بچے

  1. س

    بچوں کیلئے کھلونوں کی خریداری

    اپنے بچوں کو کھلونے خریدتے وقت ساتھ لے جائیں۔. جب آپ نہیں جانتے کہ وہ کیا چاہتے ہیں ، اس کا اندازہ لگانا کہ وہ کس کھلونے سے لطف اندوز ہوں گے اور اسے یاد کیا جائے گا۔. اس سے یہ یقینی ہو جائے گا کہ انہیں کچھ مل جائے جس سے وہ لطف اندوز ہوں گے۔. مزید برآں ، یہ یقینی بناتا ہے کہ آپ کسی بھی کھلونے...
  2. عبدالقدیر 786

    چیزیں اتنی مہنگی کیوں سیل ہوتی ہیں؟

    میں نے اپنے دوست سے پوچھا یہ چیزیں اتنی مہنگی کیوں بیچتے ہیں تو میرے دوست نے ایک بہت ہی اچھا واقعہ میرے سامنے پیش کردیا واقعہ کچھ یوں تھا کہ اُس نے کہا ایک اسکول کی میڈم (پرنسپل) نے تمام اسکول کی ٹیچرز کو کہا کہ کل پارٹی کرنی ہے بچوں سے کہو کے دس دس روپے لے کر آئیں اسکول کی ٹیچر نے بچوں سے کہا...
  3. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    میری اپنے جم انسٹرکٹر سے گپ شپ رہتی ہے۔ اس موضوع پر بھی گفتگو رہتی ہے کہ لڑکے اب جم نہیں آتے۔ زیادہ تر میری طرح بڑی عمر کے لوگ خود کو فٹ رکھنے کو تو آجاتے ہیں، لیکن وہ جو چھوٹی عمر میں کسرتی جسم بنانے کا شوق ہوتا ہے وہ خال خال نظر آتا ہے۔ کیا وجہ ہے؟ وہ مجھے مختلف وجوہات بتاتے رہتے ہیں، کہ...
  4. سید رافع

    لاک ڈاون میں بچوں کو اے آئی اور ویڈیو ایڈٹنگ سکھائیں اور ان کے معمولات بنائیں۔

    لاک ڈاون میں بچوں کے لیے معمولات بنانے سے وہ مثبت اور چست رہتے ہیں۔ اسکول بند ہیں اور ایسے میں والدین کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں ہیں۔ لاک ڈاون کے ان دنوں میں آپ اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ خاص کر جو بچے 7 سال یا اس سے بڑے ہیں وہ باآسانی آرٹیفیشیل انٹیلیجنس،...
  5. عبدالقدیر 786

    اگر کسی کو بٹیر یا دیسی مرغی کے بچے چاھئیں تو رابطہ فرمائیں

    یہ آفر صرف کراچی والوں کے لئے ہے اگر کسی صاحب کو 500 یا ہزار بٹیر کے بچے چاھئیں یا دیسی مرغی کے بچے چاھئیں تو رابطہ فرمائیں دس دن پہلے ایڈوانس بکنگ کرانا لازمی ہے یہ ویڈیو دیکھ لیں ہمارے فارم کی ہے۔
  6. فاخر رضا

    آپ کا بچہ خاندان کا سب سے اہم فرد نہیں ہونا چاہیے

    آپ کا بچہ خاندان کا سب سے اہم فرد نہیں ہونا چاہیے جون روسمونڈ نیپلس ڈیلی نیوز، ۱ جنوری ۲۰۱۷ حال ہی میں، میں نے ایک شادی شدہ جوڑے سے، جن کے تین بچے تھے ،پوچھا (وہ بچے ابھی لڑکپن کی عمر میں تھے) مجھے بتائیے کہ آپ کے گھر والوں میں سب سے سب سے زیادہ اہمیت کس کو حاصل ہے ؟ اس بہادر صدی کے تمام...
  7. فرقان احمد

    آنکھ مچولی

    شاید ہی کوئی بچہ ایسا ہو گا جو بچپن میں آنکھ مچولی کے کھیل سے لطف اندوز نہ ہوا ہو۔ ہے تو یہ روایتی کھیل، تاہم اسے ایک عالم گیر کھیل کہہ سکتے ہیں کیوں کہ ہر تہذیب و ثقافت میں آنکھ مچولی سے مماثل کھیل موجود رہے ہیں۔ یہ روایتی کھیل کب وجود میں آیا او ر اس نے ارتقائی عمل کیسے طے کیا؛ اس حوالے سے...
  8. عبدالقدیر 786

    09 سال کے بچے کے معصوم سوالوں کے جوابات

    09 سال کے بچے کے معصوم جواب دلچسپ اور مزاحیہ انداز کے ساتھ ایک انٹرویو کی شکل میں دیکھئیے اس ویڈیو میں
  9. عبدالقدیر 786

    ایک دلچسپ کھیل بچے کا ایسی صلاحیت بہت ہی کم بچوں میں ہوتی ہے

  10. طارق راحیل

    تجویز برائے گوشۂ اطفال

    کیا بچوں کے لئے آسان اور بنیادی (primary)سائنس اردو زبان میں کوئی ویڈیو یا انیمیشن یہاں موجود ہیں اگر نہیں ہیں تو مہربانی کر کے شامل کی جائیں
  11. صائمہ رمضان

