نتائج تلاش

  1. کامران

    کتابوں کی3 اقسام

    کسی دانا نے کتابوں کی3 اقسام بیان کی تھیں : 1 وہ جنہیں صرف سونگھا جاتا ہے 2 وہ جنہیں چکھا جاتا ہے اور 3 وہ جنہیں چبایا جاتا ہے۔ مگر ہمارے ملک میں صرف کتابوں کی ایک ہی قسم پائی جاتی ہے وہ کتابیں جنہیں صرف سجایا جاتا ہے۔ اور بد قسمتی سے اللہ کی کتاب بھی اسی زمرے میں شامل ہے
  2. کامران

    کسی دن آزمایئے گا،

    October 29 کیا آپ نے کبھی کسی کو اچانک کوئی تحفہ بھیجا ہے؟ نہ اُن کی سالگرہ ہو، نہ عید اور نہ ہی کوئی اور تہوار۔ مگر ایک دن آپ اُنہیں بہت محبت سے اپنے ہاتھوں سے ایک کارڈ بنا کر بھیج دیں۔ ساتھ میں اپنے گارڈن کے کچھ پھول ہو جایئں تو کیا ہی بات بن جائے۔ یقین مانئیے، جتنی خوشی وہ انسان اپنے اندر...
  3. کامران

    کوئی افسانہ کوئی بات پرانی لکھتے - شاعر نامعلوم

    کوئی افسانہ کوئی بات پرانی لکھتے اتنی فرصت ہی نہ تھی اپنی کہانی لکھتے تیری امید کے ساحل سے جڑے ہوتے اگر میرے صحرا تیرے دریا کی روانی لکھتے کچھ کتابوں میں پھول چھپایا کرتے اپنے تکئے پہ تیری کوئی نشانی لکھتے دل کا آنگن تیری خوشبو سے مہکتا شب بھر ہم محبت سے تجھے رات کی رانی لکھتے
  4. کامران

    میری بیٹی بہت مہنگی ہے

    ایک لڑکا اپنے لیے ایک لڑکی کا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی کا باپ اُسے ملا خوش آمدید کہا اُس کی طرف دیکھا اور کہا : اس سے پہلے کہ تم کچھ کہو میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں مجھے صرف ایک سوال کا جواب دے دو اگر تمہارا جواب صحیح ہوا تو ہاں سمجھو وگرنہ سمجھ لو کہ مقدر میں لکھا غالب آچکا ہے لڑکا اس بات...
  5. کامران

    بادیدہ تر حسین لکھنا

    خلوص دل کی روشنائی لے کر ، بادیدہ تر حسین لکھنا تم ایسا کرنا ، کتاب دل کے ورق ورق پر حسین لکھنا کشید کر گلاب کا عرق ،فضا میں پہم چھڑکنا اس کو پھر ان سنہری فضاﺅں پر تم ، روشنی کا پیکر حسین لکھنا آذان دیں گی تماری آنکھیں، نماز مصرعے اد ا کریں گی تم ایسا کرنا کہ راہ حق میں ، حیسن پڑھ کر حسین...
  6. کامران

    کلام : عبدالستار نیازی رحمتہ اللہ علیہ

    ہجر کے ماروں کو کب کوئی دوا اچھی لگی ہاں مگر شہر محبت کی ہوا اچھی لگی ہیں جہاں کی رونقیں رعنائیاں اپنی جگہ عاشقوں کو تو مدینے کی فضا اچھی لگی یوں تو دینے والوں نے دی ہیں دعائیں ان گنت ان دعاؤں میں مدینے کی دعا اچھی لگی
  7. کامران

    محبت سب کیلئے

    نفرت کو دلوں نکال سےکر محبت کو دل میں سجا لیجئے۔ آپ کے دل میں موجود نفرت کا ایک ذرہ بھی آپ کے دل کو میلا کر دیتا ہے۔ شاید ایسے آپ کو یہ بات سمجھ نہ آئے۔ تو ایک خوبصورت مثال سے اس بات کو واضح کرتے ہیں ایک ٹیچر اپنی کلاس کے معصوم بچوں کو محبت اور نفرت کا فرق سمجھا نا چاہ رہی تھی ۔ اس نے بچوں کو...
  8. کامران

    تعارف شیخ کامران سعید

    اسلام و علیکم دوستو! میں اس فورم کا نیا ممبر ہوں، نام تو آپ سب جان گئے ہوں گے؟ میری عمر 21 سال ہے۔ میں ایف ایس سی کر چکا ہوں اور ابھی عسکری کلینک (مندرہ) میں بطور ڈسپنسر کام کرتا ہوں۔ مجھے کتابوں سے بہت لگاؤ ہے اب آپ نے اگر مزید کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لیں۔۔۔
  9. کامران

    میاں محمد بخش میاں محمد بخش کا ایک شعر

    جے دکھ دے کے راضی رہندے تے سکھ دکھاں توں وارے دکھ قبول محمد بخشا تے راضی رہن پیارے
Top