مبارکباد عدنان بنے دو ہزاری

فرقان احمد

محفلین
حیرت ہے، ابھی تک آپ کو کسی نے 'وِش' نہیں کیا۔ چلیے، یہ بیڑا ہم اٹھائے لیتے ہیں۔ آپ کو دو ہزاری منصب مبارک ہو عدنان۔ اِن دنوں تو آپ ہی ہر جانب چھائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر دوسری تیسری لڑی میں آپ کا تبصرہ پڑھنے کو ملتا ہے یا کم از کم ریٹنگ کی حد تک تو آپ موجود ہوا کرتے ہیں۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ یوں ہی ہنستے گاتے رہیں؛ مہکتے اور چہکتے رہیں۔

محمد عدنان اکبری نقیبی
 
جزاک اللہ بھائی آپ کی محبت اور پرخلوص مبارک پر مجھے بہت خوشی ہوئی۔اللہ کریم آپ کو شاد و آباد فرمائے ۔آمین
 
فرقان احمد

محفلین
عدنان مبارک ہو تم کو۔۔۔
ہماری خیر ہے!!!
بھائی مبارک باد دل سے تو دو۔
بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔
ہر لڑی اور ہر کیفیت پر نظر۔
کوئی دیکھے نہ دیکھے، عدنان تو دیکھے گا۔
الحمدللہ۔جزاک اللہ
دو ہزاری منصب مبارک ہو عدنان بھائی
بہت شکریہ یوسف بھائی
بہت بہت مبارک ہو آپ کو محمد عدنان اکبری بھائی ۔
خیر مبارک عظیم بھائی۔شکریہ
بہت شکریہ زیک بھائی
 
Top