Recent content by Latif Usman

  1. Latif Usman

    افغانستان میں طالبان کے زیر اثر علاقے

    آج طالبان کو ایک جابر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے- یہ کوئی سیاسی مقتدر نہیں ہیں اور منشیات فروشوں کے فعال شراکت دار ہیں۔ کیا بھولے سے بھی کوئی طالبان کو اقتدار میں دیکھنا پسند کرئے گا؟ بالکل نہیں/ناممکن ہے
  2. Latif Usman

    افغانستان میں طالبان کے زیر اثر علاقے

    آج کے افغانستان میں جو علاقے طالبان کے زیر اثر ہیں، مکمل طور پر پوست کی کاشت کرنے والے علاقوں پر مشتمل ہے- ملک کو پوست کی عالمی پیداوار میں، ہیروئن کے لئے نناوے فیصد خام مال مہیا کر کے اجاراداری حاصل ہے- اسکا آدھ حصّہ اکیلے صوبہ ہلمند سے آتا ہے جو طالبان کا گڑھ ہے- وہ علاقے میں ناصرف پوست کی...
  3. Latif Usman

    افغان مہاجر کا جرمنی میں مسافروں پر کلہاڑے سے حملہ، 17افراد زخمی

    کیا افغان مہاجر کا جرمنی میں مسافروں پر کلہاڑے سے حملہ کرنے کے بعد اب پناہ گزینوں کے مسائل میں مزید اضافہ نہیں ہو سکتا؟
  4. Latif Usman

    افغان مہاجر کا جرمنی میں مسافروں پر کلہاڑے سے حملہ، 17افراد زخمی

    ایک نوجوان افغان مہاجر نے جرمنی میں ریل گاڑی کے مسافروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 17افراد زخمی ہو گئے تاہم پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک افغان مہاجر نے کلہاڑی اور چاقو کے ساتھ ٹرین میں موجود مسافروں پر حملہ کیا جس کے باعث خواتین اور بچوں...
  5. Latif Usman

    حکیم اللہ محسودگروپ نے امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

    امجد صابری کا قتل کوئی معمولی واقعہ نہیں کہ جس کو وقت کی دھول سے چھپادیا جائے بلکہ یہ ایسا سانحہ ہے کہ جس نے قوم کو کسی اہم فیصلہ کرنے کی پوزیشن پر لاکر کھڑاکردیا۔ اس سانحہ نے پوری قوم کویکجا کردیا ہے تو ایسے طرز عمل سے اجتناب ضروری کیا جائے جس سے مزید سانحات جنم نہ لیں کیونکہ ملک اس قبل بہت سے...
  6. Latif Usman

    حکیم اللہ محسودگروپ نے امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف قوال اور ثنا خوان امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم اللہ محسود گروپ نے قبول کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘کے مطابق حکیم اللہ محسود گروپ کے ترجمان قاری سیف اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔...
  7. Latif Usman

    'وہ تو بلیوں سے ڈرتا تھا،خودکش بمبار کیسے بن گیا'

    کیا معصوم نوجوانوں کی برین واشنگ کرکے ان کو جنت کے خواب دکھا کر ان کے جسموں کے پرخچے اڑانے والے کیا اپنے بچوں کو اس سازش کا حصہ بناتے ہیں؟
  8. Latif Usman

    'وہ تو بلیوں سے ڈرتا تھا،خودکش بمبار کیسے بن گیا'

    اسپین بولدک: محب اللہ گلابی رنگت، بڑی آنکھوں، مسکراتے چہرے اور آنکھوں میں کِک باکسر بننے کا خواب سجائے ایک عام سا افغانی نظر آتا تھا، لیکن یہ 15 سالہ لڑکا، طالبان کے شکنجے میں آکر اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے اپنی زندگی گزار رہا ہے۔ محب اللہ نے 2014 میں ضلعی گورنر آفس کے باہر خودکش حملہ کرنے کی...
  9. Latif Usman

