تعارف مجھے بھی جانیے

فاران

محفلین
حقیر کا نام طلحه حسین هے اور تخلص فاران هے- دهم جماعت کا طالب علم هوں-حافظ آباد پنجاب میں سکونت اختیار کیے هوے هوں- اردو کلاسیکی شاعری اور نثر سے شغف هے-فارسی سے محبت اور اردو سے جنونی عشق هے- عروض سے بھی آشنا هوں-
٢٠١٢ء سے ایک رساله ضیاے فاران نکال رها هوں-مرزا غالب میرے پسندیده شاعر هیں -ڈپٹی نذیر احمد اور منٹو پسندیده نثر نگار هیں-
 
عاطف ملک

ماشااللہ۔۔۔۔۔زبردست :)
محفل میں خوش آمدید :)
اردو سے محبت رکھنے والوں کے متعلق جان کر بہت خوشی ہوتی ہے۔
سلامت رہیں :)
 
ابن توقیر

محفلین
محفل میں خوش آمدید فاران!
٢٠١٢ء سے ایک رساله ضیاے فاران نکال رها هوں-
2012ء سے رسالہ نکالنا،یعنی 12 سال کی عمر سے،انتہائی ’’متاثرکن‘‘ ہے۔یقیناً آپ کا تعلق ادبی خاندان سے ہے اور اپنے بزرگوں کی سرپرستی میں رسالہ نکالنے جیسے مشکل کام کو سرانجام دے رہے ہیں؟
 
خوش آمدید
آپ تو ماشاءاللہ سحر آفریں شخصیت ہیں اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے.
اس عمر اور ڈیجیٹل دور میں رسالہ نکالنا حیران کن ہے.
 
Top