نتائج تلاش

  1. طمیم

    کرونا عوام اور پولیس

    کرونا وائرس ہر جگہ پھیل رہا اس کی روک تھام کے سلسلہ میں پولیس کے ایکشن کی مختلف ویڈیوز دیکھنے کو ملی تو سوال ذہن میں آیا کہ کیا پولیس کو اس طرح ایکشن لینےیا سزا دینے کا اختیار ہے یا نہیں۔ معلوم نہیں اس کی کیا قانونی حیثیت ہے۔ لوگوں کو اس طرح باہر نکلنا چاہیئے یا نہیں یہ ایک دوسری بحث ہے۔ اس...
  2. طمیم

    اینڈروائیڈ ٹیبلیٹ کو دوسری ٹیبلیٹ کے ساتھ کیسے منسلک کرسکتے ہیں

    اصل مسئلہ درج ذیل ہے ایک ٹیبلیٹ میں 10 تصاویر ہیں کیا ایسا ممکن ہے کہ جو تصویر پہلی ٹیبلیٹ پر دکھائی جائے وہی دوسری ٹیبلیٹ پر آٹومیٹک نظر آئے۔ جیسے ہی پہلی ٹیبلیٹ پر تصویر تبدیل کی جائے دوسری پر آٹومیٹک تبدیل ہوجائے۔ اس کے علاوہ اور کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ آپریٹنگ سسٹم اینڈروائیڈ ہے اور دونوں...
  3. طمیم

    فلکر پر تصاویر کے ساتھ جی پی ایس ڈیٹا کو محفوظ کرنا

    کیا فلکر تصاویر میں EXIF معلومات کو آٹومیٹک محفوظ کرتا ہے۔ ان معلومات کو ویب سائیٹ پر کہاں پر دیکھا جاسکتا ہے، میرے پاس تصاویر میں جی پی ایس کوآرڈینیٹ موجود ہیں، کیا میں تصاویر کو اپلوڈ کرنے کے بعد ویب سائٹ پر جی پی ایس کوآرڈینیٹ دیکھ سکتا ہوں؟ EXIF معلومات کیا اسی طرح محفوظ رہتی ہیں؟
  4. طمیم

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی علامات(واوین) کو کس طرح سیٹ کیا جاسکتا ہے؟ مائیکروسافٹ ورڈ میں میں درست نظر آتے ہیں لیکن جیسے ہی انہیں انڈیزائن میں کاپی کیا جاتا ہے ان کی ترتیب بدل جاتی ہے
  5. طمیم

    یونی کوڈ میں سپیس کی مختلف اقسام کس طرح استعمال کرسکتے ہیں؟

    یونی کوڈ میں سپیس کی مختلف اقسام موجود ہیں کیا آپ انہیں استعمال کرتے ہیں اسی طرح ZWNJ اور ZWSP میں کیا فرق ہے ؟ اسی طرح کیا یہ کسی کیبورڈ پر پہلے سے سیٹ کی گئی ہیں یا انہیں خود سیٹ کرنا پڑے گا؟ اگر دو الفاظ کو آپس میں جوڑے بغیر ساتھ لکھنا ہو کہ پیراگراف میں اکٹھے رہیں تو کیا یہ سپیس...
  6. طمیم

    اردو فونٹس کے نمونے دیکھنے کے لئے ویب سائیٹ

    کافی عرصہ قبل ایک ویب سائیٹ نظر سے گزری تھی جہاں انپیج کے فونٹس کا نمونہ آن لائن دیکھا جاسکتا تھا اسی طرح دیگر اردو فونٹس کے نمونے بھی موجودتھے۔ اب اس طرح کی ویب سائیٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تو ملی نہیں ۔ کیا کسی کے علم میں ہے۔ اردو محفل کے فونٹ سرور پر بھی ایسی سہولت ہے جہاں فونٹ کے نام پر کلک...
  7. طمیم

