احسن عزیز

  1. احسن ایاز

    کئی روز

    کئی روز سے نڈھال ہوں میں ایک ہی صدمے سے بے حال ہوں مَیں اتنی خاموشی ہے مجھ میں خود میں ہی الجھا سوال ہوں مَیں یہ اداسی تو معمول کی اداسی ہے عجب یہ ہے کہ اداسی سے بھی بیزار ہوں مَیں موت تو نام ہے آزادی کا لوگو ارے... زندگی کے ہاتھوں دو چار ہوں مَیں اپنی تو زندگی اسی خوش گمانی میں گزر...
  2. ربیع م

    بہاروں سے پہلے جو آنکھوں پہ بیتی... احسن عزیز

    بہاروں سے پہلے جو آنکھوں پہ بیتی، وہ اتنی کٹھن تھی کہ مشکل بیاں ہے دلوں پر مگر جو سکینت تھی طاری، اُنھیں کیا خبر وہ بعید از گماں ہے تمہیں نے یہ دعویٰ کیا تھا زمیں پر کہ امر اس کا ہو گا یہ جس کا جہاں ہے تمہیں نے یہ اعزاز پایا جبیں پر، شہادت کا تمغہ جو اب گلفشاں ہے نہ. مغرب سے پندارِ قیصر ہی...
  3. ربیع م

    محبت کی ہوا بن کر۔ ۔ ۔ احسن عزیز

    محبت کی ہوابن کر، کرم کے پھول برساؤ محبت کی ہوابن کر، کرم کے پھول برساؤ! چمن والو! بہارِ جاں فزا کی رُت میں ڈھل جاؤ خزاں ہے ، ہر طرف صیّاد ہیں ، سازش کے جالے ہیں سبھی ہیں منتظر ، اے پنچھیو !تم کب پھسل جاؤ کرشمے بجلیوں کے ، عکس اور آواز کے جادو کہ چھوڑو شہ سواری ، بس کھلونوں سے بہل جاؤ...
  4. ربیع م

    مومن از احسن عزیز ؒ

    مومن عقبہ کیلئے لرزاں ، پیشی کیلئے ترساں آشفتہ وسرگرداں ، تامنزلِ جاویداں موجود بہر میداں ، تیار بہرامکاں یہ فخردل آویزاں ، جنت کیلئے خیزاں دکھ درد کے ماروں پر رحمت کی برکھا پریاس فضاؤں میں ، ایک نور بہار افزا شبِ تاب رہِ رحماں اک رشکِ شفق ریزاں یہ فخردل آویزاں ، جنت کیلئے خیزاں...
  5. ربیع م

    یاد ِ حبیبﷺ از احسن عزیز ؒ

    یاد ِ حبیبﷺ حبیب ِ سیدِ کونین ؐ ہونے کی تمنا ہے بس اس قیمت پہ ہر اِک چیز کھونے کی تمنا ہے برا کیا اگر اس دکھ میں یہ آنکھیں بجھ ہی جائیں اب ان کی دید تک پیہم ہی رونے کی تمنا ہے میں ان کے پیار کے جھنڈے لگا دوں ایک اک دل میں سبھی کے دل میں اپنا دل سمونے کی تمنا ہے ہیں دیوانے تو دیوانے ! اِ...
Top