نتائج تلاش

  1. Khuram Shahzad

    آج کی تصویر

    سمائل پلیز ..... ریڈی ؟
  2. Khuram Shahzad

    تعارف میرا تعارف

    واہ رے........ ویسے ایسے عجوبے صدیوں بعد ہی ظاہر ہوتے ہیں.....:biggrin: لگتا ہے کہ بھنڈی کا حلوہ کافی ٹیسٹی تھا..... :nerd: چلو اسی بہانے کوئی خاتون بھی کوئی کام کرے گی..... :nerd:نہیں تو خواتین بتیس گھنٹے بولتی، لڑتی جھگڑتی اور اِدھر کی بات اْدھر اور اْدھر کی بات اِدھر کرتی رہتی...
  3. Khuram Shahzad

    آج کی تصویر

    یعنی کہ یہاں بھی گھر جیسی عزت افزائی ..... یا الله یہ تیرے مظلوم بندے جائیں تو کدھر جائیں ....:sad2:
  4. Khuram Shahzad

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم سلام----- سائرہ آپ کا سارا نام ہے؟ میرا مطلب ہے کہ "سین" سے سائرہ اور"خے" سے ؟ :) فیمیل اور خاموش ...... اور وہ بھی پورے چھ سال ...... کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ :biggrin: لو کر لو گل...... بریانی ، قورماوغیرہ کے بارے میں تو سنا تھا لیکن "بھنڈی " میں بھی اتنی کشش ہوتی ہے یہ آج...
  5. Khuram Shahzad

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    جب " میرے عزیز ہم وطنوں! " پڑھا تو ایک لمحے کے لیے ایسے لگا کہ طارق عزیز صاحب تشریف لے آئے ہیں اور کچھ ہی دیر میں نیلام گھر شروع ہونے والا ہے:biggrin: آپ کے اور امریکی صدرٹرّمپ کے حالات کتنے ملتے جلتے ہیں...... اس کا بھی حکومت میں پہلا سال ہے اور اسے بھی سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کرنا...
  6. Khuram Shahzad

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    دو کھلاڑی اور آ وٹ...... آپ کی مزید دلچسپی کا سامان.....:tongue:
  7. Khuram Shahzad

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    کوئٹہ کے جیتنے کے چانسز کم ہیں..... بلکہ اب تقریبا نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں..... جس کی اصل وجہ کوئٹہ کے مین پلیئرز کا پاکستان نہ آنا ہے ......
  8. Khuram Shahzad

    انسان بھی کیا چیز ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انسان بھی کیا چیز ہے انسان بھی کیا چیز ہے ..... دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھودیتا ہےاور پھر صحت پانے کے لیے اپنی دولت کھوتا ہے..... مستقبل کو سوچ کر اپنا حال تباہ کرتا ہے اور پھر مستقبل میں اپنے ماضی کو یاد کر کے روتا ہے...... جیتا ایسا ہے جیسے مرنا ہی نہیں اور مرتا ایسے ہے جیسے کبھی جیا ہی...
  9. Khuram Shahzad

    چند لکیریں!

    جناب پاکستان کے سنتری تو بڑے بڑوں سے سچ اگلوا لیتے ہیں ، تو آپ کس کھیت کی مولی ہو..... نہیں جی میں نے نہیں سنا..... نہ عشق کے بارے میں ، نہ ہی بھینس اور اس کی لاٹھی کے..... لیکن کچھ کچھ سمجھ آرہا ہے یعنی عشق ، لاٹھی ، بھینس، رانجھا ..... کہیں آپ ماضی قریب میں پارٹ ٹائم میں بھینس چرانے کا...
  10. Khuram Shahzad

    ایک اور جسارت:برائے اصلاح

    نہیں جناب..... اس میں دل پہ لینے والی کون سی بات ہے؟ ویسے بھی ہم ٹینشن لینے نہیں بلکہ ٹینشن دینے والوں کے طور پہ مشہور ہیں..... :biggrin:
  11. Khuram Shahzad

    ایک اور جسارت:برائے اصلاح

    بھری بزم میں گھس آیا ہوں بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں :sad2: لو کر لو گل..... داد نہ ہوئی بھتہ ہو گیا جو زبردستی دے دیتا..... :notworthy:آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ "بھائی لوگوں " سے کافی متاثر ہیں ..... :waiting:کہیں ماضی قریب میں آپ کراچی والے بھائی کی ونگ کمانڈر تو نہیں...
  12. Khuram Shahzad

