Recent content by فاران

  1. فاران

    ہم ہار گئے ( فاران زاویے)

    ہم میچ جیت گئے یہ فقط ظاہری فتح ہے ۔کیونکہ ہم انڈیا سے بری طرح ہارے ہوئے ہیں۔صرف ایک کرکٹ میچ جیت جانے سے ہم اعلی و ارفع کیسے ہو سکتے ہیں وہ بھی انڈیا والوں سے جو اب قوم بننے کو ہیں۔ جو تعلیمی ، ٹیکنالوجی، آئی ٹی، سائنس کے میدان میں ہم سے بہت آگے ہیں۔ ایک قوم تب ترقی کرتی ہے جب اس کا زیادہ...
  2. فاران

    تعارف مجھے بھی جانیے

    شکر یه وارث صاحب - خوش آمدید کهنے کے لیے- میرا پسندیده افسانه ٹوبه ٹیک سنگھ هے--
  3. فاران

    تعارف مجھے بھی جانیے

    حقیر کا نام طلحه حسین هے اور تخلص فاران هے- دهم جماعت کا طالب علم هوں-حافظ آباد پنجاب میں سکونت اختیار کیے هوے هوں- اردو کلاسیکی شاعری اور نثر سے شغف هے-فارسی سے محبت اور اردو سے جنونی عشق هے- عروض سے بھی آشنا هوں- ٢٠١٢ء سے ایک رساله ضیاے فاران نکال رها هوں-مرزا غالب میرے پسندیده شاعر هیں -ڈپٹی...
Top