کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
طبیعت کیسی ہے تمہاری؟؟ بخار کیوں ہوا :(
وہ موسم چینج ہو گیا ہے ناں
سردی کی وجہ سے گلا خراب ، کھانسی اور بخار ہو گیا ہے
میں تو عادی ہو گئی ہوں ۔۔ سردیوں میں اکثر ایسا ہی ہوتا ہے بھیا
 

محمد امین

لائبریرین
آپ نے بھی نوٹ کر لیا امین بھائی ، اردو میں یہ بدعت مجھ سے ہی سرزد ہو ئی ہے ، اور اس طرح سے کہنا عادت بن گئی ۔ برا لگتا ہے کیا ؟ کوشش کروں گی یہ عادت ختم ہو جائے ۔ میری وجہ سے یہ غلط العام رائج ہو جانا ہے

سیدہ شگفتہ بہن میں نے تو پہلی دفعہ میں ہی نوٹ کر لیا تھا :) ۔۔ پھر میں سمجھا کہ روزمرہ میں بھی آپ ایسے ہی کہتی ہوں گی۔۔

کہیے کیسے ہیں؟ پھر کب شادی دفتر کا چکر لگ رہا ہے (بمع فیس کے)۔

امی تو اصلی والا شادی دفتر سمجھیں :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
وہ موسم چینج ہو گیا ہے ناں
سردی کی وجہ سے گلا خراب ، کھانسی اور بخار ہو گیا ہے
میں تو عادی ہو گئی ہوں ۔۔ سردیوں میں اکثر ایسا ہی ہوتا ہے بھیا

بس خیال رکھو اپنا۔۔۔۔ میں آتا ہوں کچھ دیر میں۔۔۔یا رات میں آؤں گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top