    ایک اور جسارت:برائے اصلاح

    قبلہ آپ کیوں اپنے مزاجِ نازک کو زحمت دیتے ہیں..... یہ تو ہمارا فرض تھا..... :nerd:ویسے ہم تھوڑا بہت اصلاحِ بندہ کو بھی منطقی انجام تک پہنچا نے کا ہنر جانتے ہیں.....:nerd: اگر آپ کی اجازت ہو، جان کی امان پائیں اور آپ کی نازک مزاجی پہ بھی گراں نہ گزرے تو.....:heehee:
  13. Khuram Shahzad

    ایک اور جسارت:برائے اصلاح

    بھائی میں کوئی شاعر وغیرہ قسم کی کوئی چیز نہیں ہوں لیکن پھر بھی ، جان کی امان ہو تو:whew: ، میری جانب سے کی گئی یہ جسارت برداشت کریں .....:noxxx: :praying:ویسے بھی اتنے بڑے بڑے اور قابل شاعروں کے درمیان بولتے ہوئے بندہ سو دفعہ سوچتا ہے کہ کہیں چاروں طرف سے "داد "کی برسات ہی نہ ہوجائے،...
  14. Khuram Shahzad

    ایک سوال

    گڈ...... شاید اسی لیے مجھےپہلی پوسٹ سمجھ نہیں آئی ..... :heehee:جناب آپ نے تو ہماری عزت رکھ لی..... :thumbsup:
  15. Khuram Shahzad

    چند لکیریں!

    جناب آپ باز نہیں آےنا، ہمارے سپر سٹور سے چیزیں چورانے سے..... :shameonyou:میں بلاتا ہوں ابھی سنتری(پولیس) سرکار کو.....:timeout::)
  16. Khuram Shahzad

    ایک سوال

    واہ کیا خوب کہتی ہیں عمیرہ احمد..... ویسے بائی دی وے کیا کہتیں ہیں عمیرہ احمد؟ :confused2:کچھ سمجھ نہیں آیا..... :idontknow:ہمارا قد کوئی اتنا چھوٹا بھی نہیں ہے لیکن پھر بھی کافی ی ی ی ی ی اوپر سے گزر گیا ہے..... :sad2:
  17. Khuram Shahzad

    تعارف آپ اپنا تعارف

    یعنی کہ آپ کے روگ کے سوگ کی وجہ سے تخلیق ہونے والی (بقول آپ کے) تُک بندی کو برداشت کرنا ہمارا حق ہے ؟ :confused2: ٹھیک ہے جناب اگر ہم محفلیں کی لکھی ہی ایسے ہے تو ہم بھلا کیا کر سکتے ہیں؟ :sad2:قسمت میں لکھا بھلا کوئی ٹال سکا ہے؟:sad2: اس کے بعد تو پھر ہم صرف یہ ہی کہہ سکتے ہیں کہ "ساڈ١...
  18. Khuram Shahzad

    تعارف آپ اپنا تعارف

    پروفیسر ڈاکٹر حکیم حمادعلی ساب جب آپ کسی مشہورو معروف روڈ پہ اپنی "ہاؤس جاب " سٹارٹ کرو گئے اور پیچھے سے کوئی پولیس والا آپ کو "ٹھڈا " مار کر آپ کی ہٹی (دوکان ) سمیت دور پھینکے گا تو" لگ پتا "جائے گا کہ عطائی کیا ہوتا ہے اور ڈاکٹرکیا ہوتا ہے ...... .. :biggrin:
  19. Khuram Shahzad

    تعارف آپ اپنا تعارف

    لو کر لو گل........ اس فورم پہ بھی عطائی ڈاکٹروں نے یلغار کر دی ہے..... ڈاکٹر تنفس بحال کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ایک یہ پروفیسر ڈاکٹر حکیم حماد علی ساب ہیں جن کی گنگا ہی الٹی بہتی ہے.....
  20. Khuram Shahzad

    تعارف آپ اپنا تعارف

    جناب آپ ہم پہ مٹی ڈال کر خوش ہیں تو ہم تو اتنا ہے کہہ سکتے ہیں کہ ہم تو آپ کی خوشی میں راضی ہیں..... تسی خوش رہو جناب .... ساڈی خیر اے :sad2: ویسے بھی دم کا کیا بھر و سا ، دم آئےنہ آئے..... بس الله سب کا خاتمہ ایمان کی حالت میں کریں .....آمین
Top