سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

S. H. Naqvi

محفلین
لیجیئے اس سال کی گل داؤدی کی نمائش کی کوریج حاضر ہے تصویر بنانے میں اناڑی پن ہو تو معذرت:)
یہ نمائش ہر سال ریس کورس راولپنڈی میں منعقد کی جاتی ہے اور اس سال مجھے گلیکسی ایس2 ایچ ڈی کا رزلٹ چیک کرنے کا موقع مل گیا۔۔۔۔:p

1475829_362526680559054_923546824_n.jpg

1454617_362526507225738_84255858_n.jpg

1463155_362526610559061_1541231520_n.jpg

1477874_362526697225719_881950090_n.jpg

جاری۔۔۔۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ رات اسی قسم کی نمائش پشاور میں جو ہوئی ہے، ٹی وی پر دیکھی۔ بہت مزہ آیا۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
جی بجا مگر خود جا کر دیکھتے تو زیادہ لطف آتا،پردے سے دیکھنے کے بجائے ننگی آنکھ کا مشاہدہ اپنی جگہ بہت دلکش ہوتا ہے:)
 

S. H. Naqvi

محفلین
بہت زبردست

بس مجھ سے بھی اسلام آباد والی نمائش مس ہو گئی۔
مس سے یاد آیا، آج کل تو اسلام آباد میں مقابلہ فوٹو گرافی بھی ہو رہا ہے، امید ہے آپ نے مس نہیں کیا ہو گا، پچھلے دنوں ایکسپریس میں پڑھا تو آپکی یاد آئی:)
 
آخری تدوین:

S. H. Naqvi

محفلین
جی لکھنے کے بعد یاد آیا کہ آپ تو دور بہت دور ہیں، اصل میں میرا سسرال ہے نا تو مجھے بہت ہی نزدیک لگتا ہے:p اور ڈر۔۔۔ڈر۔۔۔اؤنا۔۔۔۔۔۔ بھی:biggrin: ارے بم دھماکوں کی وجہ سے:devil:
 
Top