بلاگ کی اطلاعات کیسے حاصل کریں؟؟؟

عمر اثری

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں چاہتا ہوں کہ میرے بلاگ کی پل پل کی خبر مجھے ملے. کوئ کمنٹ یا لائک کرے سب کی نوٹیفیکیشن مجھ تک پہونچ جائے. کیا یہ ممکن ہے؟؟؟ اگر ہاں تو کیسے؟؟؟
جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں.
جزاکم اللہ خیرا
 

اسد

محفلین
بلوگر میں کمنٹ کی اطلاع دینے کی سہولت موجود ہے۔ لائک کا مجھے علم نہیں۔
اپنے بلوگ کے ڈیش‌بورڈ پر جائیں:
1-'سیٹنگز' میں جائیں
2-ای‌میلز پر جائیں اور
3-'کمنٹ نوٹیفکیشن ای‌میل' میں اپنا ای‌میل درج کریں۔
4-آخر میں 'سیو سیٹنگز' پر کلک کریں۔
email-notification.png

اپنے موبائل فون میں اسی ای‌میل پر لاگ‌ان رہیں، اطلاع مل جائے گی۔
 
Top