لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

محترم،

شايد آپ نے مسلم ليگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسين کا حاليہ بيان نہيں پڑھا جس ميں انھوں نے 18 فروری کے اليکشن ميں اپنی پارٹی کی شکست کا ذمہ دار امريکہ کو قرار ديتے ہوئے اسے ايک "امريکی سازش" فرار ديا ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ حکومت کے انتخاب کا اقتدار امريکہ کے پاس نہيں بلکہ پاکستانی عوام کے پاس ہے
۔
جاوید چوہدری نے یا کسی اور نے کہا تھا کہ ہمارے ہاں تخت سے اترا ہوا ہر فرعون، فلاسفر بن جاتا ہے درحقیقت چوہدری شجاعت اور مشرف کا پورا دور امریکی مداخلت کا شاہکار تھا لیکن جب شجاعت صاحب جو اپنے پورے دور میں امریکا کی کاسہ لیسی کرتے رہے اب جب اپنے تخت سے محروم کر دئیے گئے ہیں تو ان کو ایہ امریکی مداخلت نظر آرہی ہے، اور وہ بھی اس لیئے کہ امریکی مداخلت سے تنگ آئے عوام سے کچھ ووٹ اسی بھانے حاصل کر سکیں،ویسے آپ چوہدری صاحب سے اتنے مایوس نہ ہوں اگر آپ کی مہربانی سے وہ دوبارہ تخت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تو آپ ان کو ایک بار پھر اپنے گن گاتے دیکھیے گا۔
 
Fawad -

محفلین
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اس پر ووٹنگ کرا لیں اسی فورم پر،، یہ اختیار عوام کے پاس ہے یا نہیں۔

محترم۔

آپ بغير کسی ثبوت کے ايک عمومی تاثر کی بات کر رہے ہيں۔مجھے 90 کی دہائ ميں پاکستان کے کچھ انتخابات اور سياسی پارٹيوں کے انتخابی عمل کو بہت قريب سے ديکھنے کا تجربہ ہے۔ يہ درست ہے کہ پاکستان ميں انتخابی دھاندليوں اور جاگيداروں اور وڈيروں کے اثر ورسوخ پر مبنی کہانيوں پر کافی بحث کی جا سکتی ہے۔ ليکن مجھے آج تک پاکستان کے دوردراز ديہاتوں، قصبوں اور پہاڑوں ميں امريکی ووٹ ڈالتے نہيں دکھائ ديے اور مجھے يقين ہے کہ آپ نے بھی نہيں ديکھے ہوں گے۔ ميں اپنا نقطہ نظر دوہراؤں گا کہ پاکستان ميں سياسی قيادت ميں بہتری لانے کی ذمہ داری يا تو پاکستانی ووٹرز پر عائد ہوتی ہے يا ان لوگوں پر جو اپنے لیے سياسی قيادت منتخب کرنے کی ذمہ داری اور حق کو استعمال کرنا ضروری نہيں سمجھتے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

http://usinfo.state.gov
 
arifkarim

معطل

ماشاءاللہ! صدقے جاؤں! بھائی جان: امریکی ووٹ خود یہاں آکر نہیں ڈلتے، بلکہ اپنے مرضی کے ووٹ لوگوں سے ڈلواتے ہیں، تاکہ اپنی مرضی کا حکمران لوگوں پر مسلط کیا جا سکے!
 
