اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر ڈیٹا بیس ایرر!!

عین لام میم

محفلین
دو دن سے اردو ٹیک پہ موجود میرے بلاگ تک رسائی نہیں ہو رہی۔ ۔ ۔ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔ ۔ ۔؟
اوپن کرنے پر یہ ایرر آتا ہے :
Error establishing a database connection

مدد درکار ہے۔ ۔ ۔!
 

عین لام میم

محفلین
مسئلہ خود ہی ٹھیک ہو گیا ہے۔ ۔ ۔:tongue:
پتا نہیں کیا ہوا تھا۔ ۔ ۔اور میرے ساتھ ہی ایسے ہوتا ہے۔ ۔ ۔!!!!
:nailbiting:

بڑے لوگوں سے گزرش ہے کہ اس موضوع کو ختم کر دیں۔ ۔ ۔
:idontknow::wasntme:
 

خورشیدآزاد

محفلین
پتا نہیں کیا ہوا تھا۔ ۔ ۔اور میرے ساتھ ہی ایسے ہوتا ہے۔ ۔ ۔!!!!

نہیں ایسا نہیں ہے۔ آپ اکیلیے نہیں ہے، جس وقت یہ ایرر آتا ہے آپ کسی بھی اردوٹیک بلاگ پر جائیں آپ کو یہی ایرر نظر آئے گا۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا تھا، ایک ایک دو دو دن تک اردوٹیک سرور ڈاؤن ہوتا تھا، یہی وجہ ہے کہ میں مجبوراً نہ چاہتے ہوئےبھی اردوٹیک سے بلاگر پر چلا گیا۔

مجبوراً اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں سمجھتا تھا بلاگر پر اردو بلاگ بنانا بے حد مشکل کام ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے، بلاگر پر اردو بلاگ بنانا بے حد آسان ہے۔ اس سلسلے میں آپ اردومحفل کےبلاگ زمرے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں، اور اگر میری مدد کی ضرورت ہوتو میں حاضر ہوں۔
 
Top