تارڑ کی ای‌میل اور گپ

زونی

محفلین
ہاں ہاں دیکھو۔
جس جنگل سے تمہیں لایا گیا تھا میں وہیں پر شوٹنگ کرنے جارہا ہوں۔
ایسی ڈاکومینٹری بناؤ گا کہ بس دل خوش ہوجائے گا تسی نو:grin:

دھیان سے جانا میرے باقیات ابھی وہاں موجود ہیں ،;)

یہ گلابی پنجابی بولنے کی زحمت کیوں کر رہے ہو :grin:
 
اس علاقے کے موڈریٹرس سے میری درخواست ہے کہ اس دھاگے کے پہلے مراسلے کو چھوڑ کر بقیہ کو گپ شپ کے زمرے میں منتقل کر دیا جائے۔

اور پہلے مراسلے کو عنوان سمیت اسپیم قرار دیا جائے۔ کیوں کہ یو سر عام اعلانات کسی تلاش گم شدہ کے زمرے میں جانے چاہئیں جو کہ محفل میں مجھے کہیں نظر نہیں آیا۔ نیز اس میں ای میل آئی ڈی طلب کی گئی ہے بغیر اس بات کی وضاحت کے کہ آئی ڈی کسی خاص شخص کو ذاتی پیغام کے ذریعہ یا ایسے ہی کسی دوسرے ذرائع سے بھیجنی ہے۔ یوں پبلک فورم میں برقی رابطوں کا لین دین محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔

میں اس دھاگے کو اسپیم رپورٹ کرتا ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
دھیان سے جانا میرے باقیات ابھی وہاں موجود ہیں ،;)

یہ گلابی پنجابی بولنے کی زحمت کیوں کر رہے ہو :grin:

انہیں باقیات ہی پر تو ڈاکومینٹری بنانی ہے جاکر:grin:

اور یہ پنجابی کلر فل ہوتی ہے یہ پہلی بار معلوم ہوا۔
گلابی کے علاوہ اور کس کس کلر میں پائی جاتی ہے یہ:rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
اس علاقے کے موڈریٹرس سے میری درخواست ہے کہ اس دھاگے کے پہلے مراسلے کو چھوڑ کر بقیہ کو گپ شپ کے زمرے میں منتقل کر دیا جائے۔

اور پہلے مراسلے کو عنوان سمیت اسپیم قرار دیا جائے۔ کیوں کہ یو سر عام اعلانات کسی تلاش گم شدہ کے زمرے میں جانے چاہئیں جو کہ محفل میں مجھے کہیں نظر نہیں آیا۔ نیز اس میں ای میل آئی ڈی طلب کی گئی ہے بغیر اس بات کی وضاحت کے کہ آئی ڈی کسی خاص شخص کو ذاتی پیغام کے ذریعہ یا ایسے ہی کسی دوسرے ذرائع سے بھیجنی ہے۔ یوں پبلک فورم میں برقی رابطوں کا لین دین محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔

میں اس دھاگے کو اسپیم رپورٹ کرتا ہوں۔

کول کول کول کول۔
پانی پیجئے۔

اس عمر میں اتنا غصہ ٹھیک نہیں:)
 
زونی

محفلین
انہیں باقیات ہی پر تو ڈاکومینٹری بنانی ہے جاکر:grin:

اور یہ پنجابی کلر فل ہوتی ہے یہ پہلی بار معلوم ہوا۔
گلابی کے علاوہ اور کس کس کلر میں پائی جاتی ہے یہ:rolleyes:

جی ہاں کراچی میں ایسی ہی کلر فل ہوتی ھے :grin:

لاہور میں ایک دو رنگوں میں ہی دستیاب ھے ;)
 
ماوراء

محفلین
میں تو سوچ رہی ہوں کہ ۔۔۔جس معصوم کی ان صاحب سے شادی ہو گی، اس کا جانے کیا حال ہو گا۔ وہ تو یقیناً دوسرے دن ہی دیوار پر اپنا سر مار لے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے اس نے کپڑے وغیرہ بیچنے کا آرڈر لینا ہو، اس لیے پوچھ رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی دوسروں کو ہی زیادہ فکر ہوتی ہے۔ اپنے کا تو معلوم ہی ہوتا ہے کہ ہو ہی جانی ہے۔
 
فا ر و ق

محفلین
ات یہ زمانے کا کسور ہے کہ ہمارا اپنا یہ تو مجھ کو معلوم نہیں ہے مگر اتنا کہے دیتا ہوں کہ میری شادی کی بہت سے لوگوں کو بہت زیادہ فکر ہے
 
Top