نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    جیو کی اردو نیوز ویب سائٹ

    جیو کی اردو ویب سائٹ مجھے خاصی پسند آئی۔ http://urdu.geo.tv/ ایک اچھی ویب سائٹ کے تمام لوازمات اس میں نظر آرہے ہیں(سوشل پلگ انز، تبصرے کی سہولت وغیرہ وغیرہ) اس میں جمیل نوری نستعلیق استعمال کیا گیا ہے۔ ایک خامی جو مجھے محسوس ہوئی وہ یہ کی الفاظ کے درمیان اسپیس بہت زیادہ ہے (میں سائٹ فائر...
  2. شارق مستقیم

    اردو کی معیاری تفریحی ویب سائٹس

    آپ کے خیال میں حال میں اردو کی معیاری تفریحی ویب سائٹس کون کون سی ہیں۔ بلاگ کاذکر بھی کر سکتے ہیں لیکن خبروں کی سائٹ کو میں تفریحی سائٹ نہیں کہوں گا۔ مثال کے طور پر یہ ایک معیاری اردو سائٹ دیکھیے: http://www.vshineworld.com/urdu
  3. شارق مستقیم

    اردو ویب سائٹ کے حوالے سے زیادہ معروف نستعلیق فونٹ کونسا ہے؟ علوی یا پھر جمیل، یا کوئی اور؟

    جناب یہ اردو ویب سائٹ کے حوالے سے زیادہ معروف نستعلیق فونٹ کونسا ہے؟ علوی یا پھر جمیل، یا کوئی اور؟ معروف یعنی جس کے صارف کے کمپیوٹر پر موجود ہونے کے امکانات زیادہ ہوں۔
  4. شارق مستقیم

    ان پیج علماء سے سوال

    اب جب کہ نستعلیق یونی کوڈ فانٹ دستیاب ہوگئے ہیں کیا کسی انپیج کے استعمال کنندہ نے م س ورڈ اوپن آفس کو سنجیدہ پبلشنگ کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی ہے؟ اس رستے میں کیا کیا مشکلات درپیش آئیں؟ دوسرے پیکجوں کے سامنے ان پیج کے مثبت نکات کیا ہیں۔ کیا ان پیج کو dump کرنے کا مشورہ مفید ہے؟
  5. شارق مستقیم

    موبائل فون میں اردو کی سپورٹ

    ساجد کے مراسلے سے یہ سوال ذہن میں آیا ہے: کسی موبائل فون میں اردو کی سپورٹ کیسے ڈالی جا سکتی ہے؟ کیا یہ طریقہ کار ونڈوز میں زبان لادنے جیسا ہے؟ میں نے ایک مرتبہ نوکیا کے ایک سمارٹ فون سے محفل کا صفحہ کھولا لیکن اس میں ویب پیڈ کام نہیں کر رہا تھا جس کی وجہ سے اردو لکھنا ممکن نہ تھا۔...
  6. شارق مستقیم

    گوگل نے تمام انٹرنیٹ کو خطرناک قرار دے دیا

    گوگل نے تمام انٹرنیٹ کو خطرناک قرار دے دیا گوگل تلاش کے دوران اکثر کچھ سائٹوں کے نام کے نیچے "یہ سائٹ آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتی ہے" لکھا نظر آتا ہے۔ ایک دلچسپ خبر کے مطابق آج گوگل نے اپنے تمام تلاش نتائج کو نشان زدہ کرنا شروع کردیا۔ مسئلہ کچھ یوں ہوا کہ خطرناک سائٹوں کی لسٹ میں...
  7. شارق مستقیم

    گوگل نے تمام انٹرنیٹ کو خطرناک قرار دے دیا

    گوگل تلاش کے دوران اکثر کچھ سائٹوں کے نام کے نیچے "یہ سائٹ آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتی ہے" لکھا نظر آتا ہے۔ ایک دلچسپ خبر کے مطابق آج گوگل نے اپنے تمام تلاش نتائج کو نشان زدہ کرنا شروع کردیا۔ مسئلہ کچھ یوں ہوا کہ خطرناک سائٹوں کی لسٹ میں غلطی سے '/' شامل ہوگیا تھا۔
  8. شارق مستقیم

    نقل بغیر عقل

    دیکھیے کون آپ کی ویب سائٹ کا متن نقل کر رہا ہے: http://www.copyscape.com/
  9. شارق مستقیم

    کتاب گھر ڈاٹ نیٹ

    کتاب گھر ڈاٹ نیٹ ایک نئے انداز میں نظر رہی ہے، http://www.kitabghar.net/ منتظم کے مطابق: کتاب گھر ڈاٹ نيٹ انٹرنيٹ پر موجود اردو کتابوں کا سب سے موثر، خوبصورت، اور جامع انڈيکس ہے۔ ھم نے تمام کتابوں کو مصنف اور موضوع کی ترتيب سے جمع کر ديا ہے۔ آپ کو اپنی پسند کی کتاب تلاش کرنا اب بالکل...
  10. شارق مستقیم

