کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم !
عندلیب اپیا سیدہ شگفتہ اپیا مقدس اپیا ابن سعید بھیا
میں بھی آپ لوگوں کو بہت مس کررہی ہوں۔
شگفتہ اپیا امید ہے جب کمپیوٹر ٹھیک ہوگا تب میرے پیپرز اسٹارٹ ہوجائیں گے :)
شمشاد چاچو آپ نے مجھے مس نہیں کیا ناں
پتا ہے آپ نے تو شکر کیا ہوگا کہ نہیں آتی کم از کم چائے کے لیے دودھ تو بچ جاتا ہے ۔:laugh:
 

محمد امین

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
جی ہم الحمدللہ مجاما ۔ مہ جبین سس کہاں ہیں آج نظر نہیں آئیں۔۔؟

امی شاید گھر کے کاموں میں مصروف ہوں گی۔۔ میں دفتر سے آ کر سو گیا تھا اور کچھ دیر پہلے ہی جاگا ہوں :)

ہاں جی تو کیا کرلیں گے آپ بھائی صاحب؟ :)

ہم کیا کر سکتے ہیں :) :) :)
آپ بھی :(
سعود بھیا کو شکایت لگاؤں گی کہ میں تھوڑی دیر کو آئی اور سب لوگ سیڈ سیڈ فیس بنانے لگ گئے ۔:cry:
اچھا اچھا چلو یہ لو :) :) :) :) :) اور سناؤ کیسی ہو تم؟ ناعمہ کیسی ہے؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top