نتائج تلاش

  1. عمر اثری

    زین فورو کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ زین فورو 2 کا اردو ترجمہ اور فونٹس درکار ہیں۔ براہ کرم کوئی صاحب مدد کریں۔
  2. عمر اثری

    علمی سرقہ

    علمی سرقہ تحریر: عمر اثری ابن عاشق علی اثری دوسروں کی پوسٹس اور تحاریر کو اپنے نام سے شیئر (شائع) کرنا آج کل فیشن کی صورت اختیار کر چکا ہے. اس بیماری میں خاص طور سے سوشل میڈیا کے نام نہاد مبلغین مبتلا ہیں. وہ تحریر لکھنے والے کا نام ہٹا کر اپنے نام سے شیئر کرتے ہیں اور لوگوں کو یہ تاثر دینے کی...
  3. عمر اثری

    حدیث ”قربانی کے جانور کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی مغفرت“ کی تحقیق

    حدیث ”قربانی کے جانور کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی مغفرت“ کی تحقیق تحریر: عمر اثری امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا فَاطِمَةُ، قُومِي فَاشْهَدِي أُضْحِيَّتَكِ، فَإِنَّهُ يُغْفَرُ لَكِ بِأَوَّلِ...
  4. عمر اثری

    اردو سیکھنے میں مدد

    مجھے ایسے کتب چاہیئے جو اردو سکھانے میں مدد کریں. ساتھ اگر کوئی طریقہ بھی مختصرا بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی. اگر کوئی ویبسائٹ ہے جو اردو سکھاتی ہو تو اور بھی مہربانی ہوگی. اور اگر اس فورم پر بھی اسباق وغیرہ موجود ہوں تو رہنمائی کریں
  5. عمر اثری

    الائن کے سلسلے میں مدد چاییئے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. میں اپنے فورم پر (جو کہ اردو رومن میں ہے) عربی کو ایلگن رائٹ کرتا ہوں تو وہ چلا جاتا ہے. لیکن صحیح سے نہیں ہوتا. مزید یہ کہ نمبر وغیرہ بھی رائٹ سائڈ میں نہیں جاتا. کیا اسکا کوئی حل ہے؟؟؟ براہ کرم رہنمائ فرمائیں. جزاکم اللہ خیرا محترم جناب نبیل صاحب
  6. عمر اثری

    ویب ھوسٹنگ اور ڈومین نیم کے لئے ویبسائٹ؟؟؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے web hosting اور domain name لینا ہے کون سی ویبسائٹ سب سے اچھی، سستی اور قابل اعتماد ہوگی. اور کتنا خرچ آئے گا؟؟؟ اگر ویبسائت ھندوستانی ہو تو بہت مہربانی ہوگی. جزاکم اللہ خیرا والسلام.
  7. عمر اثری

    بلاگ کی اطلاعات کیسے حاصل کریں؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں چاہتا ہوں کہ میرے بلاگ کی پل پل کی خبر مجھے ملے. کوئ کمنٹ یا لائک کرے سب کی نوٹیفیکیشن مجھ تک پہونچ جائے. کیا یہ ممکن ہے؟؟؟ اگر ہاں تو کیسے؟؟؟ جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں. جزاکم اللہ خیرا
  8. عمر اثری

    گرافک بنانے کا ایپ

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. گرافکس بنانے کا کوئ موبائل ایپ ہو تو براہ کرم بتائیں. اینڈرائڈ کے لئے ہو. اور واضح رہے میں اس سے صرف اسلامک گرافکس بنانا چاہتا ہوں.
  9. عمر اثری

    بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. براہ کرم رہنمائ کریں: بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کرانے میں فائدہ ہے یا نقصان؟؟؟ کیا ایڈورٹائزنگ میں کوئ آپشن ہوتا ہے کہ ہم جس طرح کی چاہیں اسی طرح کی ایڈورٹائزنگ ہونے دیں؟؟؟ نوٹ: میرا بلاگ رومن اردو میں ہے. اسلامی ہے.
  10. عمر اثری

