شمشاد

  1. سیما علی

    بابا بلھے شاہ رانجھا رانجھا کر دی ہن میں ، آپے رانجھا ہوئی

    رانجھا رانجھا کر دی ہن میں ، آپے رانجھا ہوئی سدّو نی مینوں دھیدو رانجھا ، ہیر نہ آکھو کوئی رانجھا میں وچ ، میں رانجھے وچ ، غیر خیال نہ کوئی میں نہیں اوہ آپ ہے اپنی آپ کرے دل جوئی جو کجھ ساڈے اندر وسّے ، ذات اساڈی سوئی جس دے نال میں نیونہہ لگایا ، اوہو جیسی ہوئی چٹی چادر لاہ سُٹ کُڑیے، پہن...
  2. فرحت کیانی

    منیر نیازی کج سانوں مرن دا شوق وی سی!!!

    کس دا دوش سی کس دا نئیں سی اے گلاں ہُن کرن دیاں نئیں ویلے لنگ گئے ہُن توبہ والے راتاں ہُن ہوکے بھرن دیاں نئیں جو ہویا او تے ہونا ہی سی تے ہونیاں روکے رکدیاں نئیں اک واری جَد شروع ہو جاوے تےگل فیر ایویں مُکدی نئیں کُج انج وی راہواں اوکھیاں سَن کج گَل وچ غم دا طوق وی سی کج...
  3. عمراعظم

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    نمی دانم چہ منزل بود،شب جای کہ من بودم بہر سو رقصِ بسمل بود،شب جای کہ من بودم پری پیکرنگاری،سرو قدی،لالہ رُخساری سراپا آفتِ دل بود،شب جای کہ من بودم رقیباں گوش بر آواز،او در ناز و من ترساں سُخن گفتن چہ مشکل بود،شب جای کہ من بودم خدا خود میرِ مجلس بود،اندر لامکاں خسرو محمد(صلی اللہ علیہ وسلّم)...
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خَبَرم رسید امشب کہ نگار خواہی آمد - غزلِ امیر خسرو مع ترجمہ

    خَبَرم رسید امشب کہ نگار خواہی آمد سرِ من فدائے راہے کہ سوار خواہی آمد مجھے خبر ملی ہے کہ اے میرے محبوب تو آج رات آئے گا، میرا سر اس راہ پر قربان جس راہ پر تو سوار ہو کر آئے گا۔ ہمہ آہوانِ صحرا سرِ خود نہادہ بر کف بہ اُمید آنکہ روزے بشکار خواہی آمد جنگل کے تمام ہرنوں نے اپنے سر اتار کر اپنے...
  5. سیما علی

    اردو کے نام وَر مزاح نگار کرنل محمد خان کی برسی

    اردو کے نام وَر مزاح نگار کرنل محمد خان کی برسی 23 اکتوبر 2020 آج اردو زبان کے معروف مزاح نگار کرنل محمد خان کا یومِ وفات ہے۔ 23 اکتوبر 1999 کو اس دنیا سے رخصت ہونے والے کرنل محمد خان کی ادبی شہرت کا سفر ان کی ایک تصنیف بجنگ آمد سے شروع ہوا جو قارئین میں بہت مقبول ہوئی۔ کرنل محمد خان متحدہ...
  6. سیما علی

    بیسویں صدی کا سرسیّد

    بیسویں صدی کا سرسیّد امجد اسلام امجد جمعرات 22 اکتوبر 2020 17 اکتوبر کی شام بزمِ ہمدرد کے زیرِ اہتمام حکیم محمد سعید مرحوم کی سوویں سالگرہ اور برسی کے حوالے سے ایک پُروقار پروگرام تھا اور اُسی رات زوم پر ہیوسٹن (امریکا)میں علی گڑھ یونیورسٹی کی سوویں سالگرہ کی رعایت سے ایک عالمی مشاعرے کا...
  7. سیما علی

    دنیا کے سو بڑے آدمی۔ محمد ﷺ سرفہرست، مائیکل ہارٹ تمہاری حق گوئی کو سلام ۔۔۔جمال خان

    دنیا کے سو بڑے آدمی۔ محمد ﷺ سرفہرست، مائیکل ہارٹ تمہاری حق گوئی کو سلام ۔۔۔ جمال خان March 10,2020 8 میں جب معروف امریکی مصنف اور ماہر طبیعات مائیکل ہارٹ کی کتاب ” دنیا کے سو عظیم انسان ” مارکیٹ میں آئی تو ہر طرف ایک طوفان برپا ہوگیا اور جہاں لوگوں نے مصنف کی اس کتاب میں مرتب کی گئی 100 عظیم...
  8. سیما علی

    عرب علماء کی بعض لطیف باتیں

    عرب علماء کی بعض لطیف باتیں امام شعبی کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی ھے جو لنگڑی نکلی ھے ، تو کیا میں اس کو واپس کر سکتا ھوں ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تو اس کے ساتھ ریس لگانا چاھتا ھے تو پھر بےشک واپس کر دے - امام ابوحنیفہ کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ جب...
  9. سیما علی

    راجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی

    راجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی دعوت ڈیسک on ستمبر 5, 2020 رانچی، ستمبر 5: نئی دہلی-رانچی راجدھانی ایکسپریس، جو توری جنکشن پر تانا بھگتوں کے جاری احتجاج کی وجہ سے جمعرات کے روز کئی گھنٹوں تک ڈلٹن گنج اسٹیشن پر پھنسی رہی، جمعہ کے روز علی الصبح تنہا خاتون مسافر کے ساتھ...
  10. سیما علی

    وسیم بریلوی اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گا

    اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گا اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا اک ترے کہنے سے کیا میں...
  11. امین شارق

