آپکو کیسے پتہ؟یعنی کہ نہ آفس کا کام نہ ہی پڑھائی
صرف 5 روپے کی شرط؟میں 5 روپے کی شرط لگاتا ہوں، یہ شوبز کا صفحہ پڑھ رہے ہیں۔
زکریا بھائی اسمیں کہیں نہیں لگ رہا کہ پڑھائی ہو رہی۔ یہ ”پڑھنا“ کی بجائے ”کتاب“ کے عنوان والے مقابلے میں زیادہ بہتر رہتا۔
آپکو کیسے پتہ؟
میں نے ترتیب کچھ یوں بنائی ہے کہ ہر تین گھنٹے بعد جب لائٹ جاتی ہے تو ایک گھنٹہ کے دوران کچھ پڑھ لیتا ہوں۔ مسلسل پڑھائی مجھ سے نہیں ہوتی۔ مجھے نہیں یاد کبھی سکول، کالج کی کتابیں 30 منٹ تک مسلسل پڑھی ہوں۔
اتنا جلدی جواب۔ میرے تو امتحانات بھی ختم ہو چکے۔ اور آپکے اندازے کے عین مطابق اچھے نہیں ہوئے۔
کیونکہ اسٹوڈنٹس سب ایک جیسے ہی ہوتے ہیں ناں