    واٹس گروپ کے متعلق معلومات

    السلامعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. واٹس اپ گروپ کے سلسلے میں کچھ معلومات درکار ھیں. کیا واٹس اپ گروپ کو بلاک کیا جاسکتا ھے یا ایسا کچھ آپشن جس کی مدد سے ھم ایسا کر سکیں کہ دوبارہ اس گروپ میں ہمیں ایڈ نا کیا جاسکے؟؟؟ مسئلہ یہ ہیکہ واٹس اپ پر ایک گروپ میں مجھے بار بار ایڈ کیا جا رہا ھےجس میں مجھے...
  11. عمر اثری

    جاسوسی ناول کے لنکس درکار ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. ابن صفی کے ناولس کی طرح اگر کوئ جاسوسی ناول ھو تو براہ کرم رہنمائ کریں
  12. عمر اثری

    یہ اشعار کس کے ھیں؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. ماشاء اللہ یہاں پر شعراء کرام کثرت دے پائے جاتے ھیں:D لہذا میرے مدد فرمائیں اور یہ بتانے کی زحمت گوارا کریں کہ یہ اشعار کس کے ھیں. مزید اس سلسلے کے پورے اشعار اگر لکھ دیں تو مہربانی ھوگی: ہم بھی تو انساں ہیں آخر ہم سے یہ نفرت کیسی سب سے لپٹ کر ملنے والو ہم سے...
  13. عمر اثری

    اسلام: سب سے بڑی نعمت

    اسلام: سب سے بڑی نعمت اللہ رب العالمین کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں انسان بنایا اور سب سے بڑی نعمت عطا کی یعنی مسلمان بنایا. یوں تو دنیا میں کئی مذاھب پائے جاتے ہیں لیکن اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دین اسلام کو پسند کرتے ہوئے تمام دوسرے ادیان کو منسوخ کر دیا ، فرمایا : إِنَّ ٱلدِّينَ...
  14. عمر اثری

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے اخلاق

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيم نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے اخلاق عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ۔ رضى الله عنه ۔ قَالَ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم سَبَّابًا وَلاَ فَحَّاشًا وَلاَ لَعَّانًا، كَانَ يَقُولُ لأَحَدِنَا عِنْدَ الْمَعْتَبَةِ ‏ "‏ مَا لَهُ، تَرِبَ جَبِينُهُ ‏"‏‏ ترجمہ...
  15. عمر اثری

    عجیب لوگ ھیں!

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيم عجیب لوگ ھیں! سوشل میڈیا دین کو پھیلانے کا ایک بہت ہی بہترین ذریعہ ہے . لیکن کیا شیئر کیا جائے لوگ سمجھتے ہی نہیں . شیئر کرنے سے پہلے لوگ سوچتے بھی نہیں کی کیا یہ حقیقت میں صحیح بات ہے بھی کہ نہیں . بس لوگ دیکھتے ہیں کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف...
  16. عمر اثری

    مغربی تہذیب کا عورتوں پر اثر!

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيم مغربی تہذیب کا عورتوں پر برا اثر! جب دشمنان اسلام نے دیکھا کہ اسلام پوری دنیا میں پھیل رہا ہے اور اسکی روشنی سے سب ہدایت پا رہے ہیں تو انکی راتوں کی نیند اُڑ گئی اور انکا سکون ختم ہو گیا اور وہ اسلام کو مٹانے كے لیے طرح طرح کی کوشش کرنے لگے . انکی کوششوں...
  17. عمر اثری

    قرآن

    کیا غیر مسلموں کو دعوت و تبلیغ کی خاطر مصحف دیا جا سکتا ھے؟ براہ کرم مدلل بتائیں
  18. عمر اثری

    مطالعہ

    مطالعہ؟؟؟ بچپن ھی سے يہ سنتے آيا ھوں کہ مطالعہ کرو.طالب علم کے لئے مطالعہ ضروری ھے. بغير مطالعہ کے طالب علم کی زندگی ادھوری ھے. بغیر مطالعہ کے طالب علم کا علم ادھورا ھے. آپ لوگ بھی يقينا يھی سنتے آئے ھوں گے چونکہ ميں لکھ رھا ھوں تو مجبوراً آپ کو ایک بار اور سننا پڑے گا. مطالعہ کی تمام تر...
Top