    سفاری براؤزر ونڈوز کے لیے

    ایپل نے سفاری ویب براوزر ونڈوز کے لیے جاری کر دیا ہے۔ اندرونی طور پر یہ لینکس کے براؤزر کانکرر پر مبنی ہے۔ ونڈوز کے لیے سفاری براؤزر
  11. شارق مستقیم

    ایک سوال

    میں‌ نے کہیں سے یہ دلچسپ بات سنی تھی کہ ابن صفی نے اپنے تمام جاسوسی ناول پاکستان سے ہی لکھے، کیا یہ درست ہے؟ کیونکہ جاسوسی دنیا میں‌ تو انہوں‌ بھارت کا پس منظر بنایا ہے!
  12. شارق مستقیم

    مختلف اینکوڈنگ کا یونی کوڈ مبدل

    آج کل میں جہاں دیکھتا ہوں ایک یونی کوڈ کا مبدّل نظر آ جاتا ہے۔ ایک مرتبہ اعجاز صاحب نے کہا تھا کہ ان کو پاسکی فائلوں کا کنورٹر چاہیے، ذیل کے ربط پر آپ کو ایک ایسا مبدل ملے گا جو بہت سی معروف اینکوڈنگز کو یونی کوڈ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ http://www.lancs.ac.uk/staff/hardiea/unicodify.htm
  13. شارق مستقیم

    ویب پر مبنی ان پیج سے یونی کوڈ مبدّل

    ایک ویب پر مبنی ان پیج سے یونی کوڈ مبدل یہاں دیکھا ہے: http://www.advancedcentrepunjabi.org/s2g%5Ffinal/i2u/
  14. شارق مستقیم

    اردو ویب کلاسک غائب

    آج میں‌نے اردو ویب پر لاگ ان کیا تو دل چاہا کہ محفل کی ‘کلاسک‘ کہانی ‘کہانی کیسے آگے بڑھی‘ پڑھوں مگر یہ نہ مل سکی! اس کاربط یہ تھا: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=4987 معلوم کرنا تھا کہ کیا یہ ڈیلیٹ کردی گئی ہے؟
  15. شارق مستقیم

    ویب کے لیے اردو کا ایک اور کلیدی تختہ

    ویب کے لیے اردو کا ایک اور کلیدی تختہ ملا ہے۔ خاصا متاثر کن ہے: http://www.gate2home.com/?language=ur&sec=2 http://www.gate2home.com/
  16. شارق مستقیم

    بگ می ناٹ

    ہر دوسری ویب سائٹ جب اپنے استعمال کے لیے رجسٹریشن مانگنے لگے تو کوفت ہونا لازمی ہے۔ بگ می ناٹ نامی ایک سروس سے آپ اس رجسٹریشن کے مسئلے کو حل کرسکتے ہیں۔ یہاں اور لوگوں کی رجسٹریشن معلومات پڑی ہوئی ہیں جن کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ http://www.bugmenot.com
  17. شارق مستقیم

    قابلِ قدر اردو سائٹس بند

    اپنی سائٹ پر اردو روابط کو ریویو کرتے ہوئے میں نے یہ جانا کہ پچھلے کچھ روز میں اردو کی بہت سی اچھی سائٹیں بند ہوگئی ہیں۔ یہ سمجھ نہیں آیا کہ کیا اس کی وجہ پزیرائی کا نہ ملنا ہے یا منتظمین کی عدم دلچسپی! بند ہوجانے والی سائٹیں ”یو سوفٹ“ اُردو کی بہترین اُردو سہولیت کا واحد مرکز...
  18. شارق مستقیم

    اردو جے ایس ایڈیٹ

    پچھلے دنوں میری نظر میں یہ عربی/انگریزی جاوا اسکرپٹ ایڈیٹر آیا http://www.muftah-alhuruf.com جس کو میں نے فی الفور "مشرب بہ اردو" کردیا۔ http://www.boriat.com/urdujavascripteditor
  19. شارق مستقیم

    مضحکہ ب‌ب

    ماشا اللہ اردو فورم کی دنیا میں خاصی چہل پہل ہے۔ میں نے کچھ دنوں قبل Punbb کا اردو ترجمہ کیا تھا اور اب اس فورم کی تجرباتی نشریات یہاں جاری ہیں: http://www.boriat.com/forum/punbb-1.2.12/ پن بی بی کا فائدہ یہ ہے کہ چھوٹا سا اور انتہائی برق رفتار فورم سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے جلدی سے ایک...
  20. شارق مستقیم

    اردو علماء سے سوال

    ہن سپیل کے سلسلے میں خط و کتابت کے دوران ایک سوال پوچھا گیا ہے جس نے کم از کم مجھے تو کلین بولڈ کر دیا ہے۔ سوال کچھ یوں ہے: [align=left:2e41375754]I have a question to you: Nastaliq script doesn't use optional diacritical marks, as Arabic for short vowels, does it? [/align:2e41375754]
Top