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    دونڈوز 10 اور آفس 2016 پر نور حرا فونٹ گڑبڑ کررہا ہے ۔ اسی طرح یہی حال نوری ہدیٰ فونٹ کا ہے ۔ کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے۔ تصویری نمونہ پوسٹ نہیں ہورہا ۔ دیکھنے کے لئے درج ذیل کسی بھی لنک پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں: ڈراپ باکس امیج ہوسٹ وی ٹو کیا کسی کے پاس مائیکروسافٹ ورڈ کےلئے...
  8. طمیم

    میک کے لئے سافٹ ویئر کی معلومات

    محفل پر ونڈوز یا لینکس کے لئے علیحدہ زمرے موجود ہیں لیکن میک سسٹم کے بارہ میں علیحدہ زمرہ موجود نہیں ہے جس کی وجہ مجھے یہی محسوس ہورہی ہے کہ محفل پر اس بارہ میں مواد نہایت کم ہے۔ اس سے قبل مائیکروسافٹ ونڈوز استعمال کرتا تھا۔الحمدللہ اب ایک میک بک بھی میسر ہے ۔ لیکن اس بارہ میں محفلین سے معلومات...
  9. طمیم

    کیا انپیج میں فائل کا نام آٹومیٹک پرنٹ کروانا ممکن ہے ؟

    کیا انپیج کی فائل کو پرنٹ کرتے وقت صفحہ پر فائل کا نام آٹومیٹک پرنٹ کروانا ممکن ہے ؟ اسی طرح کیا فائل کا پاتھ بھی پرنٹ کروانا ممکن ہے؟
  10. طمیم

    تلاش کرنے کے لئے ایک ٹول کی تلاش

    کیا جاوا یا کسی اور فنکشن کو استعمال کرتے ہوئے HTML یا کسی دوسرے فارمیٹ میں کوئی ایسی فائل تیار ہوسکتی ہے جو کہ کمپیوٹر پر یا سمارٹ فون پر تلاش کا کام کرسکے۔ یا کوئی ایسی ایپ موجود ہے جس سے یہ کام لیا جاسکے۔ میرے پاس ڈیٹا اس طرح موجود ہے۔انگلش کومہ ناموں کو علیحدہ رکھتا ہے۔ ایک ہی نام مختلف...
  11. طمیم

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    کیا کوئی ان علامات اور رسم الخط کے بارہ میں مزید معلومات مہیا کرسکتا ہے کہ ان سے کیا مراد ہے اور ان کا استعمال کب اور کہاں کیا جاتا تھا یا ہے؟ یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں۔ان میں سے ایک تصویر محفل پر بھی اس سے قبل کسی نے شیئر کی تھی لیکن اب دوبارہ تلاش کرنے پر نہیں ملی۔ Classical vintage...
  12. طمیم

    کتب کی تلاش

    خاکسار کے ایک دوست کو اپنی ڈیجیٹل لائبریری کے لئے اردو ، عربی اور فارسی کتب کی تلاش ہے ۔ مذاہب عالم ، تاریخ ، لغت ، انسائیکلوپیڈیا وغیرہ اس سلسلہ میں محفلین سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک مہیا کرنے کی درخواست ہے۔ اگر یہاں لنک شیئر کرنے میں کوئی مسئلہ ہو تو خاکسار سے ذاتی پیغام کے ذریعہ بھی...
  13. طمیم

    انپیج میں اوور لائن کا الفاظ سے فاصلہ

    انپیج میں منتخب الفاظ کو اوور لائن کرنے کی سہولت موجود ہے لیکن الفاظ اور لائن کے درمیانی فاصلہ منتخب کرنے کی سہولت نظر نہیں آئی کیا اس بارہ میں کوئی معلومات مہیا کرسکتا ہے۔ F11 سے مینو سے انڈر لائن کو اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جاسکتا ہے لیکن وہاں اوور لائن کو اپنی مرضی سے تبدیل کرنے کی...
  14. طمیم

