انسان بھی کیا چیز ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Khuram Shahzad

محفلین
انسان بھی کیا چیز ہے
انسان بھی کیا چیز ہے ..... دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھودیتا ہےاور پھر صحت پانے کے لیے اپنی دولت کھوتا ہے.....
مستقبل کو سوچ کر اپنا حال تباہ کرتا ہے اور پھر مستقبل میں اپنے ماضی کو یاد کر کے روتا ہے......
جیتا ایسا ہے جیسے مرنا ہی نہیں اور مرتا ایسے ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں ........​
 
Top