اردو محفل فورم

squarened
squarened
احمد بھائی، آپ کو امید ہوگی کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا، میں نے تو یہاں تقریبا ہمیشہ ایسا ہی دیکھا ہے،اسلام اور اثر حاضر اور دیگر کچھ اور زمروں میں دیکھ لیں،ہمیشہ جواب دینے والے ہی معطل ہوتے ہیں، فساد کا سبب بننے والے نہیں
محمداحمد
محمداحمد
عدنان بھائی ! آپ بسمہ اللہ کریں۔ :)
squarened
squarened
جو ڈی.پی بدلنا چاہتے ہیں،شوق سے بدلیں، میں نے تو پہلے بھی کسی سے تبدیل کرنے کی درخواست نہیں کی تھی، میرے خیال میں سب نے خودسے لگائی ہیں تو بدلیں بھی اپنی مرضی سے۔ ایسے حالات میں اچھا اثر پتہ نہیں کس پر ہوگا
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بہنا شرپسند عناصر پر جگہ موجود ہوتے ہیں۔آپ اسلام اور پاکستان کی ناموس کا ہر پلیٹ فورم پر دفاع کریں۔
محمداحمد
محمداحمد
squarened بہن ! آپ تسلی رکھیں۔

اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ محفل میں ایسا ہوتا رہتا ہے تاہم اگر سب لوگ خود کو معطل کروالیں گے تو پھر ان کے لئے میدان خالی چھوڑنے کی سی بات ہے جو مناسب نہیں ہے۔ ہمیں چاہیے کہ مناسب لفظوں میں اپنا موقف پیش کرتے رہیں اور اگر کوئی غلط بات کرے تو اُس کی رپورٹنگ کرتے رہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
@squarenedمحفل چھوڑنا مسئلے کا حل نہیں ہے کبھی بھی چھوڑی جا سکتی ہے۔ بقول جون ایلیا:

ترکِ تعلقات کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔۔ یہ تو وہ راستہ ہے کہ بس چل پڑے کوئی۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
عدنان بھائی ! 'دفاع' کرنے کے بجائے 'دفع' ہی کروا دیا آپ نے۔ :) :) :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہاہاہاہاہاہا۔میں نے ابتدا کردی ہے۔
محمداحمد
squarened
squarened
عدنان بھائی، میں خود بھی دوسرے فورم پر نہ صرف انتظامیہ میں رہی ہوں بلکہ تقریبا تمام ہی پاکستانی فورمز دیکھ رکھے ہیں، آزادی اظہار کے نام پر جس طرح اسلام پر حملے یہاں کیے گئے ہیں کہیں نہیں دیکھے اور غیر جانبداری کا ایسا اعلی مظاہرہ بھی انوکھی مثال ہی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بہنا جو میری نظر میں شرپسند ہے وہ آپ کی اطلاع کے مطابق دائمی معطل ہو چکا ہے ۔اب شاید ایسے موملات نہ ہوں۔
squarened
squarened
احمد بھائی، شاعری مجھے آتی نہیں کہ میں افتخار عارف کی زبان میں اپنا موقف پیش کر سکوں اور نثر میں جواب یہاں قبول نہیں۔ سو میدان تو ویسے بھی خالی ہی رہتا ہے۔ معطل کروائیں نہ کروائیں جب جواب نہیں دے سکتے تو کیسا میدان۔رپورٹنگ کا آپشن تب بھی استعمال کیا گیا تھا اور اس سے پہلے بھی کیا ہے مگر اس پر عمل شاذ ہی ہوتا ہے
squarened
squarened
عدنان بھائی، آپ کو یہاں آئے چند ماہ ہی ہوئے ہیں۔ میری نظر میں صرف وہ ایک کیفیت نامہ احتجاج کی وجہ نہیں بلکہ "چند ممبرز" کی عمومی روش ہے جو بار بار کوئی ایسی بات کرتے ہیں جو فساد کا سبب بنے
فرقان احمد
فرقان احمد
تابش بھیا، آپ بھی احمد بھیا کی طرح محفل میں اچھے خاصے مقبول ہیں۔ ایک کیفیت نامے میں اتنے تبصرہ جات سے آپ کی تشفی ہو گئی ہو گی۔ زبردست ۔۔۔!!! اب ویرانی کی شکایت نہیں ہونی چاہیے برادرم!
محمداحمد
محمداحمد
squarened بہن! اس بات پر تو میں لاجواب ہو گیا ہوں۔ میرے ذہن میں جو کچھ تھا میں نے کہہ دیا۔ آگے آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں جو آپ کو مناسب لگے وہی کریں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بہنا میں نے ان چند ماہ میں صرف اس کو ہی آگ لگاتے دیکھا ہے۔وہ ہمارے جذبات جاگا کر خود سائیٹ پر ہوجاتا تھا۔ہم لوگ چیخنے چلانے پر معطل کردیے جاتے ہیں۔
squarened
squarened
وہ تو سنا ہے کہ خود کا قربانی کا بکرا کہہ رہے ہیں، زیادہ بولنے پر مجھے ڈر ہے کہ یہ کیفیت نامہ اور میں دونوں ہی پھر سے غائب ہو جانے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ کی مرضی جو آپ کو ٹھیک لگے آپ وہ کریں۔
squarened
squarened
فی الحال تو ضبط ہی کیا ہوا ہے جو اپنے بارے میں کی جانے والی بد تمیزی کا جواب بھی لکھنے کے باوجود پوسٹ نہیں کیا ہے یہاں صرف عباس بھائی کی معطلی کا سبب ہی پوچھا ہے کہ میری غیر موجودگی میں پھر کچھ ہوا تھا کیا
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
کیفیت مضمحل ہونا شروع ہو گئی ہے۔ :p
Top