، پلکوں ہی سے پرونا ہوگا پیاروں سے مل جائیں پیارے، انہونی کب ہونی ہوگی کانٹے پھول بنیں گے کیسے، کب سکھ سیج بچھونا ہوگا بہتے بہتے...
  4. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    نہ خوفِ پُرسشِ محشر، نہ فِکرِ روزِ حِساب بَشر گُناہ پہ آئے تو بے حِساب کرے کنورمہندرسنگھ بیدی سحر
Top