لسانیات

  1. محمداحمد

    مرتی ہوئی زبانیں، عالم گیریت کا شاخسانہ - ڈاکٹررؤف پاریکھ

    دنیا کی سات ہزار زبانوں میں سے سو سال بعد صرف چھے سو زبانیں باقی رہ جائیں گی ... زبان تہذیب کا حصہ ہوتی ہے، جس زبان کو لوگ بولتے رہیں گے وہ زندہ رہے گی آج دنیا میں تقریباً سات ہزارزبانیں بولی جاتی ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ان سات ہزار زبانوںمیں سے نصف یعنی ساڑھے تین ہزار کے قریب زبانیں...
  2. محمداحمد

    دماغ مضبوط رکھنا ہے تو دوسری زبان سیکھیے... بڑھاپے میں بھی!

    عمر کے کسی بھی حصے میں نئی زبان سیکھ کر دماغ کو مضبوط اور صحت مند بنایا جاسکتا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کینیڈا میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اپنی مادری زبان کے علاوہ کوئی دوسری زبان سیکھنے کا عمل ہمارے دماغ کو مضبوط بنانے کے ساتھ ہماری اکتسابی (سیکھنے سے متعلق) صلاحیتوں میں بھی بہتری لاتا ہے۔...
  3. بافقیہ

    خبرلیجے زباں بگڑی

    خبرلیجے زباں بگڑی بنگالی ’ج‘ کو ’ز ‘سے بدل دیتے ہیں تحریر: اطہر ہاشمی پیر 13 جنوری کے تمام اخبارات میں، اور نیوز چینلز پر بھی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا نام ’نظم...
  4. بافقیہ

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ دلی کی عدالت بمقابلہ اردو

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ دلی کی عدالت بمقابلہ اردو۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی اردو زبان ہندوستان میں پیدا ہوئی، وہیں پلی بڑھی۔ دہلی، لکھنؤ اس کے بڑے دبستان سمجھے جاتے تھے۔ لیکن اب یہیں اس کو ’’ستی‘‘ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ دنوں دہلی کی عدالت نے پولیس ایف آئی آر میں اردو کے الفاظ کو...
  5. بافقیہ

    خبر لیجے زباں بگڑی

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ نیا کٹّا کھولنا۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی - ایک باراں دیدہ سیاست دان نے گزشتہ دنوں مشورہ دیا ہے کہ ’’نیا کٹّا‘‘ نہ کھولا جائے۔ یہ کٹّا کون ہے جو پہلے کبھی ہٹا، کٹا تھا… اس کی تفصیل میں جاکر ہم کوئی سیاسی کٹا نہیں کھولنا چاہتے، چنانچہ لفظ ’’کٹا‘‘ کی بات کرتے ہیں۔ اردو میں...
  6. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    عربی آسان ہے از محمد احمد کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی دشوار ہوتا ہے، پھر وہ بیٹھنا سیکھ لیتا ہے تو کھڑا ہونا دشوار ہوتا ہے اور جب کھڑے ہونا سیکھ لیتا ہے تو چلنا دشوار ہوتا ہے اور جب وہ چلنا سیکھ لیتا ہے تو اُسے...
  7. محمداحمد

    لسانیات میں دلچسپی رکھنے والے متوجہ ہوں۔

    آج پشتو زبان کے حوالے سے ایک تحریر پڑھنے کوملی۔ اب یہ سچ ہے یا غلط ۔ لیکن ہے دلچسپ۔ آپ بھی پڑھیے اور اپنی رائے سے اگاہ کریں۔
  8. دوست

    مقتدرہ فرہنگِ اصطلاحاتِ لسانیات (انگریزی اردو)

    کسی مترجم کے لیے لغات اور فرہنگیں بالکل وہی حیثیت رکھتی ہیں جو راج مستری کے لیے ہتھوڑی چھینی یا فوجی کے لیے بندوق کی ہوتی ہے۔ ترجمے کے میدان میں کسی بھی قسم کے کارہائے نمایاں و غیر نمایاں سرانجام نہ دے سکنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ دوسرے مترجمین اور ان کے ساتھ اپنا بھی بھلا کر لیا جائے۔ اسی...
  9. فلک شیر

    انگریزی لسانیات کے رولے

    السلام علیکم! گرچہ اردو محفل مشرقی علوم اور زبانوں بالخصوص اردو کی ترویج و ترقی کے لیے ہی بنائی گئی ہے ۔ لیکن اس مخصوص فورم میں لسانیات کا سرنامہ دیکھ کر عمومی، اطلاقی لسانیات اور بالخصوص انگریزی زبان کے ذیل میں اس کی تطبیقات کے حوالہ سے یہ دھاگہ بنایا ہے ۔ وقتاً فوقتاً اس میں اسی حوالہ سے کچھ...
  10. م

