جنگ

  1. آصف اثر

    پہلی اینگلو-افغان جنگ ہمیں بتاتی ہے کہ افغانستان پر مسلط کی گئی جنگوں کا انجام کس طرح ایک جیسا رہا

    1838 میں ہندوستان کے گورنر جنرل، لارڈ آکلینڈ نے افغانستان پر حملہ آور ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پہلی انگریز-افغان جنگ کا طبلِ جنگ بجادیا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے پنجاب کے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کے ساتھ مل کر درۂ خیبر اور درۂ بولان سے افغانستان پر چڑھائی کردی۔ اس جنگ کا ایک مقصد افغانستان کے بادشاہ...
  2. جاسمن

    ہتھیار، خنجر، پستول، بندوق،جنگ

    بیٹھتے جب ہیں کھلونے وہ بنانے کے لیے ان سے بن جاتے ہیں ہتھیار یہ قصہ کیا ہے ہستی مل ہستی
  3. آصف اثر

    مرنے والا کون تھا؟ عطاءالحق قاسمی

    وہ میرے ایک ایسے دوست تھے جن کا اصلی نام مجھے ان کی وفات کے روز معلوم ہوا۔ قیام پاکستان کے بعد وہ مہاجرین کی بحالی کے محکمے میں ملازم تھے انہوں نے ہندوستان بھر سے آئے ہوئے مہاجرین کی بحالی کے لئے دن رات محنت کی مگر اپنی تمام تر کوشش کے باوجود صرف اپنے معاشی حالات بحال کر سکے۔ انہوں نے کئی...
  4. فرقان احمد

    متحدہ مجلس عمل کی بحالی!

    متحدہ مجلس عمل کی 2002 ء میں انتخابی کامیابی اسلامی ووٹ کے ارتکاز اور امریکہ مخالف لہر کا نتیجہ تھی ۔ نائن الیون کے بعد القاعدہ کو تباہ کرنے اور طالبان کا تختہ الٹنے کے لئے افغانستان پر حملے کی وجہ سے خطہ امریکہ مخالف جذبات سے کھول رہا تھا ۔ آج یہ حالات موجود نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ اسلامی ووٹ کا...
  5. محمد اجمل خان

    دہشتگردی کے خلاف جنگ

    دہشتگردی کے خلاف جنگ خالق ہی اپنی مخلوق کو سب سے بہتر جانتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کہ انسان جھگڑالو‘ فسادی‘ دہشتگرد‘ سرکش‘ ظالم‘ جاہل‘ بخیل‘ فریبی‘ بد کار‘ بد کردار‘ بد اعمال‘ تنگ نظر ‘ تنگ دل‘ کم ظرف‘ کم ہمت‘ جلد باز‘ مکار‘ ریاکار‘ کرپٹ وغیرہ ہے اور اسی لئے یہ انسان ہمیشہ فساد مچاتا ہے ‘ دہشت گردی...
  6. فاخر رضا

    تلوار سے بات

    دختر رنج و محن بن کے تن ہر بدن میں اَجَل کے اگن گھول دے لشکروں کا جگر چِیر مستی میں آ زلزلوں کی طرح گھن گھنن گھول دے دشمنوں کے لہو کی ہر اک موج میں اپنے ماتھے کی ہر ایک شکن گھول دے اپنے اعدا کے سر آسماں پے اڑا آب دجلہ میں انکے کفن گھول دے . سن کسی کی نا سن ایک ہی دھن کو بن اور چن چن...
  7. محمد تابش صدیقی

    پاناما لیکس کی دوسری قسط، اہم شخصیات کے نام شامل

    پاناما لیکس کا دوسرا بم پھٹ گیا ، عمران خان کے دوست ذوالفقار بخاری کے خاندان کی 6 کمپنیاں ، بے نظیر کے کزن طارق اسلام، آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے دوست، سیٹھ عابد اور ریٹائرڈ ایڈ مرل کے بیٹوں کے نام پاناما لیکس میں آ گئے۔ سابق وزیر صحت نصیر خان کے بیٹے ،پورٹ قاسم اتھارٹی کے سابق ایم ڈی...
  8. نامی گرامی

    مجھے دشمن کے بچوں کو

    مجھے دشمن کے بچوں کو پاکستان کے سرکاری اسکولوں میں پڑھانا ہے، ، ، دشمن کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، ، ، یہ بدلہ!
  9. منصور آفاق

    سعودی عرب۔ محسن ِ پاکستان

    سعودی عرب۔ محسن ِ پاکستان منصور آفاق ناصر باغ سے لے کر چیئرنگ کراس کے درمیان کہیں تقریر کرتے ہوئے پروفیسر ساجد میر نے جو کچھ کہا اس میںکچھ باتیں ایسی ہیں جن سے ہمکلام ہونے کو جی رہا ہے پہلی بات۔ انہوں نے فرمایا کہ ”ہم کل بھی پارلیمنٹ کی قرارداد کے مخالف تھے آج بھی ہیں ۔کوئی پارلیمنٹ حرمین...
  10. muhajir

    یمن اور حُوثی، چند حقائق

    از قلم: مہتاب عزیز یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضے اور پھر سعودیہ کی جانب سے فضائی حملوں کے آغاز کے بعد یمن کے حوثی قبیلہ دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ عوام تو عوام ہمارے خاصے صاحب علم افراد کے پاس بھی حوثی قبیلے کی تاریخ اور مذہب کے بارے میں مستند معلومات نہیں...
  11. Hassan naqvi