    کم سن بچوں کی حوصلہ افزائی‎ ۔۔۔ صائمہ رمضان

    زندگی ایک طویل سفر کی مانند ہے جس کے گزر جانے کے بعد وہ مختصر سا وقت محسوس ہوتی ہے یہ ایک پانی کے بلبلے کی طرح ہے جو نجانے کب پھٹ جائے، اس میں امتحانات اور دُشواریاں سبھی کو درپیش ہوتی ہیں کبھی انسان عقلمندی سے ان کا سامنا کرتا ہے تو کبھی جذبات کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے اپنی پیدائش کے...
  12. زیک

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    میری بیٹی کئی سال سے سکریچ پر پروگرامنگ کر رہی ہے۔ اب وہ چاہتی ہے کہ کوئی عام پروگرامنگ لینگویج سیکھے۔ آپ کا کیا خیال ہے کونسی زبان سیکھنی آسان اور بہتر رہے گی÷ سی؟ سی پلس پلس؟ سی شارپ؟ پائتھن؟ یا کوئی اور؟
  13. محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ صبح سویرے شبنم کی روپہلی بوندوں کا لمس پا کر سرکاری ٹی وی کے کارٹون دیکھ کر ماں کی دعاؤں کے سائے میں باپ کی انگلی پکڑے اسکول جانے والے بچے نجانے اتنے بڑے کب سے ہو گئے کہ ماں باپ کی آسائشوں کا خیال نہ رکھ پائیں! دوپہر کو سکول سے واپسی پر اگر ماں نظر نہ آتی یا رات کو کام کا...
  14. فلک شیر

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    ارکان سے درخواست ہے، کہ چار پانچ برس سے لے کر تیرہ چودہ برس کی عمر کے بچوں کے لیے تفریحی ، معلوماتی اور دیگر دلچسپ مواد ۔۔۔۔۔۔ جو کارٹون، ڈرامہ یا فلم کی صورت میں ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجویز کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہتر ہو گا، کہ مواد انٹرنیٹ پہ ہو اور ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربط دے دیں ، تو اور بہتر...
  15. ل

    وہ باتیں جو آپ کو اپنے بچوں سے کبھی نہیں کرنی چاہئیں

    وہ باتیں جو آپ کو اپنے بچوں سے کبھی نہیں کرنی چاہئیں آئیے آپ کو کچھ ایسی باتیں بتائیں جو والدین کے لئے ضروری ہیں کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ نہ کریں۔ *یہ بات اکثر والدین تواتر سے اپنے بچوں کو کہتے ہیں’جب میں تمہاری عمر میں تھا تو کبھی بھی یہ نہیں کرتا تھا‘۔یاد رکھیں کہ یہ بات بچوں پر کوئی اچھا اثر...
  16. حاتم راجپوت

    اقوام متحدہ کی بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات پر ویٹی کن پر شدید تنقید

    جنیوا: اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسداد تشدد نے پادریوں کی جانب سے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات پر ویٹی کن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پادریوں نے یہ مکروہ فعل کرکے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسداد تشدد کے...
  17. ل

    اپنے ہی والدین کی بدسلوکی کا شکار بچے

    بچوں کے ساتھ بدسلوکی صرف غیروں کی جانب سے نہیں ہوتی، بلکہ بچے سب سے زیادہ خود اپنے والدین کے ہاتھوں بدسلوکی کا نشانہ بنتے ہیں، اور اس کے بچوں پر ایسے دیرپا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جو ان کی شخصیت کو بری طرح توڑ پھوڑ سکتے ہیں۔ یہ بات پاکستان جرنل آف میڈیکل سائنسز کے حالیہ شمارے میں شائع ہونے...
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    میں اک اچھا بچہ ہوں قول و عمل کا سچا ہوں باتیں سچی کرتا ہوں محنت اچھی کرتا ہوں استاد ، ابو اور امی مجھ سے کرتے ہیں نرمی روز کا میرا ہے معمول شوق سے جاتا ہوں اسکول کوشش کرتا ہوں اکثر مجھ سے خوش ہو ہر ٹیچر رستہ بھی ہے میرا صاف بستہ بھی ہے میرا صاف یونی فارم جو میرا ہے بے حد صاف اور ستھرا ہے...
  19. کاشفی

    ممالک اور بچے

    چین: بچہ ایک ہی اچھا یورپ: بچے دو ہی اچھے انڈیا: بچے تین یا چار ہی اچھے پاکستان: "ہے جذبہ جنون تو ہمّت نہ ہار"
  20. کاشفی

    آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں روزانہ ڈھائی سو بچے نمونیہ کے باعث موت کی آغوش میں پہنچ جاتے ہیں اگر احتیاطی تدابیر کی جائیں تو اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ نمونیہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں کھانسی ہونا، سانس لینے میں...
Top