انتخابی اصلاحات

  1. الف نظامی

    دارالاحسان فیصل آباد کی لانگ مارچ کی حمایت!

    ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ کے ادارے دارالاحسان فیصل آباد سے پانچ رکنی وفد نے ڈاکٹر طاہر القادری سے ماڈل ٹاون میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دورانی انتخابی اصلاحات اور لانگ مارچ میں شرکت اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
  2. الف نظامی

    مجلس وحدت مسلمین کی لانگ مارچ میں شرکت کی یقین دہانی!

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے الیکشن قوانین میں ری فورم اور کرپشن کیخلاف کئے جانے والے لانگ مارچ کی پہلے حمایت کی لیکن آج علامہ طاہر القادری سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک اعلی سطحی وفد کی جانب سے ملاقات کے بعد لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں 14 جنوری کے...
  3. الف نظامی

    خانقاہ سلطان باہو کی طرف سے 14 جنوری عوامی مارچ کی حمایت!!!

    عالم اسلام کی نگاہیں پاکستان پر ہیں اور ڈاکٹر طاہر القادری کی شکل میں تبدیلی کے مکمل وژن کے ساتھ ایسی قیادت ملک کو میسر آ چکی ہے جو قوم کو منزل مراد تک پہنچا کر دم لے گی۔ پوری قوم تبدیلی اور انقلاب کی اس آواز کی طرف متوجہ ہو چکی ہے۔ لانگ مارچ میں ہماری کال پر لاکھوں مریدین تبدیلی کو یقینی بنانے...
  4. الف نظامی

    علامہ طاہرالقادری نے لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان مسترد کر دیا

    علامہ طاہرالقادری نے چودہ جنوری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے ۔تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ رحمان ملک نے خطرات سے آگاہ کرکے اپنا فرض نبھا دیا ۔ مگر اس کے باوجود وہ پروگرام کے مطابق اسلام آباد تک مارچ ضرور کریں گے۔ وزیرادخلہ رحمان ملک تحریک منہاج القرآن کے سربراہ...
  5. الف نظامی

    درگاہ علی پور شریف اور 14 جنوری کا عوامی مارچ

    پاکستان بنانے میں مشائخ کی قیادت کرنے والے اور قائد اعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ چلنے والی عظیم ہستی حضرت پیر سید جماعت علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ علی پور شریف کے سجادہ نشین حضرت پیر سید منور حسین شاہ صاحب نے پورے پاکستان میں موجود اپنے لاکھوں مریدوں کو 14 جنوری کو ڈاکٹر طاہر القادری کے...
  6. الف نظامی

    مارچ روکا گیا تو لوگوں پر میرا کنٹرول نہیں ہوگا، ڈاکٹر طاہر القادری

    لاہور…تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مرکز والوں سے کہتاہوں مارچ کونہ روکیں،اگرمارچ روکا گیا تو لوگوں پر میرا کنٹرول نہیں ہوگا، پیسے کے بل بوتے پر انتخابات میں برادریوں کا مک مکا ہوجاتا ہے، جانتا ہوں کس طرح سے انتخابات میں مینڈیٹ لیا جاتا ہے، انتخابات جْھرلو اور...
  7. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام ، قوم کے نام

    فیس بک ویڈیو لنک : ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام ، قوم کے نام یو ٹیوب ویڈیو لنک : ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام ، قوم کے نام
  8. الف نظامی

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کے حوالے سے کوئی تبصرہ کیے بغیر الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ فی الوقت انتخابات میں کم وقت رہ گیا ہے اور وقت پر الیکشن کرانا ہی الیکشن کمشن آف پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ "ریٹرن آف انکم" جمع کرانے کا لازمی قانون بنائے جانے کے باوجود 70 فیصد ارکان...
  9. الف نظامی

    الیکشن کمشن آف پاکستان

    لاہور (نمائندہ جنگ) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم نے تین صوبوں کے صوبائی الیکشن کمشنرز تبدیل کردیے ہیں ۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے سرکاری اشتہارات میں پارٹی رہنماوٴں کی تصاویر لگانے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے تین صوبوں کے...
  10. الف نظامی

    فیصل آباد کے مزدروں کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان!

  11. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی راہنماوں کو مباحثہ کا چیلنج دے دیا!

    ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی راہنماوں کو مباحثہ کا چیلنج دے دیا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو "الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں "کے موضوع پر مباحثہ کا چیلنج دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام سیاسی رہنماوں کو دعوت دیتے ہیں...
  12. الف نظامی

    طاہر القادری کا سحر؟ - ظہیر اختر بیدری

    ملک کو درپیش انتہائی گمبھیرمسائل سے نکالنے کے لیے ملک کی ساری سیاسی اور مذہبی جماعتیں انتخابات پر متفق ہیں، یہ ایک حوصلہ افزا بات ہے۔ لیکن مولانا طاہر القادری نے اس جمہوری یکجہتی کے سمندر میں 14 جنوری کو اسلام آباد تک 10 ملین مارچ کے اعلان سے ایسی کھنڈت ڈال دی ہے کہ سارا ملک ایک نئے بحران کا...
  13. الف نظامی

    پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو"

    پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو یا " پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو" "پانی پہلے پیو پھر فلٹر کرو" پہلے الیکشن ، پھر انتخابی اصلاحات "پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو" پہلے انتخابی اصلاحات ، پھر الیکشن
  14. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری اور ایماندار و آزاد حکومت...زاویہٴ نگاہ…نصرت مرزا

    اگلے روز قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر الٰہی بخش سومرو کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کرنے گیا تو وہاں وزیر تجارت مخدوم امین فہیم بھی آگئے، فاتحہ کے بعد ایک دم انہوں نے علامہ طاہر القادری کی آمد پر مجھ سے سوال داغ ڈالا کہ یہ کیا ہورہا ہے اور ان کے پیچھے کون ہیں، میں نے کہا کہ الیکشن کے التوا کا...
  15. الف نظامی

    This land is a land of freedom

    Pakistan or Punjab govt must not do anything to stop Tahir ul Qadri sahb from his long march desire. This land is a land of freedom
  16. الف نظامی

    پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟

    مملکتِ خدا داد پاکستان، مسلمانان برصغیر کی عظیم جدوجہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں معرضِ وجود میں آیا۔ علامہ اقبال رح کا خواب اور قائد اعظم رح کا تصورِ پاکستان ایک ایسی آزاد مملکت کا قیام تھا جو خود مختار ہو، جہاں حقیقی جمہوری نظام قائم ہو؛ معاشی مساوات، عدل و انصاف، حقوقِ انسانی...
  17. الف نظامی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    غریب عوام 14 جنوری کو اکڑی گردنوں سے سریے نکال دیں گے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادر ی کا مشائخ و علماء کنونشن سے خطاب مشائخ نے لانگ مارچ کی غیر مشروط حمایت کی اور اپنے لاکھوں مریدوں سمیت شرکت کے عزم کا اظہار کیا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے پاکستان چند...
Top