السلام علیکم
کسی بھائی کو کوئی مسئلہ ہے اس کام میں؟؟؟
تو بھائی دیر کس بات کی یہاں پر شیئر کریں ناںکچھ اپنے طور پر رومن تلفظ سیٹ کئے ہیں وہ بھی آپ لوگوں سے شئیر کرونگا جلد ہی
ان شاء اللہ
بس آپ کو یونیکوڈ اردو لکھنی ہے رٹن فارم میں اور اسپوکن فارم میں رومن تلفظ،،، بہت آسان ہے
مائکروسافٹ ونڈوز سے زیادہ مشکل محفل کو چلانا لگتا ہے کبھی کبھی تو
خیر!
اب میں نے کہہ تو دیا شیئر کرونگا،،، پر کیسے کرنا ہے وہ بھی مجھے پتہ نہیں
کوئی مجھے چیٹ میں ملے یاھو پر ایسا بندہ جو سب کو بتا سکے،،، میں سب بتانا چاہتا ہوں ،،،پر بتا نہیں پا رہا ہوں
میں شدید طور پر شرمندہ ہوں مگر آپ لوگ ہی کچھ کریں
بہرحال مشورہ دینے میں کوئی حرج نہیں۔ ہو سکتا ہے آپکا طریقہ اتنا کارآمد ہو کہ اسٹینڈرڈ بن جائے۔اصل مسئلہ صرف فائل کا نہیں ہے،،، ویسے بھی میری فائل پوری نہیں ہے،،،،میں بتانا چاہتا ہوں کہ ڈائریکٹ یونیکوڈ اردو کیسے لکھینگے ڈریگن کے زریعے،،، اگر یہ سب کو پتہ ہو یا کسی نے ایسا آزما کر دیکھا ہو تو بتائیں،،، میرا اُس پر کام شروع ہے ،،، چلتا رہیگا،،، میں نے پرسنلی سوچ کر انٹری کی ہے فائل میں،،، آپ شاید ایگری نا کریں
۔ اب ایک نئی ڈکشنری اس میں شامل کر دیں
3۔ ڈکشنری میں تمام اردو الفاظ جو آپ بول سکتے ہیں شامل کر دیں یہ کام آپ ٹیکسٹ فائل سے امپورٹ کر کے بھی کر سکتے ہیں