امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
اس کا مستقل علاج کیوں نہیں کرواتیں تم، دوسرا طریقہ یہ ہے کہ سر ہی توڑ دو، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔ ارے ارے اپنا سر، کسی اور کا نہیں۔
 
زینب

محفلین
آہو پا جی ٹرانسفر سرٹیفیکیٹ ۔ پر مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی آج کچھ لوگ گلابی گلابی کیوں بنے ہوئے ہیں
 
زینب

محفلین
اس کا مستقل علاج کیوں نہیں کرواتیں تم، دوسرا طریقہ یہ ہے کہ سر ہی توڑ دو، نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔ ارے ارے اپنا سر، کسی اور کا نہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے اپنا سر توڑنے سے مسئلے کا حل ممکن نہیں کسی دوسرے کا توڑو تو ہی ٹھیک ہو گا:rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
انشااللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی طرف سے حاضری اک بلاوا آیا تو دوڑی دوڑی آؤں گی دیکھیے گا
 
ابو کاشان

محفلین
لیں جی سارے معاملے تو عمران بھائی نے صاف کر دیے میں‌اب "ویلی" ہوں۔۔۔۔۔۔۔عمران بھائی آپ گلابی گلابی کیوں ہو گئے ہیں

آج صبح محفل میں آیا تو اپنے آپ کو گلابی دیکھا تو سوچا کہیں ایوارڈز کی خوشی میں تو گلابی نہیں ہو گیا۔ محفل گردی کی تو معلوم ہوا تمام لائبریری ممبرز ہی گلابی ہو گئے ہیں۔ میرے خیال سے لائبریری کا امتیازی نشان گلابی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا چلو چھوڑو، یہ بتاؤ وہ فیصل بھائی کے ناشتے کا کیا ہوا؟ ان کے لیے ناشتہ بنایا بھی تھا کہ نہیں؟
 
زینب

محفلین
ارے شمشاد بھائی فیصل بھائی دبیئ میں ہوتے ہین اب میں اتنی چنگی بہن بھی نہیں ہوں کہ شارجہ سے ناشتہ لے کے دبئی جاوں ویسے بھی جاب تک میں ناشتہ پہنچاوں‌گی فیصل بھائی لنچ بھی کر چکے ہوں‌گے
 
وجی

لائبریرین
میے ے خیال میں فیصل بھائی تو گاڑی میں ہی ناشتہ کرلیتے ہونگے کیونکہ کافی ٹریفک ہوتی ہے دبئی میں
 
شمشاد

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی فیصل بھائی دبیئ میں ہوتے ہین اب میں اتنی چنگی بہن بھی نہیں ہوں کہ شارجہ سے ناشتہ لے کے دبئی جاوں ویسے بھی جاب تک میں ناشتہ پہنچاوں‌گی فیصل بھائی لنچ بھی کر چکے ہوں‌گے

میں روز روز کی بات نہیں کر رہا، صرف اس دن کی بات کر رہا ہوں۔
 
برادرم وجی گاڑی میں ناشتے کا ابھی تک تو موقع نہیں آیا ۔ البتہ دبئی میں ٹریفک کم ہو رہی ہے اب اتنا رش نہیں ہوتا جتنا کبھی ہوا کرتا تھا ۔ دوسری بات میرا گھر ممزر میں اور آفس فریج مرار میں ہے اب فاصلہ بمشکل پانچ کلومیٹر ہے ایک ہی سڑک ہے جس پر جانا ہوتا ہے جس میں تین سگنل ہیں ۔ میرا نہیں خیال کہ اتنے سے فاصلے میں ناشتہ راستے میں کرنے کی نوبت آئے گی ۔ آپ کیا کہتے ہیں ۔؟؟
 
وجی

لائبریرین
جی بلکل آپ ٹھیک کہ رہے ہیں
لیکن کیا یہ ٹریفک کم ہونے کی وجہ مالیاتی بحران تو نہیں
 
زینب

محفلین
برادرم وجی گاڑی میں ناشتے کا ابھی تک تو موقع نہیں آیا ۔ البتہ دبئی میں ٹریفک کم ہو رہی ہے اب اتنا رش نہیں ہوتا جتنا کبھی ہوا کرتا تھا ۔ دوسری بات میرا گھر ممزر میں اور آفس فریج مرار میں ہے اب فاصلہ بمشکل پانچ کلومیٹر ہے ایک ہی سڑک ہے جس پر جانا ہوتا ہے جس میں تین سگنل ہیں ۔ میرا نہیں خیال کہ اتنے سے فاصلے میں ناشتہ راستے میں کرنے کی نوبت آئے گی ۔ آپ کیا کہتے ہیں ۔؟؟

کہاں "دلی دربار" کے پاس طلال سپر مارکیٹ کے پاس۔۔۔فیصل بھائی وہاں کونے پے ایک پاکستانی سموسوں والی شاپ بھی ہے افف اتنے اچھے سموسے ھوتے ہین وہاں کے اور گاجر کا حلوہ بھی کبھی آپ نے کھایا وہاں سے۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ بات مانتے ہیں کہ رہتے دبیئ میں‌ہیں اسی لیے گھر سے ناشتہ رک کے جاتے ہیں نہیں تو ہم کوئی غلط کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔مین بھی 2 سال دبئی جاتی رہی ہوں صبح نماز کے وقت پر میری چائے کا کپ میرے ساتھ جاتا تھا:coffee: اب جان چھوٹی:rollingonthefloor:
 
Top