آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اچھا زرد بتی پر ہی جرمانہ :eek:

یہاں تو صرف سرخ بتی پر ہوتا ہے، ہاں اگر آپ زرد میں نکل گئے ہوں اور درمیان میں سرخ ہو جائے تو بھی جرمانہ ہوتا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے خیال کے مطابق ہی تو جرمانہ ہوا ہے
میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ اگر زرد پتے پر میرا مطلب ہے زرد بتی پر:grin: بھی اگر نا رکا جائے تو جرمانہ کر دینا چاہے جب تک سبز بتی نا جلے اس وقت تک نہیں جاناچاہے
 

شمشاد

لائبریرین
تو تم بونگیاں مارنا چھوڑ دو، اور ہاں غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا، اور تمہاری صحت تو پہلے ہی الا ماشاء اللہ ایسی ہے کہ کیا کہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اہ ہوہوہوہوہو، حمزہ بیٹے اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔ ایسا کریں اپنے کمرے کے دروازے پر ایک کاغذ پر بڑا بڑا "دخل اندازی منع ہے" لکھ کر لگا لیں.
 

شمشاد

لائبریرین
th_33v0nf5.gif
لگی رہو پھر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top