اکمل زیدی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • 28صفر : روز پر سوز وصال رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام پر تعزیت پیش ہے۔۔۔
    سیما علی
    سیما علی
    حضرت امام حسن علیہ السلام کا قول تقویٰ کے وصف میں تقویٰ توبہ کا دروازہ ، حکمت و دانائی کا آغاز اور ہر عمل کی شرافت ہے۔(۱۔تحف العقول، ص۲۳۲۔۲۔بحارالانوار، ج۷۸،ص۱۱۰)۔
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    بے شک ۔ ۔ ۔ ۔
    17 صفر : شہادت امام علی رضا علیہ السلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ھم امام مہدی عجل الله تعالٰی فرجہ الشریف کی خدمت میں هدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    قول امام علی رضا علیہ السلام : لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں عافیت کے دس جزء ہوں گے جس میں نو حصے لوگوں سے الگ رہنے میں ہوں گے اور ایک حصہ خا مو شی میں ہو گا ۔
    سیما علی
    سیما علی
    امام علی رضا علیہ السلام
    لَيسَ مِنّا مَن تَرَكَ دُنياهُ لِدِينِهِ و دِينَهُ لِدُنياهُ
    جو دنیا کو دین کے لئے، اور دین کو دنیا کی خاطر چھوڑے، وہ ہم سے نہیں ہے۔
    بحار الانوار، ج 78، ص 346
    کہیں کچھ سن رہا تھا ایک چیز اچھی لگی سوچا آپ سے شیئر کروں ----وہ یہ کہ۔۔۔ نہ خدا انسان کو مجبور کرتا ہے نہ ہی شیطان مجبور کرتا ہے انسان کو کچھ کرنے پر بس آپشن رکھ دیے جاتے ہیں اور اختیار انسان اپنا ہوتا ہے۔۔۔اور یہ اختیار ہی فیصلہ کرتا ہے کہ ۔۔انسان عزت کا راستہ اختیار کرے یا ذلت کا ۔
    سیما علی
    سیما علی
    صد فی صد درست بات ۔۔۔دونوں راستے ہمارے سامنے ہیں ۔۔اب ہم پر منحصر ہے ہم کس کا انتخاب کرتے ہیں۔۔۔۔۔
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    بہت عمدہ فکری سوچ ۔
    شرمین ناز
    شرمین ناز
    درست فرمایا۔ انسان کو اس دنیا میں جزوی طور پر خود مختار بنا کر بھیجا گیا اور بتا دیا گیا کہ یہ راستہ ٰٰ!- اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ -! کا ہے اور یہ راستہ !- غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ -! کا ہے۔ یعنی ایک ضمیر اور دوسرا نفس کی غلامی
    7صفر : یوم ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام۔۔اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰل ِمُحَمَّدٍ
    میں نے دو بار سائٹ کھولی پھر لگا کوئی اور فورم کھل گیا پھر بند کر کے پھر دوبارہ کھولا ۔۔پھر چیک کیا تو کچھ شناسا لوگ نظر آئے پھر اور دیکھا تو بہت شناسا نظر آئے۔۔پھر پتہ چل گیا اااوووو یہ تو اپن کا ای فورم ہے ۔۔:D
    زیک
    زیک
    بار بار کیوں کھولی اجنبی شکل دیکھ کر بھاگ جاتے
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    بس پتہ نہیں اجنبیت تو لگی دیکھنے میں مگر شاید کچھ اپنائیت کی بو آرہی تھی یہاں سے۔۔۔ :battingeyelashes:
    چوبیس ذالحجہ :تمام عالم اسلام کو عید مباہلہ مبارک- اسلام کی حقانیت اور عظمت و برتری کی عظیم الشان فتع مبارک۔
    یکم ذی الحجۃ، امیر المؤمنین حضرت علی (ع) اور سیدۃ نساء العالمین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مبارک شادی خانہ آبادی کا دن سب کو بہت بہت منارک ہو۔
    8 شوال : یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر بالخصوص قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ میں اور تمام مسلمین کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش ہے،
    21 رمضان : یوم شہادتِ دلسوز نفسِ رسول(ص) شوہرِ بتول مولائے کائنات امیر المومینین علی ابن ابی طالب علیہ السلام پر تمام عالم اسلام کو تعزیت ۔
    محمد وارث
    محمد وارث
    علی امام ِمن است و منم غلامِ علی - ہزار جانِ گرامی فدائے نامِ علی
    10 رمضان : یوم وصال اول المسلمین - اُم المومنین ، زوجہ سید المرسلین صدیقہ طاہرہ ملیکتہ العرب حضرت خدیجة الکبری سلام اللہ علیہ.
    ف
    فہد مقصود
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    مُسلمِ اوّل شہِ مرداں علی ۔ عشق را سرمایۂ ایماں علی ۔۔۔ (علامہ اقبال) 13 رجب۔۔ولادت مولائے کائنات مبارک ہو۔۔
    رشتۂ آئین حق زنجیر پاست-پاس فرمان جناب مصطفی است-ورنہ گرد تربتش گردیدمی-سجدہ ہا بر خاک او پاشیدمی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top