طالوت

محفلین
بھیا کس بحث میں الجھ پڑے ؟ ؟ کبھی پاکستان آو الیکشن کے موقع پر آپ کو دو چار پولنگ اسٹیشنوں کی سیر کرواتے ہیں تو آپ جان سکیں کہ کیا پاکستانی عوام اور کیا اس کی بساط ۔۔۔ اگرچہ اب "لوگ" ہوشیار ہوگئے ہیں کہ پہلے سے بھرے ووٹ بکس (بیلیٹ بکس) آرمی کی ٹرکوں میں سر عام نہیں لاتے کہ اب میڈیا بال کی کھال نکالتا ہے ، تاہم آپ کو ایک مختصر سا قصہ سناتا ہوں امید ہے محظوظ ہوں گے :::::
دوران سرکاری ملازمت میرے ایک کولیگ "ق لیگ" کو کلین سویپ کروانے والے الیکشن میں وقت سے پہلے رخصت لے کر گھر پہنچے کہ ووٹ ڈالوں ۔۔۔ موصوف دوسرے دن ائے تو میں نے دریافت کیا کہ کیا ووٹ ڈال دیا تو فرمانے لگے کہ گھر پہنچ کر جلدی جلدی کپڑے بدلے اور منہ ہاتھ دھویا کہ بیگم نے پوچھا کہاں کی تیار ہے ؟ تو عرض کیا ووٹ ڈالنے جا رہا ہوں ۔۔ بیگم نے جواب دیا رہنے دو " میں دو ووٹ ڈااااال آئی ہوں"
یہ "دلخراش واقع" کراچی کا ہے اور موصوف ایم کیو ایم کے ووٹر ہیں ۔۔۔
عوام کی سوئی ہوئی حس بھی بلاشبہ جگانے کی ضرورت ہے ، بلکہ اصل ضرورت ہی اس بات کی ہے ، اس کی مثال میں ہوں کہ چھبیس سال عمر ہونے کے باوجود میرا ووٹ رجسٹر نہیں ایک آدھ بار اپنی طرف سے "بھر پور" کوشش کی کہ ووٹ رجسٹر کروا لوں لیکن ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔۔
وسلام
 
Fawad -

محفلین
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ماشاءاللہ! صدقے جاؤں! بھائی جان: امریکی ووٹ خود یہاں آکر نہیں ڈلتے، بلکہ اپنے مرضی کے ووٹ لوگوں سے ڈلواتے ہیں، تاکہ اپنی مرضی کا حکمران لوگوں پر مسلط کیا جا سکے!

اگر امريکی حکومت اتنی بااختيار اور بااثر ہے کہ ايک دور دراز ملک کے مقامی اور قومی سطح کے اليکشنز کو اپنی مرضی سے تبديل کر سکتی ہے تو پھر يہ کيسے ممکن ہے کہ امريکی صدر خود اپنے اليکشنز اور اپنی پاليسيوں کی منظوری کے ليے اپنے ملک ميں باقاعدہ مہم چلا کر اپنے نقطہ نظر کی منظوری کے ليے جدوجہد کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ منطق کے اعتبار سے تو طاقت اور اثر ورسوخ کا آغاز اپنے گھر سے ہوتا ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ ماضی قريب ميں دو امريکی صدور اپنے دور اقتدار ميں دوسری مرتيہ اليکشن ميں ناکام ہو گئے تھے۔ صرف يہی نہيں بلکہ ايسی درجنوں مثاليں موجود ہيں جب امريکی صدر کے بہت سے فيصلوں اور پاليسيوں کو امريکی کانگريس يا امريکی سپريم کورٹ نے مسترد کر ديا تھا۔

کسی بھی ملک کی تقدير کے ذمہ دار اس کے عوام ہوتے ہيں جو خود اپنے قائدين کا انتخاب کرتے ہيں اور پھر يہی قائدين ملک کی داخلہ اور خارجہ پاليسياں مرتب کرتے ہيں۔ کوئ بھی "بيرونی ہاتھ" يا حکومت عوام کے اس اختيار پر اثرانداز نہيں ہو سکتی۔

اشارے
دنیا کا سب سے بڑا قاتل یا سب سے برا معصوم
معصوم فواد -------جاپان،ویت نام ، عراق،افغانستان، وینزویلا، ایران، پاکستان، قبائلی علاقے، بم باری، مزائل حملے، قتل و غارت گری۔۔۔۔قاتل امریکا
امریکی الیکشن اور پاکستانی الیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی مداخلت ، امریکا میں ، اور مذکورہ بالا مما لک میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سی آئی اے برائے امریکا یا برائے دگر دنیا
انعام
آپشن 1------جو امریکا نے اسامہ پر رکھا ہے
آپشن 2۔۔۔۔۔۔۔۔جو مجاہدین نے بش پر رکھا ہے۔
 
Top