سیاسیات

  1. محمد وارث

    ارسطو کے سنہری مشورے آمروں کیلیے

    یوں تو دنیائے سیاسیات میں چانکیہ اور میکاؤلی ہی زیادہ بدنام ہیں کہ انہوں نے بادشاہوں اور مطلق العنان حکمرانوں اور آمروں کو اپنی بادشاہت اور آمریت بچانے کیلیے ایسے ایسے نادر مشورے دیئے ہیں کہ ان دونوں کی عیاری اور مکاری ضرب المثل بن چکی ہے۔ لیکن ایک دلچسپ اقتباس مجھے ارسطو کی کتاب 'سیاسیات' میں...
  2. ا

    اب کیا حکم ہے !

    ایک سو دن پورے کرنے والی پاکستان کی نومنتخب حکومت کی ایک خوبی یہ بھی بتائی جا رہی ہے کہ یہ اپنے ہی سر پر اپنے ہی وعدے کا ڈنڈا مارتی ہے اور پھر چوٹ کی شکایت بھی کرتی ہے۔ مثلاً کس نے کہا تھا کہ آپ جوش میں آ کر ججوں کی تیس دن میں بحالی کا تحریری وعدہ کرلیں اور پھر یہ کہہ دیں کہ اعلانِ بھوربن محض...
Top