ہم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ جب بھی ہم محفل سے دور رہتے ہیں، پابند بحور والے زمرے میں خوب رونق لگ جاتی ہے ۔۔۔ جیسے ہی ہمارے گرین فٹ پرنٹس پڑتے ہیں، لمبی خاموشی طاری ہو جاتی ہے ۔۔۔ مگر محفلین کو اندازہ نہیں کہ ہم خفیہ طور پر خوب نگرانی کر رہے ہیں اور اتنی آسانی سے رنگ میں کنٹرولڈ سبسٹنس ملانے سے باز نہیں آئیں گے !!!
بہرحال اب تو یہاں آنا جانا شروع کردیا ہے ۔ آپ کی کمی محسوس ہوئی ۔ آپ کی یاد آئی تو آپ کو ٹیگ کیا ۔ کبھی کبھار فرصت نکال کر چکر لگا لیا کریں ۔ اس سے خیریت معلوم ہوتی رہتی ہے ۔