محمد عدنان اکبری نقیبی

  1. محمد خرم یاسین

    میں کہ ریسکیور ہوں۔۔۔!

    ہر روز ارد گرد پھیلے ہزاروں دکھوں کو دیکھتا ہوں قدرت دھڑکتے دلوں کابٹن ایک دم سے آف کردیتی ہے میں حسرت و یاس بھری آنکھوں کے پردے بند کردیتا ہوں پٹی کرتے سمے بہتے خون کے چھینٹے مجھے رنگین کرتے ہیں۔۔۔ مگر ان کی بو اب محسوس نہیں ہوتی چٹختی ہڈیاں جب پورے زور سے چلاّتی گوشت پھاڑ نکلتی ہیں میں بے...
  2. عبد الرحمٰن

    افطار اور کھانا ہماری ہدایات پر توجہ کریں

    اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے کھا نہیں پاتے دوجا ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔ اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس...
  3. فرحان محمد خان

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    آج کے دن ہمارے پیارے بھائی محترم جناب محمد عدنان اکبری نقیبی دنیا فانی میں تشریف لائے :) ہمارا آپ سے سوال یہ ہے آپ نے دنیا سے کیا پایا ؟ آپ دنیا پہ آئے اس کی سب سے زیادہ خوشی کس کو ہوئی ؟ اور آخر میں بس یہ دعا تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار پچاس ہراز زیادہ ہیں سو اسے کم کر...
  4. عبد الرحمٰن

    ہائے یہ دو پل کی خوشی

    * ہائے یہ دو پل کی خوشی *! صبح صبح بیگم اچانک بولیں: ’’اجی سنیے! آخر آپ *دوسری* کیوں نہیں کر لیتے؟‘‘ چند لمحے تو ہمیں کچھ سمجھ میں ہی نہیں آیا… پھر دماغ نے کسی شرابی کی طرح لڑکھڑاتے ہوئے ان جادو بھرے الفاظ کو ڈی کوڈ کیا تو… ہم جہاں تھے، وہیں کھڑے کے کھڑے رہ گئے… گویا ہینگ ہو گئے… کسی بھی *بیگم*...
  5. عبدالقدیر 786

    او بھائی کہاں چلے گئے سب ؟

    کہاں ہیں سب کوئی جواب ہی نہیں دے رہا کیا ہوا آج سب کو
  6. فرقان احمد

    مبارکباد عدنان بنے دو ہزاری

    حیرت ہے، ابھی تک آپ کو کسی نے 'وِش' نہیں کیا۔ چلیے، یہ بیڑا ہم اٹھائے لیتے ہیں۔ آپ کو دو ہزاری منصب مبارک ہو عدنان۔ اِن دنوں تو آپ ہی ہر جانب چھائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر دوسری تیسری لڑی میں آپ کا تبصرہ پڑھنے کو ملتا ہے یا کم از کم ریٹنگ کی حد تک تو آپ موجود ہوا کرتے ہیں۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔...
Top