قرآن سوفٹ ویئر

السلام علیکم !
دوستو مجھے ایک ایسے قرآن حکیم کے سوفٹ ویئر کی تلاش ہے جس مین لکھنے سے وہ حرف مل جائے ایک مثال سے مقصد کو واضح کرنا چاہتا ہوں مثلا ایم ایس آفس مین آپ کے پاس ایک فائل ہے جو کہ 1000 ہزار یا دس ہزار صفحات پر محیط ہے اس میں آپ نے ایک لفظ سرچ کرنا ہے اس کا نام ہے بصیر اب آپ کنڑول ایف یعنی فائنڈ کی کمانڈ سے اس کو سرچ کرسکتے ہیں یعنی یہ لفط فائل مین جہاں جہان بھی ہے وہ صفحہ سامنے آتا جائے گا۔
نوٹ : اگر بغیر اعراب کے کوئی ایم ایس آفس مین بنی فائل مل جائے تو یہ تو کمال ہی ہوجائے جو آیت جو اسم الٰہی جدھر سے مرضی تلاش کرسکین گے۔
 
اگر اعراب والی فائل بھی ہو تو بغیر اعراب کے سرچ ہو جاتا ہے۔ میرے پاس تھی، اگر ملی تو شئر کروں گا۔
 
Top