    نئی غزل برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    گھر کی مرغی دال برابر پھر بھی ٹپکے رال برابر سانپ ہے اک دن ڈس جائے گا دودھ پلا کر پال برابر آپکی باتیں سر آنکھوں پر میری باتیں ٹال برابر کبھی تو مچھلی پھنس جائے گی ہم پھینکیں گے جال برابر وہ اپنی سازش پہ خوش ہیں ہم بھی چلے گے چال برابر جانے کیا ہوگا مستقبل اب تک ماضی حال برابر کاش کہ لکھنے...
  12. امین شارق

    اک نئی غزل مزید اشعار کیا ہوسکتے ہیں شاعر امین شارق

    باغ میں روتا ہے بلبل کرتا ہے فریاد دیکھ اے بہار آجا کے گلشن کب سے ہے برباد دیکھ کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس میں ہوں پنچھی قید کے قابل نہیں آزاد دیکھ گر کوئی غمگین ہو تو اُسے تُو شاد کر خُد ہمیشہ شاد رہ اور سب کو شاد دیکھ
  13. ش

    احمد ندیم قاسمی جب ترا حکم ملا ترک محبّت کر دی

    جب ترا حکم ملا ترک محبّت کر دی دل مگر اس پہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار محبّت کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ اآتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ پیار اآتا ہے تری الفت نے محبت مری عادت کر دی پوچھ...
  14. سیما علی

    منٹو اور جج

    منٹو اور جج محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 8 مئ 2012 ،تصویر کا ذریعہBBC WORLD SERVICE ،تصویر کا کیپشن سعادت حسن منٹو آج زندہ ہوتے تو ایک سو موم بتیاں جلا کر کیک کاٹ رہے ہوتے منٹو میاں مبارک ہو۔ آج زندہ ہوتے تو ایک سو موم بتیاں جلا کر کیک کاٹ رہے ہوتے۔ اگر یہ سوچ کر پریشان ہو کہ ہم...
  15. سیما علی

    اقتباسات ’’یا خدا‘‘ : قدرت اللہ شہاب کا ایک شاہ کار ناولٹ۔

    ’’یاخدا ‘‘کا آغاز تقسیم ِ ہندسے کچھ عرصہ قبل مشرقی پنجاب میں سکھوں کے ایک گائوں چمکور سے ہوتا ہے جہاں ’’دلشاد‘‘ اپنے باپ ملا علی بخش کے ساتھ مسجد کے حجرے میں رہا کرتی تھی۔ملا علی بخش کی وجہ سے چمکور کی مسجد آباد تھی ۔وہ پانچ وقت اذان دیتا تھا لیکن امریک سنگھ کی بیوی اور اس کی بہن...
  16. سیما علی

    امجد اسلام امجد سیلف میڈ لوگوں کا المیہ

    سیلف میڈ لوگوں کا المیہ روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں بچھنے والے کانٹوں کو راہ سے ہٹانے میں ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میں خوشبوئیں پکڑنے میں گلستاں سجانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیں کیسی کیسی خواہش کو قتل کرتے جاتے ہیں درگزر کے...
  17. سیما علی

    عبادت کی روحِ حقیقی ’’محبت ِ خداوندی‘‘ اللہ کے رسولﷺ کی محبت

    ان کی زندگی میں اللہ کی محبت ہر چیز پر غالب آ گئی ہے. تمام علائقِ دُنیوی کی محبت نیچے ہے اور اللہ کی محبت اس پر غالب ہے. تو اللہ کی محبت ایمان کے لوازم میں سے ہے. بلکہ صرف اللہ ہی کی نہیں‘ اللہ کے رسولﷺ کی محبت بھی جب تک تمام علائق دُنیوی پر غالب نہ ہو جائے تب تک ایمان معتبر نہیں ہے. اور انکی...
  18. سیما علی

    غبار دل ہے سو دل میں نہاں لیے پھریے پیرزادہ قاسم

    نظر میں نت نئی حیرانیاں لیے پھریے سروں پہ روز نیا آسماں لیے پھریے اب اس فضا کی کثافت میں کیوں اضافہ ہو غبار دل ہے سو دل میں نہاں لیے پھریے یہی بچا ہے سو اب زیست کی گواہی میں یہی نشان دل بے نشاں لیے پھریے قرار جاں تو سر کوئے یار چھوڑ آئے متاع زیست ہے لیکن کہاں لیے پھریے عجب ہنر ہے کہ دانشوری...
  19. سیما علی

    عالی کیا کیا دیئے فریب ہر اک اعتبار نے

    کیا کیا دیئے فریب ہر اک اعتبار نے اپنا بنا دیا ہے ترے انتظار نے کیا جانے کتنے اہل طریقت کو آج تک گمراہ کر دیا ہے ترے رہ گزار نے کچھ ان کی جستجو ہے نہ کچھ اپنی گفتگو یہ کیا بنا دیا ستمِ روزگار نے ہاں اے نگاہ گرم نہ کر مختصر حیات ہم کو ہزار بوجھ ابھی ہیں اتارنے الجھے ہوئے ہیں گیسوئے جاناں میں...
  20. سیما علی

    ساز گار فضا

    ریپ کے لیے سازگار فضا وسعت اللہ خان ہفتہ 12 ستمبر 2020 چلیں جی سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی یہ بات مان لیتے ہیں کہ بدھ کو علی الصبح لاہور سیالکوٹ ایم الیون موٹر وے پر جس خاتون کا اس کے دو بچوں کے سامنے مسلح افراد نے ریپ کیا ، تشدد کیا ، سامان لوٹا اور فرار ہو گئے تو اس میں بنیادی غلطی عورت...
Top