    ترکی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    کافی عرصہ سے ترکی زبان سیکھنے کا شوق تھا، اب حسان بھائی کی معاونت سے سیکھنے کا آغاز کردیا ہے۔ :) :) اس زبان کو سیکھنے میں جو دشواری یا سوالات سامنے آئیں گے، ان شاء اللہ اس دھاگہ میں پوچھیں گے۔ حسان بھائی سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے :) :)
  11. فارقلیط رحمانی

    جدید لسانیات کی اِصطلاح میں مصمتہ اور مصوتہ کی تعریف اور دونوں میں کیا فرق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محفل کے ماہرینِ لسانیات کی خدمت میں ایک سوال ہے: جدید لسانیات کی اِصطلاح میں مصمتہ اور مصوتہ کی تعریف اور دونوں میں کیا فرق ہے؟
  12. م

    عبرانی زبان کی تعلیم

    عبرانی زبان سے متعلق اس دھاگہ میں اشتیاق صاحب کی طرف سے یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ اردو محفل میں عبرانی زبان کی تعلیم کا بندوبست کیا جائے۔ میں نے اس تجویز پر لبیک کہا اور ساتھ ہی اشتیاق صاحب سے یہ گذارش کرڈالی کہ سب سے پہلے عبرانی زبان کا تعارف-گو مختصر ہی- پیش کریں، انہوں نے حامی بھی بھرلی۔...
  13. م

    عبرانی زبان

    السلام علیکم محفلین برادران! محمد خلیل الرحمن صاحب کے پیغام کے بعد میں نے اردو محفل میں عبرانی زبان کی بنیادی چیزیں پیش کرنے کا ارادہ کیا۔ لیکن بوجوہ میں اپنے اس ارادہ کو عملی جامہ نہیں پہنا سکا۔ ذیل میں اس کی تفصیل ملاحظ فرمائیں: میری کوشش تھی کہ سب سے پہلے قدیم عبرانی کے ابجد (حروف تہجی کے...
  14. ا

    تحریر سے مصنف کی شناخت : تحقیقی بحث

    یہ تھریڈ ایک کمپیوٹری مسئلے پر غور کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ الگورتھم تخلیق کار اس تحقیق میں حصہ لیں گے۔ مسئلہ : ہر شخص کے لکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے ۔۔۔ایسا الگورتھم / نظام وضع کرنا جو کسی شخص کی مختلف تحاریر ( کالم ، فورم ، بلاگ پوسٹ ) کا تجزیہ کر نے کے بعد کسی دئیے گئے متن کے...
  15. ا

    کارپس پر مبنی اردو – انگریزی لغت

    کارپس پر مبنی اردو – انگریزی لغت CORPUS BASED Urdu English dictionary مرتبہ : حافظ صفوان محمد چوہان ( پی ایچ ڈی ) ، سید محمد ذوالکفل بخاری ( ایم اے TFL ) صفحات : چھ سو اسی مجلد کور ، رنگین صفحہ پیش لفظ ہمارے نہایت محترم اُردو دوست اور اُردو فاضل پروفیسر گوپی چند نارنگ نے لکھا ہے۔ لغات کے باب...
  16. م

    اردو کارپس: تکنیکی تعارف، اہمیت، ضرورت اور دائرہ و لائحہٴ عمل

    ڈاکٹر حافظ صفوان محمد چوہان hafiz.safwan@gmail.com سید ذوالکفل بخاری syed.zulkifl@gmail.com ڈاکٹر ظہیر احمد zaheer.ahmad@surrey.co.uk مزید معلومات، مقالے کی سافٹ کاپی اور مقالہ نگاران سے رابطے کے لیے: 1. ڈاکٹر حافظ صفوان محمد چوہان : hafiz.safwan@gmail.com 2. ڈاکٹر ظہیر احمد ...
  17. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    مجھے ایک کتاب درکار ہے۔ اگرچہ یہ کاپی رائٹ اور کافی سارے رائٹس کی خلاف ورزی ہوگی لیکن میں اسے کمرشلی استعمال نہیں کرنے والا۔ ذاتی استعمال کے لیے درکار ہے۔ کتاب یہ رہی۔ بیرون ملک رہنے والا کوئی دوست جس کے تعلیمی ادارے یا قریبی لائبریری میں یہ کتاب دستیاب ہو اور وہ اس کو سکین کرکے مہیا کرسکے تو...
Top