    تصاویر کو کیٹیلاگ یا آرگنائز کرنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر بہتر ہے ؟

    تصاویر کو محفوظ اور ترتیب دینے کے لئے کونسا سافٹ ویئر بہتر ہے ۔ جس میں دوسری سہولیات کے ساتھ ساتھ تصاویر کو مختلف ٹیگز لگانے کی سہولت ہو (یونی کوڈ ) اور بوقت ضرورت ٹیگز کے ساتھ تصاویر کو دوبارہ تلاش کیا جاسکے۔ تصاویر کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ میں نے پکاسا استعمال کیا ہےکیا اس سے بہتر سافٹ...
  15. طمیم

    مائیکروسافٹ ایکسل کا ایک مسئلہ

    کیا ایکسل ٹیبل میں آج کااسٹیٹس دریافت کیا جاسکتا ہے سالانہ سبسکرپشن اگر 150 روپے ہو تو کس طرح ایکسل ٹیبل میں رواں سال کا بقایا آج کی تاریخ میں معلوم کیا جاسکتا ہے۔ جبکہ سال جنوری تا دسمبر نہیں یعنی ویری ایبل ہے۔ مثلا جولائی تا جون ، نومبر تا اکتوبر وغیرہ ایکسل فائل کا رابطہ تصویری نمونہ
  16. طمیم

    حمالہ سافٹ ویئر کے لئے کنورٹر

    کیا کسی کے پاس کوئی ایسا کنورٹر یا طریقہ کار موجود ہے جس کی مدد سے حمالہ سافٹ ویئر سے یونی کوڈ میں کنورٹ کیا جاسکے۔
  17. طمیم

    گوگل کا نستعلیق فانٹ

    کیا ڈراپ باکس میں موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل میں موجود متن کو ویب فانٹ کے ذریعہ نوٹو نستعلیق فانٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے؟ مثال کے طور پر ویب فائل کا لنک یا کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی اور فونٹ ڈراپ باکس میں رکھا جائے اور اس کو ڈراپ باکس میں ہی موجود ایچ ٹی ایم ایل فائل کے متن پر اپلائی کیا جاسکے؟...
  18. طمیم

    ان پیج اردو کی فائل میں ہندسوں کی ترتیب کیوں اُلٹی ہوگئی ہے

    انپیج کی فائل چند فائلوں کے بارہ میں مسئلہ ہے کہ ان میں سال یا دوسرے نئے ورژن میں اُلٹے نظر آرہے ہیں کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوا ہے؟یاد رہے کہ یہ صرف اردو ہندسوں کے ساتھ مسئلہ ہوا ہے۔ مثلا ۲۰۱۴ کا ۴۱۰۲ بن گیا ہے یا ۳۰۰۰ یا ۰۰۰۳ بن گیا ہے۔
  19. طمیم

    فرینکفرٹ شہر کا ایک منظر

    درج ذیل لنک پر آپ ایچ ڈی کوالٹی میں لائیو منظر دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ مختلف پرانی ریکارڈنگ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ http://www.mainhattan-webcam.de/?ref=lindner یہ ویڈیو ایک دن کے مختلف مناظر پر مشتمل ہے۔
  20. طمیم

    گائے پالنے پر یورپین یونین کی طرف سے سبسڈی اور رومانیہ میں اس کا انتہائی ذہانت سے استعمال

    یورپین یونین گائے کے فارم کے لئے بھی لوگوں کو سبسڈی دیتی ہے ۔ جس کا ایک خاص انداز میں استعمال رومانیہ میں کچھ لوگوں نے کیا جن کے پاس 1860 گائیں تھیں ۔ یورپین یونین سے تین سال تک سبسڈی لی، جو کہ مجموعی طور پر قریبا پانچ لاکھ یورو بنتی ہے۔ لیکن اب مسئلہ یہ بنا ہے کہ یہ گائیں اصلی زندہ گائیں نہیں...
Top