نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    تبدیلی نام

    میرا اصل نام عظیم اللہ قریشی ہے سو روحانی بابا کو ہٹا کر میرا نام عظیم اللہ قریشی کردیا جائے۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    S.d فارمیٹ میں وڈیود کیسے ڈاون لوڈ کی جائے

    السلام علیکم ہم اکثر یو ٹیوب سے ویڈیو ڈاون لوڈ کرتے ہیں جو کہ ایم پی فور فارمیٹ میں ہوتی ہین کیا کوئی ایس آن لائن سائٹ کا پتہ دے بتا دے سکتا ہے کہ اس پر ایس ڈی کی سہولت مؤجود ہو تاکہ گھر میں ایل ای ڈی پر وہ ویڈیو دیکھی جاسکے۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    قابل غور

    قابل غور میں ایک یونیورسٹی پروفیسر ہوں۔اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر کر دیا گیا ہوں۔مجھے بخوشی فارغ کر دیا گیا کیونکہ جو میں پڑھانا چاہتا تھا، مجھے نہیں پڑھانے دیا گیا۔ اوسط درجے کے معمولی چاپلوس پروفیسر مجھے شک کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔حاسد اور حسرتوں کے مارے پروفیسرمیرے خلاف نالائق طالب...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روک سکتی ہو تو روک لو غریدہ فاروقی

    لنک جس سے نقل کیا گیا ہے روک سکتی ہو تو روک لو غریدہ فاروقی - Imran Junior اللہ تعالی کا اسلوب ہے کہ وہ طاقت کے زعم میں مبتلا شخص کو انتہائی چھوٹی حرکت سے ذلیل کروا دیتا ہے۔۔ ابراہہ کو ابابیل سے مروا یا ،کوئی ڈائناسور نہیں بھیجے،نمرود کو مچھر سے انجام کو پہنچایا اور چیونٹی سے ہاتھی مروا دیتاہے۔۔...
  5. عظیم اللہ قریشی

    معمہ اسم اعظم از شیخ بہائی

    شیخ بہاؤالدین عاملی المعروف بہ شیخ بہائی بھاء الدین محمد بن حسین عاملی جو کہ شیخ بہائی کے نام سے معروف ہیں 6 ذالحج 953 ھجری میں اصفہان میں متولود ہوئے دسویں اور گیاروہویں ھجری کے عظیم دانشوروں میں ان کا شمار ہوتا ہے انہوں نے فلسفہ ،منطق ،ھیئت و ریاضیات میں بہت کمال حاصل کیا اور ان علوم کے متبحر...
  6. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو

    پشاور میں پچھلے 14 پندرہ دنوں سے بارش ہورہی ہے آج عصر کے وقت اچانک خنکی کا احساس ہوا تو بستر سنبھالا اچانک ذہن ماضی کی طرف نکل گیا اور ایک قوالی محفل یاد آگئی جس میں امیر خسرو کے اس کلام نے بہت محظوظ کیا تھا یوٹیوب پر جا کر کھوجا تو کلام سامنے آگیا آپ بھی سنیئے اور لطف لیجئے دی شب کہ می رفتی...
  7. عظیم اللہ قریشی

    قرآن سوفٹ ویئر

    السلام علیکم ! دوستو مجھے ایک ایسے قرآن حکیم کے سوفٹ ویئر کی تلاش ہے جس مین لکھنے سے وہ حرف مل جائے ایک مثال سے مقصد کو واضح کرنا چاہتا ہوں مثلا ایم ایس آفس مین آپ کے پاس ایک فائل ہے جو کہ 1000 ہزار یا دس ہزار صفحات پر محیط ہے اس میں آپ نے ایک لفظ سرچ کرنا ہے اس کا نام ہے بصیر اب آپ کنڑول ایف...
  8. عظیم اللہ قریشی

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    السلام علیکم دوستو مجھے ایسا کوئی لنک یا کوئی ایسا طریقہ کار بتائیں کہ میں اینڈرائیڈ فون استعمال کرسکوں دراصل یہ موبائل مجھے میری بہن نے لے کر دیا ہے تاکہ میں اس سے رابطہ میں رہ سکوں یقین مانیں میرے بچے سارا دن اس پر گیمز ڈاؤن لوڈ کرکے کھیلتے رہتے ہیں۔کوئی ایسا طریقہ کار ہے کہ میں اس پر بالکل...
  9. عظیم اللہ قریشی

    نوائے نے از ٹینا ثانی (کوک سٹوڈیو

    کلام حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی مثنوی رومی کے دفتر اول کا ہے سن کے کہتی ہوں اپنی داستاں درد ہجراں سے ہوئی ہے نوحہ خواں بشنو این نے چون شکایت می‌کند از جدایی ها حکایت می‌کند بات کرنا نیستاں سے یہاں مرد و زن میری نوا سے خونچکاں جو بھی اپنی اصل سے ہوگا جدا وصل خویش اسکا مدعا کز نیستان...
  10. عظیم اللہ قریشی

