اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
معذرت خواہ ہوں کہ علم نہیں!
squarened
squarened
فرحان محمد خان
فرحان محمد خان
جی کہتے تو ہیں
squarened
squarened
کون کہتے ہیں بھائی؟ اور وہ ترانہ کون سا ہے؟
فرحان محمد خان
فرحان محمد خان
ساغر صدیقی کے ایک ترانہ کے لیے کہا جاتا ہے کے وہ پاکستان کا پہلا غیر سرکاری ترانہ تها
squarened
squarened
آپ نے پچھلا دیا گیا لنک کھولا؟ مکمل پڑھا؟
فرحان محمد خان
squarened
squarened
حیرت ہے پھر بھی آپ "کہا جاتا ہے" پر قائم ہیں. جگن ناتھ آزاد سے ترانہ لکھوانے کی کہانی تو ایک انڈین صحافی کی رپورٹ سے شروع ہوئی تھی، یہ ساغر صدیقی کے ترانے کا نزول کہاں سے ہوا ہے؟
فرحان محمد خان
فرحان محمد خان
آپ تو غصہ ہی ہو گی اس ناول کا مصنف میں خود ہوں
Top