تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشاءاللہ کیا مختصر تعارف آپ نے اپنا کروایا ہے ۔ اگر کہیں آپ اپنا تفصیلی تعارف کرا بیٹھیں تو کیا ہوتا ! ۔ یہ سوچ کر ہی میری حالت غیر ہو رہی ہے ۔ :notworthy:
آپ کی حالت غیر ہونے کا الزام بھی ہمارے سر ظفری بھیا :mad3:

بس اسی لیے تو تفصیلی تعارف نہیں کروایا ایک دم سے کہ جیسے ہمیں اپنی جان پیاری، ویسے دوسروں کو بھی تو ہو گی نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں کہاں ہونا ہے ۔ بھلا کیا گانا تھا وہ ۔۔۔
تیرا نہ ہونا جانے ۔۔۔کیوں ہونا ہی ہے ۔ :thinking:
آدمی کبھی جہاں ہوتا ہے ،وہاں نہیں ہوتا، اور جہاں نہیں ہوتا وہاں ہوتا ہے ۔ کتنی عجیب سی بات ہے ناں ۔۔۔۔:waiting:
وہی تو۔۔۔ آدمی جہاں ہونا ہوتا ہے وہاں نہیں ہوتا اور جہاں نہیں ہونا ہوتا وہاں موجود ہوتا ہے۔ کیا عورتوں بارے بھی یہی کہا جا سکتا ہے 😳

آج معلوم پڑا ظفری بھیا کہ ہم اکیلے ہی سرپھرے نہیں جو بولائے بولائے سے پھرتے ہیں 😂
 
آپ نے تو مجھے سوچ میں ڈال دیا کہ اب دیکھنا پڑے گا کہ عورتوں کا تعلق آدمیت کے قبیلے سے ہے کہ نہیں ۔۔۔ کل ایک خاتون کہہ رہی تھیں کہ ہم عورتوں کا تعلق مریخ سے ہے ۔ :atwitsend:
 
محمداحمد

ہاں تو ایک عورت کے کہنے سے تمام عورتیں ہی دنیا کی مخلوق نہ رہیں کیا؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہاں تو ایک عورت کے کہنے سے تمام عورتیں ہی دنیا کی مخلوق نہ رہیں کیا؟
فکر نہ کرو بہن، ابتدائے زمانہ سے نسب مرد سے چلتا ہے اور ہم سب آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں، اس حساب سے مرد و زن آدمیت کے قبیلے سے ہی ہیں۔ 🙂
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر نہ کرو بہن، ابتدائے زمانہ سے نسب مرد سے چلتا ہے اور ہم سب آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں، اس حساب سے مرد و زن آدمیت کے قبیلے سے ہی ہیں۔ 🙂
روفی بھیا نے سارے شکوک و شبہات جو ظفری بھیا کی وجہ سے ذہن میں آئے بلکہ لائے گئے۔۔۔ رفع ہو چکے ہیں۔
سلامت رہئیے۔
 
Top