    پاکستانی طالبان نے پاکستانیوں کو خوفناک دھمکی دے دی، انتہائی پریشان کن اعلان

    سوال پیدا ہوتا ہے کہ مسلمان کا جان و مال جب حرام ہے تو طالبان کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ وہ ہر مخالف مسلمان کو قتل کرنے کے لئے اس پر کفر و ارتداد کا الزام لگا کر قتل کردے اور پھر اس میں عورتوں اوربچوں کا بھی کوئی پاس و لحاظ نہ کرے حالانکہ’’دورانِ جہادِ برحق‘‘ دارالحرب کے کافر بچوں ، عورتوں،بوڑھوں...
  10. Latif Usman

    پاکستانی طالبان نے پاکستانیوں کو خوفناک دھمکی دے دی، انتہائی پریشان کن اعلان

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں لاہور کے اقبال پارک میں 73 افراد خودکش دھماکے کی بھینٹ چڑھ گئے تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری طالبان کے ذیلی گروپ جماعت الاحرارنے قبول کی تھی۔ اب جماعت الاحرار نے اسی نوعیت کے اور حملے کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔این بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت الاحرار کے...
  11. Latif Usman

    جنگ، مذاکرات یا دونوں ساتھ ساتھ؟

    طالبان نےا فغانستان کو خانہ جنگی میں دھکیل دیا ہے۔ اب مذاکرات کی کامیابی ہی امن کی ضمانت ہے۔ طالبان قیادت ملک میں جنگ و جدل کے بجائے صلح جوئی سے کام لیتے ہوئے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائے۔ اسلام امن و شانتی کا دین ہے اور اسلام نے ہمیشہ صلح اور سلامتی کو جنگ وجدال پر برتری دی ہے۔ اور پیغمبر...
  12. Latif Usman

    جنگ، مذاکرات یا دونوں ساتھ ساتھ؟

    افغان طالبان کے سابق رہنما ملا محمد عمر کے دو رشتہ داروں کو باغی تحریک میں سینیئر عہدے دے دیےگئے ہیں۔ تقریباً تین ہفتے قبل ملا اختر منصور نے اپنے پیروکاروں کو ’آخری دھکے‘ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا تھا اور اُن کو ’آنے والے مہینوں میں فتح‘ کی امید دلائی تھی۔ کیا یہ پرانی اور نئی قیادت کے درمیان...
  13. Latif Usman

    افغانستان میں جنگ جیت رہے ہیں تمام دھڑے اختلافات ختم کر دیں: طالبان امیر

    افغان طالبان امیر نے دعویٰ کیا کہ طالبان یہ جنگ جیت رہے ہیں۔ جیت کس بات کی ہوئی ہے ؟ کیا اس کی کہ ! طالبان خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں ہزاروں کی تعداد میں بے گناہ بچے،عورتیں،بوڑھے اور نوجوان ہلاک ہو چکے ، لاکھوں افغان شہری افغانستان میں بے گھر ہوچکے ، افغانستان کے عوام بڑی تعداد میں ملک...
  14. Latif Usman

    افغانستان میں جنگ جیت رہے ہیں تمام دھڑے اختلافات ختم کر دیں: طالبان امیر

    افغانستان میں طالبان کے امیر ملا اختر منصور نے تمام دھڑوں کو اختلافات ختم کرنے اور ان کی قیادت میں متحد ہو کر افغان حکومت کیخلاف لڑنے کا پیغام دیدیا۔نئی بات کے مطابق میڈیا میں تقسیم کئے جانے والے پیغام میں افغان طالبان امیر نے دعویٰ کیا کہ طالبان یہ جنگ جیت رہے ہیں اور پہلے کے مقابلے میں بہت...
  15. Latif Usman

    افغانستان میں پہلی مرتبہ داعش کے 10 جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

    دیر آید درست آید کے مصداق کے مطابق خوش آئند ہ اقدام ہے آج کے بعد وہ ملک کے برابر کے شہری ہیں۔ ان (داعش) سے وابستہ دس افغان جنگجوؤں نے ہتھیار ڈالنا جرات مندانہ فیصلہ کیا ہے ۔ اگر دہشتگردوں کو یہ احساس ہو جائے کہ ہتھیار اٹھانے سے وہ پشتوں نسلوں کو غربت پسمانگی میں دہکیل رہے ہیں اور دہشتگردی...
Top