بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

نبیل

تکنیکی معاون
پروگرامنگ سے واقفیت کے لیے روبوٹکس کٹ کا استعمال بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ اس طرح بچے (اور بڑے بھی) پروگرامنگ کنسٹرکٹس سیکھنے کے ساتھ ساتھ بنیادی روبوٹکس سے بھی واقفیت حاصل کر لیتے ہیں۔ میں نے اپنی چھوٹی بیٹی کے لیے Lego Wego 2 خریدی ہے، اگرچہ خود مجھے بھی پہلے اسے سیکھنا پڑ رہا ہے۔ :)
دس، گیارہ سال سے بڑے بچوں کے لیے کچھ ایڈوانسڈ روبوٹکس کٹس بہتر رہیں گی۔ ذیل میں چند مثالیں دے رہا ہوں:

Lego Mindstorms

Vex IQ

فاخر رضا

محفلین

یہ مہنگی بہت ہوتی ہیں
 
زیک

مسافر

سکول کے روبوٹکس کلب میں بیٹی کئی سال سے مائنڈسٹارم استعمال کر رہی ہے۔ سیکھنے کا اچھا ذریعہ ہے۔
 
طارق راحیل

محفلین
"محفل" پر اردو میں کمپیوٹرپروگرامنگ کیوں شروع نہیں کی جا رہی؟
ہم جیسے نا بلد بھی استفادہ کر سکتے ہیں پھر تو
 
Top