خدا نصیب کرے تم کو دائمی خوشیاں۔
اے رفیق و ہمراہ جانِ سخن ’’ محمد احمد ‘‘
ہزار مراسلات کا پیٹ بھرنے اور دس سوویں سے
زائد چھلانگ ۔۔(یعنی مبروک )
مہارت کا منھ بولتا ثبوت پیش کیجئے !
یعنی آج ملاقات پر آمادہ ہوجائیں۔![]()
مہارت بہت بہت مبارک ہو محمد احمد صاحب-خوش رہیے -
نہیں یہ کب کہا ہم نے؟
ہمارا مطلب ہے انشااللہ آپ کے خطوط کی تعداد بہت جلد دو ہزار بھی ہو جائے گی![]()
السلام علیکم
مہارت بہت بہت مبارک ہو احمد![]()
مبارک ہو محمد احمد صاحب ۔
احمد صاحب مہارت کا درجہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔![]()
![]()
![]()
احمد صاحب!!
ہماری طرف سے بھی آپ کو منصبِ مہارت مبارک ہو۔
السلام علیکم
بہت بہت مبارک باد !