نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    ٹائینز۔۔۔۔۔ صحت اور دولت۔۔۔ آپ کے دروازے پر۔۔۔۔۔!(ٹائینز پر کچھ تبادلہ خیال، محفل پر)

    ٹائینز (Tiens): "ان کا کہنا ہے کہ صحت اور دولت پر ہر انسان کا حق ہے اور یہ حق اسے آسان طریقے سے ملنا چاہے اور ان کے سسٹم کی بدولت ہر انسان یہ حق باآسانی حاصل کر سکتا ہے" میں کچھ بہت زیادہ نہیں جانتا ٹائینز کی بارے میں جتنا کہ میرے خیال میں مجھ جاننا چاہیے۔۔۔۔۔۔ یہ قریبا 2 سال پہلے کی بات ہے کہ...
  2. S. H. Naqvi

    اونٹ کا بیر سنا ہو گا اب اوٹنی کی محبت پڑھیئے۔

    پالتو جانوروں کی انسانوں بالخصوص اپنے مالکوں کے ساتھ انس ومحبت ضرب المثل کی حد تک مشہور ہے لیکن اس کی عملی مثالیں خال خال ہی ملتی ہیں۔ کتوں، بلیوں، گائے، بھینسیں اور اونٹ انسانوں سے بہت جلد مانوس ہونے والے جانور ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پالتوں جانوروں کا اپنے مالک سے محبت کا عدیم النظیر...
  3. S. H. Naqvi

    سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

    لیجیئے اس سال کی گل داؤدی کی نمائش کی کوریج حاضر ہے تصویر بنانے میں اناڑی پن ہو تو معذرت:) یہ نمائش ہر سال ریس کورس راولپنڈی میں منعقد کی جاتی ہے اور اس سال مجھے گلیکسی ایس2 ایچ ڈی کا رزلٹ چیک کرنے کا موقع مل گیا۔۔۔۔:p جاری۔۔۔۔۔۔:)
  4. S. H. Naqvi

    روس کا حملہ، عالمی طاقتوں کا نیا کھیل شروع

    ابھی صرف علی صاحب کی شروع کردہ لڑی دیکھی جسمیں سید ذیشان صاحب فرما رہے تھے کہ روس کی کے ایس اے پر حملے کی خبر غلط ہے اور تبصرہ کرنے لگا تو لڑی ہی غائب ہو گئی (جیسے شروع میں انٹرنیٹ پرموجود یہ خبر شائع ہو کر پھر غائب ہو گئی تھی اور آج پھر موجود ہے:) ) تو عرض یہ ہے کہ خبر بالکل درست ہے اور آج مزید...
  5. S. H. Naqvi

    ایڈز اب لا علاج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی کے ڈاکٹر نے شہد کی مکھی کے ڈنک سے ایڈز کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی طبی ماہرین نےکہاہے کہ شہد کی مکھی کے ڈنگ میں پائے جانے والے زہر کے استعمال سے ایڈز کے وائرس ہلاک ہوجاتے ہیں۔ طبی ماہرین کی ٹیم ایک سال تک تجربات کے بعد اس نتیجہ پر پہنچی کہ ایچ آئی وی...
  6. S. H. Naqvi

    توفیق بااللہ یا۔۔۔۔۔۔!

  7. S. H. Naqvi

    ڈاکا۔۔۔اور میری باری بھی آ گئی۔۔۔۔!

    گزشتہ جمعہ کو میں حسب معمول ڈیوٹی پر گیا، بیگم بھی اپنی ڈیوٹی پر گئی اور چھوٹا بھائی بھی، گھر میں والدہ حسب راویت اکیلی رہ گئیں تو کچھ ہی دیر بعد قریبا ساڑھے نو بجے کے قریب والدہ کے نمبر سے کال آئی، کوئی پڑوسی بات کر رہا تھا کہ جلدی گھر پہنچیں آپ کے گھر ڈاکا پڑ گیا ہے، پاوں تلے سے زمین نکل گئی...
  8. S. H. Naqvi

    تاشقند از جاوید چوہدری

    کیا ازبکستان کے حالات اتنے ہی امن امان والے اور پرسکون ہیں جیسا کہ بیان کیا گیا ہے؟ یہ تعریفیں سن کر تو دل جھوم اٹھا ہے کہ چل بنجارے اٹھا سامان اور چل کر اسی نگری میں آباد ہوتےہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔!
  9. S. H. Naqvi

    میرے گھر لگے پپیتے کو بچانے میں میری مدد کیجیئے۔۔۔۔۔!

    عرض احوال یہ ہے کہ میرے گھر کے لان میں ایک عدد پیارا سا پپیتہ لگا ہوا ہے ایسا۔۔۔۔۔: کچھ دن پہلے ملاحظہ کرنے پر معلوم ہوا کہ اس پر خوبصورت پھول لگ رہے ہیں اور یہ پھول آہستہ آہستہ پھل میں تبدیل ہوے مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی پپیتہ تھوڑا سا بڑا (3انچ سے زیادہ) ہوتا ہے وہ گر جاتا ہے اور مزید...
  10. S. H. Naqvi

    مریخ کی تسخیر میں ایک اور قدم ۔۔۔۔!

