واہ رے........ ویسے ایسے عجوبے صدیوں بعد ہی ظاہر ہوتے ہیں.....:biggrin:
لگتا ہے کہ بھنڈی کا حلوہ کافی ٹیسٹی تھا..... :nerd:
چلو اسی بہانے کوئی خاتون بھی کوئی کام کرے گی..... :nerd:نہیں تو خواتین بتیس گھنٹے بولتی، لڑتی جھگڑتی اور اِدھر کی بات اْدھر اور اْدھر کی بات اِدھر کرتی رہتی...
وعلیکم سلام-----
سائرہ آپ کا سارا نام ہے؟ میرا مطلب ہے کہ "سین" سے سائرہ اور"خے" سے ؟ :)
فیمیل اور خاموش ...... اور وہ بھی پورے چھ سال ...... کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ :biggrin:
لو کر لو گل...... بریانی ، قورماوغیرہ کے بارے میں تو سنا تھا لیکن "بھنڈی " میں بھی اتنی کشش ہوتی ہے یہ آج...
جب " میرے عزیز ہم وطنوں! " پڑھا تو ایک لمحے کے لیے ایسے لگا کہ طارق عزیز صاحب تشریف لے آئے ہیں اور کچھ ہی دیر میں نیلام گھر شروع ہونے والا ہے:biggrin:
آپ کے اور امریکی صدرٹرّمپ کے حالات کتنے ملتے جلتے ہیں...... اس کا بھی حکومت میں پہلا سال ہے اور اسے بھی سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کرنا...
انسان بھی کیا چیز ہے
انسان بھی کیا چیز ہے ..... دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھودیتا ہےاور پھر صحت پانے کے لیے اپنی دولت کھوتا ہے.....
مستقبل کو سوچ کر اپنا حال تباہ کرتا ہے اور پھر مستقبل میں اپنے ماضی کو یاد کر کے روتا ہے......
جیتا ایسا ہے جیسے مرنا ہی نہیں اور مرتا ایسے ہے جیسے کبھی جیا ہی...
جناب پاکستان کے سنتری تو بڑے بڑوں سے سچ اگلوا لیتے ہیں ، تو آپ کس کھیت کی مولی ہو.....
نہیں جی میں نے نہیں سنا..... نہ عشق کے بارے میں ، نہ ہی بھینس اور اس کی لاٹھی کے.....
لیکن کچھ کچھ سمجھ آرہا ہے یعنی عشق ، لاٹھی ، بھینس، رانجھا ..... کہیں آپ ماضی قریب میں پارٹ ٹائم میں بھینس چرانے کا...
بھری بزم میں گھس آیا ہوں
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں :sad2:
لو کر لو گل..... داد نہ ہوئی بھتہ ہو گیا جو زبردستی دے دیتا..... :notworthy:آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ "بھائی لوگوں " سے کافی متاثر ہیں ..... :waiting:کہیں ماضی قریب میں آپ کراچی والے بھائی کی ونگ کمانڈر تو نہیں...
قبلہ آپ کیوں اپنے مزاجِ نازک کو زحمت دیتے ہیں..... یہ تو ہمارا فرض تھا..... :nerd:ویسے ہم تھوڑا بہت اصلاحِ بندہ کو بھی منطقی انجام تک پہنچا نے کا ہنر جانتے ہیں.....:nerd: اگر آپ کی اجازت ہو، جان کی امان پائیں اور آپ کی نازک مزاجی پہ بھی گراں نہ گزرے تو.....:heehee:
بھائی میں کوئی شاعر وغیرہ قسم کی کوئی چیز نہیں ہوں لیکن پھر بھی ، جان کی امان ہو تو:whew: ، میری جانب سے کی گئی یہ جسارت برداشت کریں .....:noxxx: :praying:ویسے بھی اتنے بڑے بڑے اور قابل شاعروں کے درمیان بولتے ہوئے بندہ سو دفعہ سوچتا ہے کہ کہیں چاروں طرف سے "داد "کی برسات ہی نہ ہوجائے،...