تارڑ کی ای‌میل اور گپ

فا ر و ق

محفلین
آخر آپکو تارڑ کا ای میل کیوں چاہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نہیں بھائی مجھ کو نہیں چاہئے ان کا ای میل ای ڈی تو ان کو چاہئے جنہونے یہ دھاگا شورع کیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ کو بتا بھی کون رہا ہے، آپ ایسے ہی سمجھ رہے ہیں کہ آپ کو بتا رہے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی آپ کیوں نہیں سمجھتے، وہ تو عزیز امین کو بتانی ہے تارڑ صاحب کی آئی ڈی۔
 
شمشاد

لائبریرین
آخر آپکو تارڑ کا ای میل کیوں چاہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ان کو غلط فہمی ہو گئی تھی کہ آپ کو تارڑ کا برقی پتہ دینا ہے۔
 
فا ر و ق

محفلین
وہ ہی تو میں سوچ رہا تھا کہ میں نے تو یہ نہیں پوچھا تھا تو پھر مجھ کو کیوں دیا جارہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو مایوس ہو گئے کہ کیوں دے دی؟ ان کا خیال رہا ہو گا کہ یونہی چھیڑ چھاڑ چلتی رہے لیکن انہیں شاید معلوم نہیں کہ تھانیدار صاحب (زیک) آجکل غیر متعلقہ مراسلوں کو حذف کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
اسی لیے تو مایوس ہو گئے کہ کیوں دے دی؟ ان کا خیال رہا ہو گا کہ یونہی چھیڑ چھاڑ چلتی رہے لیکن انہیں شاید معلوم نہیں کہ تھانیدار صاحب (زیک) آجکل غیر متعلقہ مراسلوں کو حذف کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔

جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا چکر لگتا ہے!
 
فا ر و ق

محفلین
اسی لیے تو مایوس ہو گئے کہ کیوں دے دی؟ ان کا خیال رہا ہو گا کہ یونہی چھیڑ چھاڑ چلتی رہے لیکن انہیں شاید معلوم نہیں کہ تھانیدار صاحب (زیک) آجکل غیر متعلقہ مراسلوں کو حذف کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔

وہ تو بہت اچھا کام کر رہے ہیں
 
خرم

محفلین
فاروق آپکی بات سے تو وہ بھاگ دوڑ والا لطیفہ یاد آگیا

شیر کا شاہی حکیم بندر تھا۔ ایک روز اسے اطلاع ملی کہ بادشاہ سلامت شدید بیمار ہیں۔ شاہی حکیم پھرتی سے درخت سے اُترا اور ایک دوسرے درخت پر چڑھ گیا۔ پھر اسی تیزی سے اُس درخت سے اُتر کر ایک اور درخت پر چڑھ کر پھر ایک اور درخت پر۔۔۔۔۔ پھر ایک اور درخت پر۔ اسی طرح مختلف درختوں پر چڑھتے اُترتے کچھ دیر ہو گئی تو خبری خبر لایا کہ بادشاہ سلامت کا انتقال ہوگیا ہے۔ شاہی حکیم نے متاسفانہ انداز میں سر ہلاتے ہوئے کہا "ہم نے بھاگ دوڑ تو بہت کی مگر کیا کریں خدا کو یہی منظور تھا"
 
نایاب

لائبریرین
آپ لوگوں نے مایوس کر دیا

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
اب تو اک چھوڑ تین ایڈریس ہیں آپ کے پاس ۔
اب اللہ کا نام لیکر اک اور دھاگہ شروع کردیں ۔
جس کا عنوان ہو ۔
" کیا تحریر لکھی جائے محترم تارڑ جی کو
کہ وہ پڑھتے ہی آپ کو ایڈ کر لیں ۔ "
کسی سے یہ بھی سنا ہے کہ تارڑ جی کا پسندیدہ جانور بلی ہے ۔
سو بلی پر ہی اک تحریر لکھ دیں ۔
نایاب
 
Top