نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    Prince of Persia اردو سب ٹائیٹلز

    میری طرف سے اردو سب ٹائیٹلز کی دنیا میں ایک اور پیشکش، 2010 کی فلم پرنس آف پرشیا Prince of Persia: The sands of Time کے اردو سب ٹائیٹلز۔ والٹ ڈزنی پکچرز کی اس فلم کا ریویو فی الحال میں پھر کسی وقت پہ اٹھا رکھتا ہوں۔ ہو سکتا ہے جلد یا بدیر فلمستان پہ اس کا ریویو آ جائے۔ :) سب ٹائیٹلز کی ہم...
  2. عین لام میم

    اردو سیارہ ۔۔۔۔ کس سے رابطہ کریں؟

    میں نیا موضوع شروع تو نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن کافی انتظار کے بعد کوئی حل نہیں رہا۔۔۔۔ اردو سیارہ سب سے زیادہ کھولا جانے والا بلاگ ایگریگیٹر ہے کیوں کہ یہ سب سے پرانا ہے (میرے اندازے کے مطابق) اور اسی کے باعث بہت سے اردو بلاگز کا ’رزق‘ یعنی ٹریفک وابسطہ ہے۔ دوسرے فیڈر بھی اسی سے خوراک لیتے ہیں۔...
  3. عین لام میم

    دو نئے بلاگر (بلاگسپاٹ) ٹیمپلیٹس

    میں نے دو نئے بلاگر کے سانچوں کو اردو کیا ہے۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔ ان میں تبصروں کیلئے اردو ایڈیٹر موجود نہیں ہے۔ ( اگر اس موضوع کی جگہ کہیں اور ہے تو اسے وہاں ڈال دیں۔) پہلا اردو ٹیمپلیٹ یہ رہا، موزائکو اردو ڈاؤنلوڈ یہاں سے کریں۔ دوسرے ٹیمپلیٹ کا نام ہے آؤٹونو اردو : ڈاؤنلوڈ کریں۔...
  4. عین لام میم

    راحت فتح علی کوئی امید بر نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ قوالی؛ راحت فتح علی خان

  5. عین لام میم

    دل سے ۔۔۔ آڈیو البم

    دل سے آڈیو البم ذیل کے لنک سے اتاریں اور مزے کریں۔ اس البم میں کئی خوبصورت گانے ہیں اور گلوکاروں میں راحت فتح علی خان، شفقت امانت علی، فریحہ پرویز، حمیرا چنا، حمیرا ارشد اور بھی کئی مشہور گلوکار شامل ہیں۔ دل سے ۔۔۔۔ آڈیو مکمل البم
  6. عین لام میم

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    میں کافی عرصے سے اس فلم کے سب ٹائیٹلز بنانے میں مصروف تھا۔ درمیان میں بہت لمبہ وقفہ آ گیا تھا جس کی وجہ سے کام التوا کا شکار ہو گیا تھا۔ لیکن اب یہ کام مکمل ہو گیا ہے اور اردو میں سب ٹائیٹلز بن چکے ہیں۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ اس فلم کی ٹورنٹ فائل یہاں سے مل سکتی ہے۔ فلم کے بارے...
  7. عین لام میم

    اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر ڈیٹا بیس ایرر!!

    دو دن سے اردو ٹیک پہ موجود میرے بلاگ تک رسائی نہیں ہو رہی۔ ۔ ۔ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔ ۔ ۔؟ اوپن کرنے پر یہ ایرر آتا ہے : Error establishing a database connection مدد درکار ہے۔ ۔ ۔!
  8. عین لام میم

    عدم آباد کے مہمان - - غالبؔ اِن پاکستان (۲)

    (گزشتہ سے پیوستہ) ہمارا میزبان ایک نوجوان شخص تھا، انگریزی طرز کے جدید تراش خراش کے کپڑے پہنے ہوئے تھا۔ داڑھی مونچھ سے بے نیاز چہرہ بہرحال دیسی تھا۔ علیک سلیک ہوئی، خاصی گرم جوشی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ ” ویلکم مرزا صاحب! سفر کیسا رہا آپکا؟ کوئی پرابلم تو نہیں ہوئی؟ آپکو زیادہ ویٹ تو نہیں...
  9. عین لام میم

    عدم آباد کے مہمان– غالبّ اِن پاکستان

    ملکِ عدم سے آنے والے جہاز میں سفر کرنا ہمارے لئے زندگی کے بعد کا سب سے اچھا سفر رہا۔ اپنی زندگی میں تو ہم نے بحری جہاز کے پانی پر تیرنے کے بارے میں سوچا تھا تو غش کھا گئے تھے کجا کہ اس دیوہیکل ہوائی جہاز میں اڑنا! خیر جیسے تیسے کر کے ٘منزل تک جانے والے جہاز میں سوار ہوئے۔ داخل ہوئے ہی تھے کہ...
  10. عین لام میم

