ظہیراحمدظہیر نومبر 7، 2022 اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایّام سے لوگ اب تو بس گھر سے نکلتے ہیں کسی کام سے لوگ
ظہیراحمدظہیر اکتوبر 29، 2022 محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی نظر نہیں آرہے ۔ کسی کا ان سے رابطہ ہو تو میرا سلام کہیئے ۔ اللّٰہ کریم انہیں اپنی امان میں رکھے !خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے ۔
محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی نظر نہیں آرہے ۔ کسی کا ان سے رابطہ ہو تو میرا سلام کہیئے ۔ اللّٰہ کریم انہیں اپنی امان میں رکھے !خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے ۔
ظہیراحمدظہیر اکتوبر 15، 2022 رکھ رہا ہوں میں زمینوں میں شجر کی امید مجھے سائے کی تمنا ، نہ ثمر کی امید
ظہیراحمدظہیر نومبر 8، 2021 وار بھی سارے اپنے ہمارے ، خود ہمی گھائل ہیں جنگ ہے کیسی جس میں ہم اپنے آپ مقابل ہیں
ظہیراحمدظہیر ستمبر 22، 2021 چوکور ہوتا تھا جو پہلے اب گول فوٹو ہوگیا ہے کیوں فونٹ محفل کا بدل کر نوری سے نوٹو ہوگیا ہے؟