    من آمدم (گگوش)

    https://video-cdg2-1.xx.fbcdn.net/hvideo-xfa1/v/t42.1790-2/11989981_956937331037015_1516524829_n.mp4?efg=eyJybHIiOjMwMCwicmxhIjo4MTh9&rl=300&vabr=167&oh=9879ffdc3de8f1ff1435e86c437cbd57&oe=55F57901 من آمده ام وای وای من آمده ام که عشق فرياد كند من آمده ام كه ناز بنياد كند من آمده ام اي دلبر من...
  11. عظیم اللہ قریشی

    ظہیر کاشمیری

    ظہیر کاشمیری ٭12 دسمبر 1994ء کو اردو کے ممتاز شاعر اور ادیب ظہیر کاشمیری لاہور میں وفات پاگئے اور میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ ظہیر کاشمیری کا اصل نام غلام دستگیر تھا اور وہ 21 اگست 1919ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ادب کی ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں...
  12. عظیم اللہ قریشی

    مرزا عبدالقادر بیدل دہلوی

    ابو المعانی مرزا عبدالقادر بیدل برصغیر پاک و ہند کی فارسی شاعری کا ایک لازوال نام ہیں، صوفیِ با صفا مرزا بیدل اُس دور کی روایت کے برعکس سلاطین اور بادشاہوں کے درباروں پر نہ جھکے اور نہ انکی شان میں مبالغہ آمیز قصیدے کہے بلکہ جب ایک شہزادے نے قصیدہ کہنے کی فرمائش کی تو نوکری چھوڑ دی۔ بیدل کی...
  13. عظیم اللہ قریشی

    یوم وفات پطرس بخاری 5دسمبر

    آج 5 دسمبر اُردو کے نامور مزاح نگار، شاعر اور مترجم "پطرس بخاری" کا یوم وفات ہے۔ اُردو ادب میں منفرد مقام رکھنے والی شخصیت پطرس بخاری کا شمار پاکستان کے صف اول کے مزاح نگاروں میں ہوتا ہے انہوں نے انگریزی ادب پاروں کے اردو میں تراجم میں بڑا نام پیدا کیا اور منفردحیثیت سے پہچانے گئے پطرس بخاری کو...
  14. عظیم اللہ قریشی

    5 دسمبر جوش کا یوم پیدائش

    اردو کے ایک بڑے شاعر جوش ملیح آبادی 5 دسمبر 1898ء کو ملیح آباد میں پیدا ہوئے۔ جوش کے والد نواب بشیر احمد خان، دادا نواب محمد احمد خاں اور پر دادا نواب فقیر محمد خاں گویا سبھی صاحب دیوان شاعر تھے۔ جوش نے نو برس کی عمر میں پہلا شعر کہا۔ ابتدا میں عزیز لکھنوی سے اصلاح سخن لی۔ پھر یہ سلسلہ منقطع...
  15. عظیم اللہ قریشی

    خوشبو کی مسافر پروین شاکر کی برسی کے موقع پر ایک تحریر

    پروین شاکر کی شاعری پر انڈیا کے صحافی رضوان احمد کا ایک خوبصورت مضمون پروین شاکرکو کھوئے ہوؤں کی جستجو کرنے والی شاعرہ کہا جاتا ہے۔ بھارتی صحافی رضوان احمد نے اس منفرد شاعرہ کی منائی جانے والی برسی کی مناسبت سے کچھ یادیں ان الفاظ میں رقم کی ہیں پروین شاکراردو شاعری میں ایک تتلی کی طرح رونما...
  16. عظیم اللہ قریشی

    یکم نومبر

    کم نومبر 1917ء اردو میں بچوں کے سب سے بڑے ادیب اور شاعر مولوی محمد اسماعیل میرٹھی کی تاریخ وفات ہے۔ وہ 12 نومبر 1844ء کو ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بچوں کے لیے اردو میں بہت سی درسی کتابیں تحریر کیں۔ ان درسی کتب کے زیادہ تر مضامین، نظمیں، حکایات اور کہانیاں خود مولوی محمد اسماعیل...
  17. عظیم اللہ قریشی

    ذوق سخن مجہولہ

    ادھر آپ سب لوگ ایسے فقرے جو ذاتی ہوں یا کسی سے سنے ہوئے جو ایک لمحے کو آپ کو ششدر و حیران کردیں، یا ہنس ہنس کر پیٹ میں بل ڈال دیں یا صرف چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں یا اچھے لگیں تو ان کو ادھر لکھ دیں۔ اسی لیئے اس زمرے کا نام مجہول رکھا ہے۔ نوٹ: اگر منتظمین چاہیں تو اس کو کسی دوسری زمرے میں بھی لے...
  18. عظیم اللہ قریشی

    تیرے وڈے شیر دی ۔۔۔۔

Top