    طارق عزیز طارق عزیز کی پنجابی شاعری-- انتخاب

    طارق عزیز دی پنجابی شاعری دی کتاب "ہمزاد دا دکھ" وچوں کجھ نظماں: ربِّ کریم ایسے اسم سکھا دے سانوں ہرے بھرے ہو جائیے گہرے علم عطا کر سانوں بہت کھرے ہو جائیے رَبِّ اَرِنی اَج دی رات میں کلّا وَاں کوئی نئیں میرے کول اَج دی رات تے میریا ربّا نیڑے ہو کے بول سچّا شرک دُور...
  11. عین لام میم

    اردو ہے جس کا نام

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے لو جی! یہ کیا بات کر دی؟ اردو سیکھنا کوئی مشکل کام ہے۔ ۔ ۔ ہمارے پاکستان میں تو بچہ بچہ اردو بولتا ہے!۔ ۔ ۔ اور تواور میرا ڈیڑھ سال کابھتیجا بھی بہت شُستہ اردو بولتا ہے!۔ ۔ بس ذرا ‘س’، ‘ش’ اور ‘ذ’،’ز’،’ج’،’ظ’ اور ‘ض’...
  12. عین لام میم

    اردو سکھانا، ایک مسئلہ!

    موضوع کا عنوان کچھ موزوں نہیں لگ رہا ہو گا ۔۔ ۔ ۔ خیر مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی صاحب جرمنی میں قیام پزیر ہیں اور وہاں میری ولندیزی بھابھی اور بھتیجے بھتیجیاں بھی ہیں۔ ۔ ۔ میری بھابھی اردو سیکھنا چاہتی ہیں لیکن چونکہ اردو سیکھنا انگریزی یا جرمن زبان سے زیادہ مشکل ہے خاص طور پہ دیارِ غیر میں رہنے...
  13. عین لام میم

    'ابھی تو میں جوان ہوں’: ملکہ پکھراج کی یاد میں

    از رضوان احمد پٹنہ وائس آف امریکہ حالانکہ ’ابھی تو میں جوان ہوں‘ نظم حفیظ جالندھری کی ہے لیکن ملکہ پکھراج کے ساتھ یہ نظم اس طرح منسلک ہوئی کہ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو گئے۔ یوں تو ملکہ پکھراج نے ہزاروں غزلیں، نغمیں، گیت اور گانے گائے لیکن وہ جہاں بھی جاتی تھیں تو ابھی تو میں...
  14. عین لام میم

    مختصر مختصر ۔۔ کچھ انجینئرنگ کے بارے میں

    کچھ انجینئرنگ کے بارے میں “انجینئرنگ” دو الفاظ پہ مشتمل ایک اصطلاح ہے۔ ‘انجن’ اور ‘رِنگ’ ؛ انجن کے بارے میں سب لوگ جانتے ہی ہوں گےکہ یہ ایک ایسی چلتی پھرتی شے ہے جو “چھُک چھُک ” کی رٹّی رٹّائی آواز نکالتا آگے یا پیچھےکی سمت میں رواں رہتا ہے۔ رِنگ ایک ایسی گول شے ہے جس کے سِرّے آپس میں ملے...
  15. عین لام میم

    ایک تصویر، ایک سوچ

    گورنمنٹ کالج لاہور ( جی سی یو) کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کی راہداری میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے جس چیز پر نظر پڑتی ہے وہ سال خوردہ دیواروں پر لگی فریم شدہ تصاویر ہیں جن میں سے ایک طرف تو ڈیپارٹمنٹ کے قیام (جس کا سنہ مجھے یاد نہیں !) سے اب تک کے تمام گریجویٹس کی گروپ فوٹوز ہیں جن میں سے اکثر اب فیکلٹی...
  16. عین لام میم

    مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

    معافی چاہتا ہوں نیا موضوع شروع کر کے آپ لوگوں کو تنگ کرنے کی۔ ۔ ۔ لیکن میں پریشان ہوں بہت۔ ۔ میرا بلاگ ٹھیک سے نہیں بن رہا۔ ۔ کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں نے MS WORD میں اردو لکھ کر بلاگر میں اپنے بلاگ پر پوسٹ کی تھی لیکن وہ کہتا ہے کہ یہ مسئلہ ہے۔ ۔ ۔: ERROR Your HTML...
  17. عین لام میم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    اے میرے ہم نش۔یں! کبھی ایسا بھی ہو کہ یہ جسم و جاں تیرے اپنے ہی ہوں مگر جب تُو دیکھے کوئی آئینہ تو چہرہ میرا ہو ترے روبرو تُو کرے گفتگو گفتگو تُو کرے اور ایسے کرے کہ سُننے والے کرنے لگیں یہ گماں کہ تُو تجھ میں نہیں ہے ب۔۔۔س! میں ہوں وہاں۔ ۔ ۔
Top