    ناسا نے مریخ کی نئی تصاویر جاری کردی ہیں،جن میں گالا craterکی تصویر بھی شامل ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے بھیجی گئی ان تصاویر میں Gale Crater کا رنگین امیج بھی ہے جہاں کیوروسٹی نے لینڈ کیا تھا۔ناسا حکام کا کہنا ہے کہ مریخ کی نئی تصاویر سے اس سیارے کو سمجھنے میں بڑی مدد ملے گی جو اس سے...
  11. S. H. Naqvi

    تعارف ایک بار پھر، میرا تعارف۔۔۔۔!

    ویسے تو محفل میں، میں اپنا تعارف بہت پہلے کروا چکا ہوں مگر یہ لیجیئے ایک دفعہ پھر، بورڈ کے روزانہ کے پرزور اسرار کے بعد، تازہ ترین تعارف کے ساتھ حاضر ہوں۔۔۔راوالپنڈی سے تعلق ہے،کمپیوٹر سائنس میں انٹر تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد میں میڈیکل کی طرف حادثاتی طور پرآیا اور اس میں "ریڈیالوجی" کے شعبے کو...
  12. S. H. Naqvi

    سر زمیں اردو آپ کی آمد کی منتظر۔۔۔۔۔!

    السلام علیکم دوستو! میں یہاں‌پر اردو میں بننے والے ایک نئے فورم کے بارے میں بتانا چاہوں گا۔ اور آپ دوستوں سے درخواست کروں گا کہ اپنے اپنے علم و ہنر سے اس فورم کو بھی رونق بخشیں تا کہ انٹر نیٹ پر اردو کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جا سکے اور اس زبان میں ذخیرہ علم کو بڑھایا جا سکے۔ مجھے یہ اعلان کر...
  13. S. H. Naqvi

    حسرت ان غنچوں پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    لال مسجدکے مظلوموں کی آہوں نے ابھی تک شیخ رشید کا پیچھا نہ چھوڑا۔ پنڈی والوں نے ایک بار پھرپارٹی بازی اور برادری بازی پر سیاست کا فیصلہ کر دیا۔ سارے شہر میں‌ شیخ رشید کے سارے ترقیاتی کام بھی شیخ رشید کی مدد نہ کر سکے۔ پنڈی والوں نے کارکردگی، محنت اور حلقے سے مخلصی کو نظر انداز کر دیا۔ جنرل...
  14. S. H. Naqvi

    مجھ میں کوئی دکھتا ہے

    لیجئے صاحب اب برداشت نہیں ہو پا رہا، اب مجھے اپنی اصلی جون میں آنا پڑے گا، اس کے بغیر گزارہ ہی نہیں ہے، اب مجھے اپنے اندر کی خاتون کوباہر لانا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:laughing: جی ہاں یہ میں نہیں کہہ رہا، یہ سب تو راولپنڈی کے 30 سالہ سمیع سلیم بھٹی کا کہنا ہے، موصوف نے نیڑھے تٹڑیڑھے کے بجائے ڈائریکٹ...
  15. S. H. Naqvi

    "کرکٹ اورقومی غیرت و حمیت"

    " کرکٹ برصغیر کا وہ کھیل ہے جو تاج برطانیہ کی افواج کے ساتھ اس خطےمیں آیا۔ انگریز تو مدت ہوئی چلے گئے لیکن یہ کھیل ہماری قومی معاشرت کا حصہ بن گیا۔ اب جب آئی پی ایل کے سلسلے میں بھارت کے اندر پاکستانی کھلاڑیوں کو نیلامی میں یکسر نظر اندازکیا گیا تو ہر سطح پر کیے گئے احتجاج سے باور ہوا کہ ہم نے...
  16. S. H. Naqvi

    سی ٹی اور ایم آر آئی سکین تعارف وکردار

    چھوٹا سا معلوماتی دھاگہ شروع کر رہا ہوں جس میں سی ٹی سکینیگ اور ایم آر آئی سکینیگ کا تعارف اور بیماریوں کی تشخیص میں‌ ان کا کردار اور اہمیت کا جائزہ آپ کے سامنے رکھوں گا۔ امید ہے میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی اور میرا علم بھی ایک جگہ اکٹھا ہو جائے گا:) سی ٹی سکین کا لفظی مطلب ہے کمپیوٹرٹومو...
  17. S. H. Naqvi

    روز مرہ کی چیزیں‌اور ان کے موجد

    لیجئے ایک نیا دھاگہ شروع کر رہا ہوں‌:)، ایڈمن اگر اس سلسلے میں‌ پہلے سے کویٔ دھاگہ موجود ہو تو اسے شایّع نہ کریں۔ شکریہ روز مرہ کی چیزیں‌جنہیں‌ ہم اکثر استعمال کرتے ہیں‌مگر ان کی ایجاد ودریافت اور شروع کے بارے میں کویٔ نہیں جانتا۔ اس دھاگے میں‌ انھیں‌ کے بارے میں سوال کیے جا یٔں گے اور جس کو...
  18. S. H. Naqvi

    کیا قرآن و سنت اور تقلید صحابہ کافی نہیں؟

    آج کے فرقہ پرستانہ دور کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے میں ایک سوچ دے رہا ہوں کہ کیا کامل مسلمان بننے کے لیے پہلے قرآن پھر سنت پھر تقلید صحا بہ اور صحابہ کی آپس میں تقلید ہمارے لیے "راوایات" سے زیادہ معتبر ہونی چاہیے کہ نہیں؟؟ :praying:
Top