اکمل زیدی جولائی 27، 2018 انسان کے درجے کی تشخیص کا ایک پیمانہ یہ بھی ہے کے اسے کیا چیز لذت دے رہی ہے اور کس چیز سے تکلیف پہنچ رہی ہے ۔ (مولانا جواد نقوی)
انسان کے درجے کی تشخیص کا ایک پیمانہ یہ بھی ہے کے اسے کیا چیز لذت دے رہی ہے اور کس چیز سے تکلیف پہنچ رہی ہے ۔ (مولانا جواد نقوی)
اکمل زیدی جولائی 11، 2018 ابرو کمان تنے ہوے ہوں-خیال مخاصمت سے سنےہوے ہوں- مگر وہ کیا ہے کہ - جب ذہن پہلے سے بنے ہوے ہوں
اکمل زیدی جولائی 2، 2018 ایسا لگ رہا ہے ہمارا انٹرویو کیا نہیں جا رہا نمٹایا جا رہا ہے "کہ چلیں موصوف کو بہت شوق ہے پورا کر ہی دیں" ہم نہیں کھیل رہے ۔ ۔ ۔
ایسا لگ رہا ہے ہمارا انٹرویو کیا نہیں جا رہا نمٹایا جا رہا ہے "کہ چلیں موصوف کو بہت شوق ہے پورا کر ہی دیں" ہم نہیں کھیل رہے ۔ ۔ ۔
اکمل زیدی مئی 9، 2018 آہ!!!..وہی ۔۔۔دن -وہی مہینہ -وہی تاریخ ۔۔والد۔۔صاحب سے بچھڑے --آج پورے گیارہ سال ۔ ۔ ؛؛( ۔۔۔۔۔(التماس سورہ فاتحہ و دعا)۔
آہ!!!..وہی ۔۔۔دن -وہی مہینہ -وہی تاریخ ۔۔والد۔۔صاحب سے بچھڑے --آج پورے گیارہ سال ۔ ۔ ؛؛( ۔۔۔۔۔(التماس سورہ فاتحہ و دعا)۔
اکمل زیدی اپریل 28، 2018 11 شعبان: ولادت حضرت علی اکبر (ع) ابن امام حسین (ع) امبارک ہو (ق: اگر ہم حق پر ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہم موت پر جا پڑین یا موت ہم پر)
11 شعبان: ولادت حضرت علی اکبر (ع) ابن امام حسین (ع) امبارک ہو (ق: اگر ہم حق پر ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہم موت پر جا پڑین یا موت ہم پر)
اکمل زیدی اپریل 18، 2018 ﺷﻌﺒﺎﻥ ﻣﻌﻈﻢ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺍﺱ ﻣﺎﮦ ﮐﻮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ مہینہ ﮐﮩﺎ ﮬﮯ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﯽ ﺁﻣﺪ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎمہینہ
ﺷﻌﺒﺎﻥ ﻣﻌﻈﻢ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺍﺱ ﻣﺎﮦ ﮐﻮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ مہینہ ﮐﮩﺎ ﮬﮯ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﯽ ﺁﻣﺪ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎمہینہ
اکمل زیدی اپریل 7، 2018 دین، زندگی کو وزنی بناتاہے ،اگر دین کو زندگی سے جدا کرلیں تو کھوکھلاپن اور حیرانی کے سوا کچھ بھی نہیں رہ جائے گا
دین، زندگی کو وزنی بناتاہے ،اگر دین کو زندگی سے جدا کرلیں تو کھوکھلاپن اور حیرانی کے سوا کچھ بھی نہیں رہ جائے گا
اکمل زیدی مارچ 16، 2018 اگر لوگ تم سے کچھ امیدیں وابستہ رکھتے ہیں تو یہ تم پر خدا کے فضل کی دلیل ہے (امام حسین علیہ السلام)