    یمنی کھچڑی ذرا احتیاط سے کھائیے - وسعت اللہ خان

    یمنی کھچڑی ذرا احتیاط سے کھائیے وسعت اللہ خان جن زیدی شیعوں کے خلاف سعودی عرب اور اس کے خلیجی ساتھی آج یکجا ہیں کبھی یمن پر ہزار برس حکومت کرنے والے یہی زیدی شیعہ سعودیوں اور ان کے اتحادیوں کی آنکھ کا تارہ تھے اور بات بھی زیادہ پرانی نہیں۔جب جمال عبدالناصر نے عرب اتحاد کا قوم پرست جھنڈا اٹھایا...
  12. منصور آفاق

    دیوار پہ دستک ۔ منصور آفاق۔دوتہائی اکثریت کا دائرہ

    دیوار پہ دستک دوتہائی اکثریت کا دائرہ منصور آفاق نئی انصاف گاہوں (عسکری )کے خلاف یومِ سیاہ منایاگیا۔کچہریوں میں چیخ چیخ کر اعلان کیا گیا کہ منصفی کی عمارت میں کوئی نئی کھڑکی نہیں کھولی جاسکتی۔فوری عدل کےلئے انصاف کی دہلیز پر کوئی نیا دروازہ وا نہیں کیا جاسکتاچاہے آپ کے بچے بھیڑوں بکریوں کی...
  13. ساقی۔

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘ سید عاصم محمود اتوار 30 نومبر 2014 ان اسباب کا بیان جو عراق و افغانستان میں امریکا کی عبرت ناک شکست کا سبب بن گئے ۔ فوٹو : فائل ابراہام لنکن امریکا کے لیجنڈری حکمران گزرے ہیں۔ ان کا قول ہے: ’’سیکھنے کے عمل میں غلطیاں پانی پر پڑے...
  14. ل

    کیا آپ کے شہر میں جیو چل رہا ہے؟

    جنگ اخبار اور جیو چینل نے دعوی کیا ہے کہ ملک بھر میں جیو کو کیبل پر یا تو بند کر دیا گیا ہے یا آخری نمبروں پر کر دیا گیا ہے۔ احباب سے گزارش ہے کہ اپنے شہر یا علاقے کے ساتھ بتائے کہ کیا آپ کے ہاں جیو چل رہا ہے یا نہیں؟
  15. فاتح

    محبت، مشرف اور ہیرو کالم نگار ۔ چہرہ۔۔۔۔۔۔مظہر برلاس

    محبت، مشرف اور ہیرو کالم نگار چہرہ۔۔۔۔۔۔مظہر برلاس mazhar.barlas@janggroup.com.pk SMS: #MBC (space) message & send to 8001 اس مرتبہ ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جنگ جاری رہی۔ قدامت پسند، تنگ ذہن کے حامل افراد نے اس کو کفر اور اسلام کی جنگ بنانے کی بڑی کوشش کی مگر خدا کا شکر ہے کہ محبت...
  16. ساقی۔

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    حالیہ دنوں میں‘اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی شہ سرخیوں کے حوالے سے یہ مضمون لکھ رہا ہوں۔ ان شہ سرخیوں کے مطابق ’’مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے طالبان کیخلاف فوجی آپریشن کی شدیدخواہش کا اظہار کیا ہے۔‘‘مجھے یقین کامل ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ملکی یک جہتی اور سلامتی کیلئے تباہ...
  17. محسن وحدانی

    تعارف روشنی آ میرے تعاقب میں ۔۔۔۔ تجھ سے آگے نکل گیا ہوں میں

    میں محسن وحدانی کہلاتا ہوں۔اِنسانوں کی وحدت کا قائل ہوں۔ایک سادہ مزاج، گمنام سا شاعر اور صحافی ہوں۔ ۱۹۸۵ میں روزنامہ جنگ، کراچی میں سب ایڈیٹر تھا اب فری لانسر ہوں۔ اِی مارکٹر بھی ہوں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی آرٹیکل کمیٹی کا رکن ہوں۔تحریک کا آزاد ماحول بہت پسند ہے۔ یہاں سوچنے اور بولنے پر کوئی...
  18. ل

    کارگل واقعات کی حقیقت

    کارگل واقعات کی حقیقت سے آج بھی اکثر لوگ لا علم ہیں اور یہی سمجھتے ہیں کہ کارگل میں پاکستان مجاہدین کی مدد سے کشمیر فتح کرنے کے قریب تھا مگر نوازشریف کے حکم کی وجہ سے فوج واپس آگئی اور کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا۔ ذیل کی خبر میں مشرف کے سابق ساتھی نے اپنی کتاب میں کچھ حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
  19. کاشفی

    امریکی کانگریس شام پر حملہ نہ ہونے دے، شامی پارلیمنٹ کی قرارداد

    امریکی کانگریس شام پر حملہ نہ ہونے دے، شامی پارلیمنٹ کی قرارداد دمشق…شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہاہے کہ امریکی کانگریس شام پر حملے کیلئے قرارداد کے خلاف ووٹ دے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جہاد اللہم نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کوئی غیر ذمے دارانہ اقدام نہ کرے بلکہ...
Top